غزہ تین سو پینسٹھ دن بعد
غزہ ایک برس بعد محض اکتالیس کلومیٹر طویل، چھ تا بارہ کلومیٹر چوڑی جغرافیائی پٹی سے اوپر اٹھ کے پورے عالم کی آنکھوں پر بندھی خونی پٹی میں بدل چکا ہے۔ یوں سمجھئے سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد کے آدھے...
View Articleذاکر نائیک : ہمارا مسئلہ کیا ہے؟
ضروری نہیں کہ ذاکر نائیک جو کہیں وہ ٹھیک ہو، ہر آدمی کی طرح ان کی رائے میں بھی، صحت اور غلطی، ہر دو کا امکان ہو سکتا ہے۔ لیکن اختلاف رائے کے کیا یہ آداب ہوتے ہیں جن کا مظاہرہ ہمارے ہاں کیا جا رہا ہے؟...
View Articleفوج پی ٹی آئی مذاکرات ممکن…کیسے؟
ن لیگ اور محمود خان اچکزئی کے درمیان رابطوں کی تو تصدیق ہو چکی۔ ان رابطوں میں میرے ذرائع کے مطابق ن لیگ نے زور دیا کہ تحریک انصاف سے آمنے سامنے بیٹھ کر ہی بات ہو سکتی ہے اور ایسا نہیں ہو سکتا کہ محمود...
View Articleاسرائیل نے فوٹیج جاری کر کے یحییٰ سنوار کی شہادت کی داستان کو امر کر دیا
اپنی زندگی کی طرح یحییٰ سنوار کی شہادت بھی مصائب کے خلاف مزاحمت کی عکاس تھی۔ وہ 1962ء میں خان یونس کے پناہ گزین کیمپ میں پیدا ہوئے جہاں نکبہ کے دوران ان کا خاندان اپنے گھر عسقلان سے نقل مکانی کر کے...
View Articleجسٹس یحییٰ آفریدی کیلئے چیلنجز؟
یحییٰ آفریدی پاکستان کے نئے چیف جسٹس بن گئے۔ اُنکے ماضی اور اُنکی شہرت کے بارے میں سب جانتے ہیں لیکن اُن کا اصل امتحان اب شروع ہوا ہے جس کا نتیجہ تین سال کے بعد نکلے گا جب وہ ریٹائر ہونگے اور جس کی...
View Articleٹیکس نیٹ بڑھنے میں رکاوٹ؟
پاکستان اس وقت جن معاشی مسائل کا سامنا کررہا ہے اسکی بنیادی وجہ وسائل کی کمی اور اخراجات میں مسلسل اضافہ ہے۔ اسی بنیادی خرابی کے سبب ہر حکومت کو مالی خسارہ پورا کرنے کیلئے نجی بینکوں اور عالمی مالیاتی...
View Articleاسموگ۔ موسمیاتی مسئلہ یا انتظامی نا اہلی؟
اہل پاکستان کیلئے موسم کی تبدیلی، ’’موسمیاتی تبدیلی‘‘ کی طرح ایک ڈراؤنا خواب بن چکی ہے۔ ماضی قریب میں درختوں کے پتے گرنے سے موسم کی تبدیلی کا اشارہ ملتا تھا، پرندوں کی ہجرت موسم کے بدلنے کا پتہ دیتی...
View Articleزرعی ٹیکس
ساحرلدھیانوی نے کہا تھازمیں نے کیا اِسی کارن اناج اگلا تھا؟کہ نسل ِ آدم و حوا بلک بلک کے مرےچمن کو اس لئے مالی نے خوں سے سینچا تھا؟کہ اس کی اپنی نگاہیں بہار کو ترسیںلگتا ہے یہی صورتحال پیدا ہونے والی...
View Articleایک خواب جو تعبیر پا گیا
ادیب بھائی سے برسوں پرانا تعلق ہے، وہ ہمارا فخر ہیں۔ ان جیسی دردمندی ہر کسی میں نہیں ہوتی۔ ان کے جذبے اور لگن نے آج SIUT کو جو مقام دیا ہے وہ برسوں کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے۔ ابھی حال ہی میں انھوں نے...
View Articleعمران کی فائنل کال
بانی پاکستان تحریک انصاف کی مقبولیت کی ایک بڑی وجہ پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی کی حکومتوں کی ناکامیاں اور خراب کارکردگی رہی ہے۔ یہ مسئلہ خود خان صاحب کا بھی رہا اور وہ تیزی سے اپنی...
View Articleدریائے سندھ کا ڈیلٹا خطرے میں
سندھ کی معیشت، زراعت اور مقامی ماحول کا انحصار سندھ کے دریا، خاص طور پر دریائے سندھ پر ہے۔ یہ دریا سندھ کے میدانی علاقوں کو تازہ پانی فراہم کرتا ہے جس پر نہ صرف زراعت کا دارومدار ہے بلکہ دریائے سندھ کا...
View Articleآج کل کے نوسر باز اور ان کا طریقہِ واردات
آج کل ملک میں جس تیزی سے نوسر بازوں، فراڈیوں، چوروں، ڈاکووں اور دھوکے بازوں کا اضافہ ہوا ہے اور ان کی وارداتوں کے نت نئے طریقے سامنے آرہے ہیں جس کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ شاید من حیث القوم اب یہی...
View Articleمذاکرات کی کامیابی کیلئے شرط
شہباز شریف حکومت نے تحریک انصاف سے مذاکرات کیلئے حکومتی اتحاد کے اراکین پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ یہ بہت مثبت اقدام ہے اور اب امید کی جا سکتی ہے کہ تحریک انصاف کو ایک موقع ملے گا کہ وہ اپنے ماضی...
View Articleنان فائلرز کو فائلرز بنانے کا چیلنج
پاکستان اس وقت جن معاشی مسائل کا سامنا کر رہا ہے اس کی بنیادی وجہ ریاست کے وسائل کی کمی اور اخراجات میں مسلسل اضافہ ہے۔ اسی بنیادی خرابی کے سبب ہر حکومت کو مالی خسارہ پورا کرنے کیلئے دوست ممالک اور...
View Articleپاکستان کی دو بنیادی خرابیاں
ہمیں ایک طرف معاشرتی طور پر انتہائی گراوٹ کا سامنا ہے تو دوسری طرف ہماری حکومت اور ریاست عوام سے متعلق اپنی ذمہ دریاں ادا کرنے میں مکمل طور پر ناکام دکھائی دیتی ہیں۔ اخلاقی گراوٹ کی وجہ سے ہم بحیثیت...
View Articleالخد مت فاؤنڈیشن
ہجومِ نالہ میں یہ ایک الخد مت فاؤنڈیشن ہے جو صلے اور ستائش سے بے نیاز بروئے کار آتی ہے۔ جماعت اسلامی سے کسی کو سو اختلاف ہوں لیکن الخدمت دیار عشق کی کوہ کنی کا نام ہے۔ پاکستان ہو یا فلسطین، زلزلہ ہو یا...
View Articleدنیا کے پچاس بہترین سیاحتی مقامات کی فہرست میں پاکستان بھی شامل
برطانوی اخبار ’فنانشل ٹائمز‘ نے رواں سال سیاحت کے لیے دنیا کے 50 بہترین سیاحتی مقامات کی فہرست جاری کر دی۔ فنانشل ٹائمز نے پاکستان کے’گلگت بلتستان‘ کو بھی فہرست میں شامل کیا ہے۔ برطانوی اخبار نے لکھا...
View Articleیوسف یوحنا سے محمد یوسف تک کا سفر
سابق پاکستانی کرکٹر محمد یوسف نے اسلام قبول کرنے کے فیصلے سے متعلق انکشاف کیا ہے کہ اس اقدام سے میری زندگی اور نقطۂ نظر تبدیل ہو گیا۔ محمد یوسف کو دنیا کے بہترین کرکٹ کھلاڑیوں میں سے ایک سمجھا جاتا...
View Articleانڈس اسپتال۔ قابل فخر ادارہ
دنیا میں دو طرح کے لوگ ہوتے ہیں ایک وہ جو ہمیشہ مسائل کا رونا روتے ہیں، وہ ''بلیم گیم ''کے عادی ہوتے ہیں، ان کی زباں ہر وقت شکوہ کناں رہتی ہے، دوسری قسم کے وہ لوگ ہوتے ہیں جن کی زبان پر کبھی شکوہ شکایت...
View Articleشوکت خانم اسپتال
ادارے تعلیم کے ہوں یا صحت کے، قوم کا اثاثہ ہوتے ہیں۔ نام، نظریہ، مذہب کی تفریق کیے بغیر قائم کئے گئے یہ ادارے یقینی طور پر نعمت خداوندی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ گنگارام اسپتال ہو یا گلاب دیوی اسپتال، دور...
View Articleبھارت اور اسرائیل تنہا ہو رہے ہیں؟
بھارت اور اسرائیل ، واردات سے طریق واردات تک ، فکری اور عملی اعتبار سے جڑواں ہیں۔ اتفاق یہ ہے کہ دونوں ہی اپنے نامہ اعمال کی وجہ سے اس وقت دنیا میں تنہا ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔ مفادات کے تعاقب میں مرتی...
View Articleبچوں کا حد سے زیادہ سکرین ٹائم ان کی ذہنی صحت کو کیسے متاثر کرتا ہے؟
آج کے دور میں بچوں کا حد سے زیادہ سکرین ٹائم ایک تشویشناک مسئلہ بن گیا ہے۔ سکرینز ہماری زندگیوں کا ایک اہم حصہ بن گئی ہیں۔ لیکن پہلے ہمیں سمجھنا ہو گا کہ سکرین ٹائم کا مطلب کیا ہے؟ سکرین ٹائم وہ کُل...
View Articleکیا ایران آبنائے ہرمز بند کر سکتا ہے؟
ایرانی حکام نے خبردار کیا ہے کہ اگر ان کے ملک کے خلاف اسرائیلی جارحیت میں امریکا اور آس پاس کے ممالک کی معاونت جاری رہی تو پھر ایران ’’ حتمی بقائی اقدام ‘‘ کے طور پر ان ممالک کی حساس فوجی و اقتصادی...
View Articleبرآمدات بڑھانے میں حائل مشکلات
پاکستان کی برآمدات کا دارومدار تاریخی طور پر بیرون ملک سے درآمد کی جانے والی مشینری، خام مال اور کیمیکلز پر رہا ہے جسکی وجہ سے جیسے جیسے شرح نمو یا ترقی کی رفتار تیز ہوتی ہے درآمدات کی ادائیگی کیلئے...
View Articleحافظ حسین احمد کی چند باتیں
میرا خیال تھا کہ ایک کالم کافی ہے مگر جنگ کے قارئین کی فرمائش ہے کہ حافظ حسین احمد کی بہت سی اور باتیں ہیں، وہ بھی ضبط تحریر میں لائی جائیں کیونکہ تاریخ کے بہت سے طالبعلم انکی شگفتہ مزاجی کا تذکرہ کرتے...
View Article