Quantcast
Channel: All About Pakistan
Browsing all 4341 articles
Browse latest View live

Image may be NSFW.
Clik here to view.

کیا شریفوں کی سیاست ختم ہو گئی؟

المیہ یہ ہے کہ ایک ہوکر بھی شریفین ایک نہیں۔ میاں نوازشریف سیاست تو کر سکتے ہیں لیکن حکومت نہیں چلا سکتے اور میاں شہباز شریف حکومت چلا سکتے ہیں لیکن سیاست نہیں کر سکتے۔ میاں نوازشریف کو بہترین سیاست...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

آزادیٔ صحافت

جب بھی کوئی نیا حکمران برسراقتدار آتا ہے تو اس کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اس کے ملک کا میڈیا اس کی مدح سرائی میں دن رات ایک کر دے ۔ حکمران کو پسند کرنے والے صحافی بھی اپنے پسندیدہ لیڈر کی جانب سے حکومت...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

آئی ایم ایف کے ڈاکٹر رضا باقر بنک دولت پاکستان کے گورنر ہو گئے

پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) کے ڈاکٹر رضا باقر کو تین سال کے لیے بنک دولت پاکستان کا گورنر مقرر کر دیا ہے۔  فنانس ڈویژن نے ہفتے کے روز ان کے تقرر کا نوٹی...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

یوٹیوب کے ماہانہ صارفین کی تعداد 2 ارب سے متجاوز ہو گئی

فیس بک اس وقت دنیا کی مقبول ترین سماجی رابطے کی ویب سائٹ ہے جس کے ماہانہ صارفین کی تعداد 2 ارب 38 کروڑ سے متجاوز کر چکی ہے مگر اب اس کی نمبرون پوزیشن کو گوگل کی ویڈیو شیئرنگ سائٹ سے خطرہ لاحق ہو چکا...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

پاکستان کی نئی معاشی ٹیم سے توقعات

اسٹیٹ بینک اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو جیسے کلیدی مالیاتی اداروں کے نئے سربراہوں کی حیثیت سے بالترتیب بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے وابستہ ڈاکٹر رضا باقر اور ایڈیشنل سیکریٹری فنانس ڈویژن احمد مجتبیٰ میمن...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

پاکستان میں ڈیموں کی تاریخ

سن 1940ء میں امریکہ شدید مالیاتی بحران کا شکار تھا، امریکی صدر روز ویلٹ نے معیشت کا پہیہ چلانے کیلئے پورے ملک میں میگا پروجیکٹس شروع کئے۔صدر کے دوست لیلین تھال کو امریکہ میں ڈیم بنانے کی ذمہ داری دی...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

پناہ گاہیں : مہنگے شہروں میں مزدوروں کے لیے مثبت پیش رفت

ستائیس سالہ ساجد اسلام آباد میں دال پانی و رہائش کا خرچہ برداشت نہ کر سکنے کی وجہ سے یہاں کی سبزی منڈی میں ایک سال مزدوری کے بعد واپس اپنے آبائی علاقے ڈیرہ اسماعیل خان مقروض ہو کر چلے گئے تھے جہاں ان...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

نئے پاکستان میں پرانا پاکستان

ہمارے ملک کے 22 کروڑ انسانوں کی بدقسمتی یہ ہے کہ وہ ان اختیارات کا بھی درست استعمال نہیں کرتے جو قانون کی طرف سے انھیں حاصل ہیں۔ ہماری یہاں مراد ووٹ کے استعمال سے ہے، ہمارے ملکوں میں نو آبادیاتی نظام...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

پاکستان اور اکنامک ہٹ مین

آج کے جدید دور میں اگر کسی ملک کو تباہی سے دوچار کرنا یا اُس کے وسائل پرقابض ہونا مقصود ہو تو یہ عمل میزائل اور ٹینکوں پر چڑھ کر حاصل نہیں کیا جاسکتا بلکہ یہ ہدف اُس ملک کی معیشت کو تباہ کرنے سے حاصل...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

کیا پاکستان کی نئی اقتصادی ٹیم معیشت کو سنبھال پائے گی؟

پاکستان کی حکومت نے ملک میں جاری اقتصادی بحران پر قابو پانے کے لیے نئی اقتصادی ٹیم بنائی ہے۔ جس میں حفیظ شیخ کو مشیر خزانہ، ڈاکٹر رضا باقر کو گورنر سٹیٹ بینک اور شبر زیدی کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

موبائل فون کے استعمال کا یہ نقصان جانتے ہیں؟

آج کل لوگ اپنا زیادہ تر وقت اسمارٹ فونز یا موبائل فونز کی اسکرین پر نظریں جما کر گزارنے کے عادی ہو چکے ہیں مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ عادت گردن اور ریڑھ کی ہڈی پر کیا اثرات مرتب کرتی ہے۔ نیویارک...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

ڈاکٹر عافیہ صدیقی اپنی سزا کے خلاف اپیل دائر کریں گی

پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے ڈاکٹر عافیہ اپنی سزا کے خلاف اپیل دائر کرنے پر آمادہ ہو گئی ہیں۔ وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر عافیہ کی پاکستان واپسی کا معاملہ امریکی حکام کے ساتھ...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

آئی ایم ایف سے مذاکرات، ’’بیل آئوٹ‘‘ نہیں بلکہ ’’سیل آئوٹ‘‘ پیکیج

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان طے بیل آئوٹ پیکیج کے معیار پر خود حکومت کے اندر ہی سنگین سوالات اٹھ رہے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ایک سینئر افسر کے مطابق حکومت پاکستان کے بین الاقوامی مالیاتی...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

کشمیری مائیں کیسی کیسی نئی روایتیں ڈال رہی ہیں

ایسا منظر صرف کشمیر میں ہی دیکھنے کو ملے گا جہاں ایک ماں، جس کا بیٹا سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہوا ہو، سوگواروں سے صبر و تحمل برتنے کی اپیل کرتی ہو۔ کیا واقعی ماں اتنی جرات مند ہو سکتی ہے یا پھر...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

پاکستان پر 2 سال میں 27 ارب ڈالر کا بیرونی قرض واجب الادا، آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان پر 2 سال میں 27 ارب ڈالر کا بیرونی قرض واجب الادا ہوجائے گا جب کہ قرض کا یہ حجم پاکستان کے مجموعی بیرونی قرضوں کا 27 فیصد ہے۔ حکومت اور کچھ نجی سیکٹر کے ماہرین کے...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

آئی ایم ایف معاہدہ ، آئی ایم ایف کی کڑی شرائط کیا ہوں گی ؟

پاکستان کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔ معاہدے کے مطابق پاکستان کو 6 ارب ڈالر کا قرض ملے گا۔ پاکستان کے سرکاری ٹیلی ویژن کو...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

آئی ایم ایف پروگرام : عوام کو مزید سخت وقت دیکھنا ہو گا

قصہ ابھی ختم نہیں ہوتا، آئی ایم ایف کے پروگرام میں جانے کے بعد معاشی اصلاحات کے لیے عوام کو مزید سخت وقت دیکھنا ہو گا، یکم جولائی سے بجلی مہنگی ہو گی، قیمتوں میں اضافہ دو مراحل میں ہو گا، بجلی صارفین...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

معیاری ٹیکس نظام : پاکستان کے معاشی مسائل کا پائیدار حل

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے سربراہ کی حیثیت سے سید شبر زیدی نے اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے حکم نامے میں اپنے ادارے کے اہلکاروں کو ٹیکس گزاروں کو ہراساں نہ کرنے کی تاکید کر کے حکومت اور ٹیکس...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

آئی ایم ایف سے ملنے والی رقم کہاں خرچ ہو گی؟

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) اور پاکستانی حکومت کے نمائندوں کے درمیان مذاکرات کے بعد چھ ارب ڈالر قرض کی فراہمی کا ابتدائی معاہدہ طے پا گیا ہے۔مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ آئی ایم ایف...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

آئی ایم ایف ریلیف پیکیج، کیا پاکستان معاشی بحران سے نکل پائیگا ؟

پاکستان کو آئی ایم ایف سے متوقع ریلیف پیکیج تو مل گیا ہے لیکن دیکھنا پڑے گا کیا اس کے بعد ہم معاشی بحران سے نکل اور اپنی نئی معاشی پالیسیوں کے ہدف پورے کر پائیں گے اور پیکیج کے اثرات کس حد تک عوام پر...

View Article
Browsing all 4341 articles
Browse latest View live