یوم پاکستان کے موقع پر ترکی کی عمارتیں سبز رنگوں سے جگمگا اٹھیں
یوم پاکستان کے موقع پر ترکی کے شہروں میں عمارتیں پاکستان کے قومی رنگ سبز سے جگمگا اٹھیں۔ پاکستان اور ترکی کی لازوال دوستی کی جھلک ایک مرتبہ پھر دنیا کے سامنے آگئی ہے۔ اسلام آباد میں قائم ترک سفارتخانے...
View Articleمہاتیر محمد کا دورہٴ اور پاکستان میں سرمایہ کاری کے امکانات
ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے تین روزہ دورہٴ پاکستان شروع کر دیا ہے۔ پاکستانی وزیراعظم کے ہمراہ انہوں نے جمہ بائیس مارچ کو ایک پریس کانفرنس سے بھی خطاب کیا۔ اسلام آباد میں ملائیشیائی اور پاکستانی...
View Articleنیوزی لینڈ میں کیا اور پاکستان میں کیا ہو رہا ہے
نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں دہشت گردی کرنے والا آسٹریلوی شہری ضرور گمنام ہی رہے گا مگر جن پچاس مسلمانوں کو شہید کیا گیا وہ ہمیشہ کے لیے امر ہو گئے۔ دہشت گرد مسلمانوں اور اسلام کو...
View Articleدعا ہے کہ آپ مسلمان ہو جائیں
نیوزی لینڈ کے ایک مسلمان نوجوان نے وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران ہونے والی گفتگو کی وڈیو سوشل میڈیا پر دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی، وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نوجوان نیوزی...
View Articleپاک فضائیہ کے ہیروز سے محترم تقی عثمانی تک
یومِ پاکستان کے موقع پر درجنوں افراد کو اپنے اپنے شعبوں میں اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر سول و فوجی ایوارڈز سے نوازا گیا۔ ایوارڈز حاصل کرنے والے کئی افراد کے متعلق بہت سے لوگوں کو اعتراضات بھی رہے...
View Articleکوہ کنیانگ : پاکستان کی آٹھویں اور دنیا کی اکیسویں بلند ترین چوٹی
کنیانگ چش پاکستان کی آٹھویں اور دنیا کی اکیسویں بلند ترین چوٹی ہے۔ اس کی بلندی 7,823 میٹر ہے۔ یہ قراقرم کے بڑے گلیشئر ہسپر کے شمال میں واقع ہے۔ کنیانگ چش کی چوٹی سر کرنے کی پہلی کوشش 1962ء میں کی گئی۔...
View Articleیوم پاکستان : پاکستان کے ناقابل تسخیر دفاع کی جھلکیاں
اسلام آباد میں یوم پاکستان کی مناسبت سے پاک فوج کے دستوں اور پیراملٹری فورس نے پریڈ کا مظاہرہ کیا اور پاک فضائیہ کے طیاروں نے ترکی اور چین جیسے دوست ممالک کے جیٹ طیاروں کے ہمراہ فضا میں رنگ بکھیر...
View Articleپاکستان میں تیل اور گیس کا نیا ذخیرہ، محض امید یا حقیقت ؟
وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران دوسری مرتبہ کہا ہے کہ قوم کو جلد بڑی خوشخبری مل سکتی ہے کہ کراچی کے نزدیک سمندر کے نیچے سے تیل اور گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت ہونے کی امید ہے۔ ان کے بقول یہ...
View Articleپاکستان میں اچھے دن آ رہے ہیں؟
پاکستان میں حالات میں بہتری کے ٹھوس آثار نمایاں ہو رہے ہیں، آنے والے دن بہتر حالات کی دستک دے رہے ہیں اور واضح طور پر لگ رہا ہے کہ پاکستان نے ترقی کی شاہراہ پر چلنا شروع کر دیا ہے اور آئندہ چند مہینوں...
View Articleپاکستان میں چلغوزوں کے نایاب ہونے کی وجہ کیا ہے؟
ڈرائے فروٹ کے شوقین افراد پوری سردیاں چلغوزے مہنگے ہونے کی دہائی دیتے رہے ہیں۔ عام ریڑھیوں پر اب چلغوزے خال خال ہی فروخت کے لئے نظر آتے ہیں۔ آخر چلغوزوں کے نایاب ہونے کی وجہ کیا ہے؟ چلغوزے کے درخت...
View Articleپاکستان کی معیشت استحکام کی راہ پر ؟
مالی سال 2019 کی دوسری سہ ماہی کے لئے معیشت پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ اس لحاظ سے حوصلہ افزا ہے کہ معاشی استحکام کے لئے حکومت جو اقدامات کر رہی ہے اس کے مثبت اثرات نظر آنے لگے ہیں لیکن مجموعی...
View Articleفنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کیا ہے؟
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے ساتھ اسلام آباد میں مذاکرات کا آغاز ہو گیا ہے۔ ایشیا پیسفک گروپ کا 6 رکنی وفد مذاکرات میں شریک ہے۔ پاکستان گرے لسٹ سے نام نکلوانے کے لیے کوششیں جاری رکھے ہوئے...
View Articleپاکستان 2047 میں 2 ٹریلین ڈالر کی معیشت بن جائیگا
ورلڈ بینک کی ڈپٹی کنٹری ڈائریکٹر میلنڈا گڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اگر اصلاحات جاری رہیں تو 2047 میں پاکستان دو ٹریلین ڈالر کی معیشت بن جائے گا لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میلنڈا گڈ کا کہنا...
View Articleپاکستان کے لیے آئی ایم ایف کی کڑی شرائط ؟
آئی ایم ایف کی جانب سے عائد کردہ شرائط میں ایک شرط یہ ہے کہ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کو منڈی کے تقاضوں کے مطابق بنایا جائے۔ پاکستان کے وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم...
View Articleجانتے نہیں میں کون ہوں؟
ایک صبح ٹی وی کھولا تو ایک بھولا بسرا مصرعہ یاد آ گیا۔ لگا کہ ہم کچھ حرکت تیز تر اور سفر آہستہ والی صورت حال کا شکار ہیں۔ نواز شریف جیل سے چھ ہفتے کی میڈیکل چھٹی پر باہر آ رہے تھے، بلاول بھٹو ٹرین پر...
View Articleبھارت نے کرتار پور راہداری کے معاملے پر مذاکرات ملتوی کر دیے
بھارت نے کرتار پور راہداری کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ ہونے والے طے شدہ مذاکرات ملتوی کردیے ہیں۔ بھارت کی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ ان مذاکرات سے پہلے پاکستان "بعض معاملات کی وضاحت کرے"اور ماہرین کی...
View Articleپاکستان سے غربت کا خاتمہ کیسے ممکن ہے ؟
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اپنے غربت مٹاؤ پروگرام ’احساس‘ کا آغاز کر دیا ہے۔ پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ غربت کے خاتمے کے پروگرام میں 80 ارب روپے کا...
View Articleنفرت بُرائی سے کریں، لوگوں سے نہیں
جنید جمشید مرحوم کو اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں۔ آمین! اُنہوں نے اپنی عملی زندگی کا آغاز گانے بجانے سے کیا اور دیکھتے ہی دیکھتے سب سے آگے نکل گئے۔ جب میوزک کے میدان میں اپنے عروج کو...
View Articleپاکستان میں ہر دوسرا بچہ غذائیت کی کمی کا شکار، اس کا حل کیا ہے ؟
پاکستان کا شمار دنیا کے ان ممالک میں ہوتا ہے، جو سالانہ لاکھوں ٹن گندم اور چاول بیرونی ممالک کو فروخت کرتے ہیں لیکن جنوبی ایشیا میں پاکستان واحد ملک ہے جہاں ہر دوسرا بچہ غذائیت کی کمی کا شکار ہے۔ ملک...
View Articleدودی پت سر جھیل : جس کی خوبصورتی دنگ کر دیتی ہے
پاکستان میں بہت سے ایسے مقامات ہیں جن کی خوبصورتی دنگ کر دیتی ہے۔ پہاڑوں کے دامن میں واقع جھیلوں میں ایک عجب کشش پائی جاتی ہے۔ کچھ لوگوں کی سیاحت میں ترجیح جھیلیں ہوتی ہیں اور وہ صرف انہیں کو دیکھنے کے...
View Article