Quantcast
Channel: All About Pakistan
Browsing all 4341 articles
Browse latest View live

Image may be NSFW.
Clik here to view.

آئی ایم ایف کے پاکستان کے ساتھ معاملات طے ہو گئے

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے پاکستان کے ساتھ معاملات طے پا گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کا بیل آؤٹ پیکیج تین سال کے لیے ہو گا، آئی ایم ایف اورعالمی بینک کےاجلاسوں میں شرکت...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

اب پاکستانی کیا کریں ؟

بلوچستان کے وزیرِ داخلہ اور سوشل میڈیا پر بہت سے لوگوں کی اس بات میں دم ہے کہ جو لوگ دہشت گردی کا شکار ہوتے ہیں انھیں شیعہ، سنی، ہزارہ، بلوچ، پشتون کے بجائے پاکستانی کہا جائے۔ مگر پھر انھیں کیا کہا...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

پاکستان میں مہنگائی کو لگام دیں

ادویہ کی قیمتوں میں دو سو فی صد تک کا ہوش رُبا اضافہ وزیراعظم نے 72 گھنٹوں میں واپس لینے کا حکم دیا تھا لیکن عملی صورت حال ’’پنچوں کا حکم سر آنکھوں پر لیکن پرنالہ وہیں گرے گا‘‘ کے مصداق ہے۔ جبکہ ایک...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

چوری اور سینہ زوری : 681 ملین ڈالر کی کرپشن

چوری اور سینہ زوری کی کہاوتیں تو سنتے آئے ہیں لیکن مسلم ملکوں میں اس کہاوت پر ڈنکے کی چوٹ پر عمل ہو رہا ہے۔ ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم نے 681 ملین ڈالر عوام کی بہبود کے فنڈ کے نام پر اکٹھے کیے تھے اور...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

پاکستان، آئی ایم ایف معاہدہ اور اسکے اثرات

حکومت ملکی معیشت کی بحالی کے لئے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے قرضے کے حصول کے سلسلے میں گزشتہ کئی ماہ سے جوکوششیں کر رہی تھی وہ بالآخر رنگ لائی ہیں اور واشنگٹن میں آئی ایم ایف حکام سے وزیر خزانہ اسد...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

پاکستان میں ادویات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ کی وجوہات کیا ہیں ؟

رواں برس کے آغاز میں حکومت کی جانب سے چند ادویات کی قیمت میں نو سے 15 فیصد تک اضافے کی منظوری دی گئی تھی۔ اس منظوری کے بعد سے ادویات کی قیمت میں اضافے کا ایک سلسلہ شروع ہوا اور ادویہ ساز کمپنیوں پر یہ...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

ایک لاکھ ایکڑ زرعی اراضی پر کاشت کی گئی فصلیں تباہ ہو گئیں

پاکستانی صوبہ پنجاب کے وزیر زراعت ملک نعمان احمد لنگڑیال نے انکشاف کیا ہے کہ حالیہ بارشوں کی وجہ سے صرف پنجاب میں ایک لاکھ ایکڑ رقبے پر کاشت کی گئی فصلوں کو نقصان پہنچا ہے۔ ایک ایسے وقت میں جب پاکستان...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

ٹیکس ایمنسٹی اسکیم پر تحفظات، منظوری مؤخر

پاکستان کی وفاقی کابینہ کے مسلسل دوسرے اجلاس میں بھی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم منظور نہیں ہو سکی اور وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سکیم کے بعض نکات میں ترمیم کے بعد اسے بحث کے لیے دوبارہ کابینہ میں...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ کون ہیں؟

وزیر خزانہ اسد عمر کی جگہ تعینات کیے گئے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ معاشی پالیسی سازی میں 30 برس سے زائد کا تجربہ رکھتے ہیں۔ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے امریکا کی بوسٹن یونیورسٹی سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

Who is Dr. Abdul Hafeez Shaikh?

Abdul Hafeez Sheikh is a Pakistani economist and politician who is the current advisor to the Prime Minister Imran Khan on Finance, Revenue and Economic Affairs, in office since April 2019. Previously,...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

اسد عمر کو کیوں ہٹایا گیا ؟

اسد عمر کو کیوں ہٹایا اس حوالے سے بھی چہ میگوئیاں چل رہی ہیں اور ان کی جگہ کون لے گا اس حوالے سے بھی خوب تبصرے ہو رہے ہیں۔ وزارتِ خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ فیصلوں میں تاخیر اسد عمر کے استعفیٰ کی وجہ...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

کیا حفیظ شیخ پاکستان کی مشکلات کم کر سکیں گے؟

پاکستان کے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے دور میں سندھ کے وزیرِ خزانہ کے طور پر سامنے آنے والے ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ پارٹی و عملی سیاست سے دور رہنے کے باوجود متعدد بار اعلیٰ حکومتی عہدوں پر براجمان...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

کیا ملک صدارتی نظام کی جانب بڑھ رہا ہے ؟

صدارتی نظام کے حق میں بڑھتے ہوئے مباحثے کے دوران حکومت چلانے کیلئے منتخب نمائندوں کی بجائے غیر منتخب مشیروں اور خصوصی معاونین پر انحصار شروع کر دیا گیا ہے۔ وفاقی کابینہ میں حالیہ اکھاڑ پچھاڑ ظاہر کرتی...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

سوشل میڈیا کا انسانی تعلقات پر بڑھتا ہوا اثر

اس بات میں شک نہیں کہ آج سوشل میڈیا کا استعمال ضرورت بن چکا ہے۔ بچے ہوں، بوڑھے ہوں یا جوان ہر عمر کے لوگ کمیونیکیشن کے لیے، اپنے خیالات کے اظہار کے لیے، معلومات میں ا ضافہ کے لیے، تفریح کے لیے، سیاسی...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

دریائے سندھ کی اندھی ڈولفن کی آبادی میں 55 فیصد اضافہ

صوبہ سندھ کے محکمہ جنگلی حیات نے چار روزہ انتھک سروے کے بعد قوم کو اچھی خبر دی ہے کہ معدومیت کے خطرے سے دوچار سندھ کی نابینا ڈولفن ’بھلن‘ کی تعداد میں 55 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ محکمہ جنگلی حیات کی...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

وزیراعظم عمران خان ٹیکنوکریٹس کے نرغے میں

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت سال 2018 کے عام انتخابات کے بعد عمران خان کی قیادت میں برسراقتدار آئی تو اس کا دعویٰ تھا کہ یہ ایک محدود کابینہ کے ساتھ موثر طرز حکمرانی متعارف کروا کے عوام کو معاشی آسودگی...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

حفیظ شیخ عمران کا نہیں کسی اور کا انتخاب ہیں

پاکستان کے سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے گذشتہ ہفتے جب وزارت سے سبکدوشی کا اعلان کیا تو تمام لوگوں کے ذہنوں میں ایک ہی سوال تھا کہ اس مشکل وقت میں کابینہ کے اس سب سے اہم رکن کے طور پر وزیراعظم پاکستان کا...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

آپ کا پاسورڈ کیسا ہونا چاہیے؟

برطانیہ کے نیشنل سائبر سیکیورٹی سینٹر کی تحقیق میں لوگوں سے پوچھا گیا کہ وہ اپنے اکاؤنٹز کی حفاظت کے لیے کیا کرتے ہیں اور انہیں کس بات کا خدشہ رہتا ہے؟ ریسرچ میں یہ سامنے آیا کہ بیالیس فیصد افراد کو یہ...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

چین نے بغیر سود کے پاکستان کو 6 ارب ڈالر قرض دیا

چینی سفیر ژاؤ جنگ کا کہنا ہے کہ چین نے پاکستان کو چھ ارب ڈالرز قرض دیا جن پر سود صفر ہے اور سی پیک کو سبوتاژ کرنے والے عناصر ترقی کے مجرم ہیں جبکہ بھارت سمیت کوئی بھی ملک سی پیک میں شریک ہو سکتا ہے۔...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

سپریم کورٹ نے اصغر خان کیس بند کرنے کی درخواست مسترد کر دی

سپریم کورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی طرف سے اصغر خان کیس بند کرنے کی استدعا ایک بار پھر مسترد کرتے ہوئے ایک ماہ میں پیش رفت رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ ایف آئی اے نے سپریم کورٹ میں...

View Article
Browsing all 4341 articles
Browse latest View live