Quantcast
Channel: All About Pakistan
Viewing all articles
Browse latest Browse all 4341

دعا ہے کہ آپ مسلمان ہو جائیں

$
0
0

نیوزی لینڈ کے ایک مسلمان نوجوان نے وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران ہونے والی گفتگو کی وڈیو سوشل میڈیا پر دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی، وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نوجوان نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہتا ہے کہ دعا ہے ایک دن آپ مسلمان ہو جائیں، نوجوان کہتا ہے کہ میں 3 دن سے مسلسل رو رہا ہوں اور بس ایک ہی دعا کر رہا ہوں کہ ایک دن آپ بھی مسلمان ہو جائیں، آپ ایک بے مثال شخصیت کی مالک خاتون ہیں، خواہش ہے کہ دنیا کے تمام لیڈر آپ جیسے ہو جائیں، نوجوان کی خواہش سن کر جیسنڈا آرڈرن مسکرا دیں اور نوجوان کو تھپکی بھی دی۔


Viewing all articles
Browse latest Browse all 4341

Trending Articles