کیا ایران پاکستان تعلقات میں بہتری آئے گی؟
پاکستانی وزیر اعظم عمران خان دو روزہ دورے پر ایران میں ہیں۔ مبصرین کا خیال ہے کہ اگر پاکستان اور ایران باہمی تعلقات میں خوشگواری چاہتے ہیں تو انہیں بات چیت کے ذریعے تمام مسائل حل کرنے کی کوشش کرنا پڑے...
View Articleپاکستان میں پولیو مہم کے خلاف سازش
اِس وقت دنیا کے تین ملکوں پاکستان، افغانستان اور نائیجیریا میں پولیو وائرس موجود ہے جبکہ دیگر ممالک میں اِس کا مکمل خاتمہ ہو چکا ہے۔ 1994 میں جب پولیو کے خاتمے کی مہم کا آغاز کیا گیا، اُس وقت پاکستان...
View Articleاسد عمر چلے گئے مگر بے یقینی قائم ہے
بے یقینی کی صورتحال سے ہر روز ملک کا کباڑہ ہو رہا ہے، منڈیاں ڈوبتی جا رہی ہیں، پاکستان سٹاک ایکسچینج کو روزانہ شدید دھچکے لگ رہے ہیں، سٹاک مارکیٹ انڈیکس میں 500 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے اور انڈیکس 3 سال...
View Articleسپریم کورٹ نے موبائل فون کارڈز پر معطل کردہ تمام ٹیکسز بحال کر دیے
سپریم کورٹ میں موبائل ٹیکس کٹوتی سے متعلق کیس کی سماعت میں اٹارنی جنرل نے عدالتی دائرہ اختیار پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ جسے ٹیکس استثنیٰ وہ چاہیے متعلقہ کمشنر سے رجوع کرے، ٹیکس کے نفاذ پر ازخود نوٹس...
View Articleسن 2018 میں بیرون ملک مقیم 80 ہزار پاکستانیوں کو ملک بدر کیا گیا، رپورٹ
نیشنل کمیشن برائے انسانی حقوق (این سی ایچ آر) کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس بیرون ملک مقیم 80 ہزار پاکستانیوں کو ملک بدر کیا گیا جن میں نصف تعداد سعودی عرب سے آئی ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ’انسانی...
View Articleپاکستان کی پہچان پشاوری چپل اب یورپ میں بھی مقبول
کرسچن لوبوٹاں جوتے بنانے والے مشہور زمانہ ڈیزائنر ہیں۔ اس فرانسیسی ڈیزائنر نے پاکستانی پشاوری چپل سے متاثر ہو کر اس جیسا ایک جوتا بنایا ہے۔ اس چپل کو پاکستانی قبائلی علاقوں کےکاریگروں کا شاہکار سمجھا...
View Articleملک بھر میں پولیو مہم غیر معینہ مدت کے لیے معطل
پاکستانی حکام کے مطابق پولیو کے قطرے پلانے والے کارکنوں پر حملوں کے بعد ملک گیر سطح پر جاری انسداد پولیو مہم معطل کر دی گئی ہے۔ قبل ازیں دو مختلف حملوں میں ایک کارکن اور دو پولیس اہلکاروں کو ہلاک کر...
View Articleپاکستان سیاحوں کے لیے جنت، 48 ممالک کو ویزا فری کر دیا
وزارت داخلہ نے نئی ویزا پالیسی جاری کر دی، جس کے تحت 48 ممالک کو ویزے میں نرمی دیتے ہوئے مخصوص وقت کے لیے ویزا فری کر دیا گیا۔ اس سلسلے میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایران، ملائیشیا، روس، ترکی، چین، سری...
View Articleپاکستان اور چین کے درمیان ریلوے کےمعاہدے پر دستخط
پاکستان اور چین کے درمیان ریلوے کے معاہدے ’ایم ایل ون‘ پر دستخط ہو گئے ہیں، جس کے تحت پشاور سے کراچی تک ریلوے کا ڈبل ٹریک بنایا جائے گا ۔ وزیراعظم عمران خان اور چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ نے معاہدے...
View Articleقوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ پاکستان واپس آنا چاہتی ہیں : ڈاکٹر فوزیہ صدیقی
قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ عافیہ وطن واپس آنا چاہتی ہیں۔ دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل کا بیان غلط فہمی پر مبنی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان...
View Articleمعاشرتی گراوٹ کا شکار پاکستان اور ہماری بے حسی
لاہور میں واقع پاکستان کے ایک اہم تعلیمی ادارے میں حال ہی میں رونما ہونے والے ایک واقعہ نے ہمارے تعلیمی نظام اور معاشرتی بگاڑ کے حوالے سے کئی سوالات پیدا کر دیئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چند ہفتے قبل...
View Articleامریکہ طالبان مذاکرات اور پاکستان
افغان امن عمل میں پاکستان کی کاوشوں کے معترف‘ امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد اسلام آباد آرہے ہیں۔ سفارتی ذرائع کے مطابق زلمے خلیل زاد کی آمد کا مقصد افغان مفاہمتی عمل میں...
View Articleپاکستان میں 30 ہزار مدارس حکومتی کنٹرول میں لانے کا منصوبہ
پاکستان ملک کے تیس ہزار مدارس کے نیٹ ورک کو ریاستی کنٹرول میں لانے کا منصوبہ رکھتا ہے۔ پاکستانی فوج کے ترجمان کے مطابق اس کا مقصد مدارس کی تعلیم کو جدید اور ان مذہبی اداروں کو ’مرکزی دھارے‘ کا حصہ...
View Articleآئی ایم ایف : پاکستان کی 500 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگانے کی یقین دہانی
آئی ایم ایف کی 500 ارب وصولیاں بڑھانے کی شرط پر پاکستان رضا مند ہو گیا ہے، 500 ارب روپے اضافی وصولیاں سے مہنگائی کی نئی لہر آئے گی۔ ٹیکس وصولیاں بڑھانے کے لئے حکومت کیا کچھ کر سکتی ہے؟ جی ایس ٹی میں 1...
View Articleپاکستان میں فضائی آلودگی سے سالانہ دس لاکھ بچے متاثر ہوتے ہیں
پاکستان کا شمار جنوبی ایشیا کے زیادہ آبادی والے ممالک میں ہوتا ہے، جہاں فضائی آلودگی میں خطرناک طریقے سے اضافہ ہو رہا ہے، جب کہ فضائی آلودگی کے نتیجے میں ملک میں ہر برس 5 سال سے کم عمر کے 10 لاکھ بچے...
View Articleآئی ایم ایف کا وفد پاکستان میں، ماہرین اقتصادیات کیا کہتے ہیں ؟
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی ٹیم پاکستانی حکام سے مذاکرات کے لیے اسلام آباد میں موجود ہے اور امید کی جا رہی ہے کہ مذاکرات کے نتیجے میں پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پا جائے...
View Articleپاکستانی خلا باز چین کی مدد سے خلا میں جائیں گے
چین کی خلائی تحقیق کے قومی ادارے سی این ایس اے کے ایک بیان کے مطابق پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے دورہ چین کے دوران خلائی تحقیق میں پاکستان اور چین کے درمیان تعاون کے ایک سمجھوتے پر بھی دستخط کیے گئے...
View Articleدفاعی اخراجات میں پاکستان دنیا کے پہلے 20 ملکوں میں شامل
ایک رپورٹ کے مطابق سال 2018 میں پاکستان کے دفاعی اخرجات 11 ارب 40 کروڑ ڈالر رہے، جس کے بعد پاکستان دنیا بھر میں سب سے زیادہ دفاعی اخراجات کرنے والے ملکوں کی فہرست میں 20 ویں نمبر آ گیا۔ اس فہرست میں...
View Articleپاکستانیوں کو اتنا غصہ کیوں آتا ہے؟
ایک عالمی سروے کے مطابق لوگ اب زیادہ ناراض رہتے ہیں، زیادہ تناؤ میں ہوتے ہیں اور زیادہ پریشان رہتے ہیں۔ تقریباً 150 ممالک کے ڈیڑھ لاکھ افراد سے کیے گئے سروے سے معلوم ہوا ہے کہ ہر تیسرا شخص ذہنی تناؤ کا...
View Articleشدید گرمی میں کیا کریں؟
انتہائی گرم موسم کے پیش نظر ماہرین صحت نے عوام کو گھر، دفتر اور ٹھنڈے مقامات پر رہنے کی تجویز دی ہے اور کہا ہے کہ سفر کرنے والے افراد احتیاطی تدابیر اپنائیں۔ ماہرین صحت نے لوگوں کو شدید گرمی اور ہیٹ...
View Article