جس ملک میں کچھ نیا ایجاد کرنے پر سزا مل جائے وہاں بندہ کیا کرے؟
صوبہ پنجاب کے جنوبی شہر پاک پتن کے علاقے عارف والا کے رہائشی محمد فیاض نے آرمی چیف سے اپیل کی ہے کہ اُنھوں نے مقامی طور پر جو جہاز تیار کیا ہے وہ پولیس کی تحویل سے لے کر اسے واپس کیا جائے۔ فیاض نے کہا...
View Articleپٹرول بم گرا دیا گیا : نو ماہ میں پٹرول کی قیمت میں سب سے زیادہ اضافہ
پاکستانی حکومت نے یکم اپریل سے تمام پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6.45 فیصد کا اضافہ کر دیا ہے۔ جبکہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں قریب دو فیصد اضافہ ہوا ہے۔ حکومت پاکستان کے مطابق پٹرول اور ڈیزل کی...
View Articleسعودی آرامکو نے گزشتہ برس دنیا بھر میں سب سے زیادہ ۱۱۱ بلین ڈالر منافع کمایا
امریکا کی کریڈٹ کی درجہ بندی کرنے والی ایجنسی موڈیز انویسٹرز سروس کے مطابق 2018ء میں سعودی عرب کی آرامکو دنیا میں سب سے زیادہ منافع کمانے والی کمپنی تھی اور اس نے شرح منافع میں تین بڑی کمپنیوں ایپل ،...
View Articleافراط زر کیا ہے اور اس میں اضافہ کیسے ہوتا ہے؟
پاکستان میں شماریات کے سرکاری ادارے بیورو آف سٹیٹسکس کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک میں افراطِ زر کی شرح گزشتہ پانچ برس کے دوران بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ ادارۂ شماریات کے مطابق مارچ...
View Articleادویات کی قیمتیں آسمان پر : ادویات کی قیمتوں میں اچانک ہوشربا اضافہ
'اندھیر نگری چوپٹ راج 'کی صورتحال ہے، پاکستان میں ادویہ ساز کمپنیوں نے ضروری ادویات کی قیمتوں میں کئی سو فیصد من مانا اضافہ کر دیا ہے اور دواؤں کی قیمتیں راتوں رات آسمان پر پہنچ گئی ہیں، گو کہ وفاقی...
View Articleٌپاکستان حکومت اقتصادی میدان میں کامیاب کیوں نہیں ہے؟
پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو آٹھ ماہ ہو چکے ہیں لیکن ابھی تک عوام کی فلاح و بہبود کے لیے حکومت کی جانب سے کوئی خاطر خواہ منصوبہ سامنے نہیں آ سکا۔ دوسری جانب مہنگائی اور بیروزگاری میں بھی اضافہ ہی...
View Articleکب تک بھٹو بیچو گے؟
پیپلز پارٹی اپنے بانی چیئرمین اور پاکستان کے پہلے منتخب وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی چالیسویں برسی منا رہی ہے۔ انہیں چار اپریل 1979ء کو قتل کی سازش کے جرم میں پھانسی دے دی گئی تھی۔ تاہم وقت گزرنےکے...
View Articleخواب جنہیں پر نہ لگ سکے
پنجاب کے ایک چھوٹے سے شہر پاکپتن کے قریب ایک گاؤں میں محمد فیاض نے جب اپنے بنائے ہوئے جہاز کو آزمائشی پرواز کے لئے گھر سے باہر نکالا تو اس کے بچوں سمیت گاؤں کے سینکڑوں متجسس لوگ اسے دیکھنے کے لئے اکٹھے...
View Articleپاکستانی معیشت اندھیروں کی زد میں کیوں ہے ؟
یوں تو مایوسی کفر ہے اور انسان کو ہر حال میں پُراُمید رہنا چاہیے اور اچھے وقتوں کی اور بہتری کی توقع رکھنی چاہیے لیکن پاکستانی معیشت ہر آنے والے دن کے ساتھ جس طرح پستیوں اور گہرائیوں میں ڈوبتی جارہی ہے...
View Articleکریم بلائیں گے تو اوبر تو نہیں آ جائے گی؟
آن لائن ٹیکسی سروس اوبر نے مشرق وسطیٰ سے پاکستان تک کریم کے کاروبار کو 3.1 بلین ڈالر کے عوض خرید لیا ہے۔ دونوں سروسز کے ملاپ سے صارفین پریشانی اور الجھن کا شکار ہیں اور یہ سوال ذہن میں ابھر رہا ہے کہ...
View Articleپاکستان میں ڈالر کی بڑھتی قیمت کے پیچھے کیا وجہ ہے ؟
برطانوی نشریاتی ادارے نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں ڈالر نئی بلندیوں کو چھو رہا ہے، اس کی بنیادی وجہ اس کی طلب میں اضافہ اور رسد میں کمی ہے، خراب ہوتی معاشی صورتحال لوگوں کو ڈالرز...
View Articleشیطان کس بات پر بہت خوش ہوتا ہے؟
ایک خبر کے مطابق اپنے ٹی وی انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے اپنی ازدواجی زندگی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی اُن کے لیے نعمت ہیں اور جب تک زندگی ہے، دونوں ساتھ رہیں...
View Articleپاکستان کا مجرم آخر ہے کون؟
پچھلے ستر سال سے زائد عرصے سے پاکستان کے سیاستدان، بیوروکریٹ، جج، جرنیل اور پالیسی بنانے والے عوام کو ہمیشہ ایک بات ہی سُنائے چلے جارہے ہیں کہ ملک اس وقت مشکل ترین دور سے گزر رہا ہے، ملک اندرونی اور...
View Articleپاکستان کی شرحِ نمو دو برس تک زوال پذیر رہے گی : عالمی بینک
عالمی بینک نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ دو برسوں کے دوران پاکستان میں اقتصادی ترقی کی شرح میں کمی کا رجحان غالب رہے گا۔ جنوبی ایشیائی ممالک کی معاشی صورت حال کے بارے میں ’’ایکسپورٹس وانٹڈ‘‘ کے نام سے...
View Articleہواوے پاکستان میں 5 جی ٹیکنالوجی لانے کی خواہشمند
امریکا اور جنوبی کوریا میں موبائل فونز کے لیے نئی 5 جی ٹیکنالوجی کو متعارف کرا دیا گیا ہے مگر پاکستان میں اس مہنگی ٹیکنالوجی کی کم داموں میں آمد کیسے ممکن ہو گی؟ تو اس کا جواب چین کی کمپنی ہواوے کے پاس...
View Articleپاکستانیوں کے ہر دلعزیز جرمن سفیر مارٹن کوبلر اپنے عہدے سے سبکدوش
جرمنی کی طرف سے پاکستان میں تعینات سفیر مارٹن کوبلر کی مدت ختم ہو گئی ہے۔ مارٹن کوبلر اپنی زندہ دل شخصیت اور پاکستان کا مثبت چہرہ دنیا کے سامنے پیش کرنے کے باعث پاکستانی سوشل میڈیا صارفین میں بہت مقبول...
View Articleپاکستان میں جاری احتساب کا عمل : اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا ؟
پاکستان میں ایک طرف بد عنوانی کے انسداد کے نام پر کی جانے والی کارروائیوں میں تیزی آئی ہے تو دوسری جانب اپوزیشن جماعتوں کے درميان فاصلے کم ہو رہے ہیں۔ اپوزیشن پارٹياں کسی مشترکہ احتجاجی لائحہ عمل پر...
View Articleکیا بی جے پی کی جیت واقعی پاکستان سے مذاکرات میں معاون ہو گی ؟
بھارتی انتخابات میں بی جے پی کی ممکنہ کامیابی کے حوالے سے پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے تازہ بیان نے نہ صرف بین الاقوامی میڈیا کی توجہ حاصل کی ہے بلکہ اس بیان سے کئی حلقوں میں پاک بھارت تعلقات پر بحث...
View Articleکیا ایک روٹی ملے گی؟
اگر اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اور تحریک انصاف کے رہنما مشتاق غنی نے عوام سے یہ کہا ہے کہ وہ دو کے بجائے ایک روٹی کھانے کے لیے تیار ہو جائیں تو وفاقی وزیر برائے آبی ذخائر فیصل واوڈا نے خوشخبری دی ہے...
View Articleبھارتی انتخابات میں دولت کا راج، کاروباری شخصیات کا اہم کردار
بھارت کے عام انتخابات میں ملک کی اہم کاروباری شخصیات انتخابی مہم اور سیاسی جماعتوں کی حمایت میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں جس کے باعث انتخابی عمل کے متاثر ہونے کا امکان ہے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے ’اے ایف...
View Article