بڑھتی ہوئی مہنگائی : ’’ لنڈا‘‘ کا فیض کسی نہ کسی حد تک جاری ہے
لنڈا بازاروں میں بھی مہنگائی کا شور لیکن خریداری پر بھی ہے زور، مہنگائی کے شور کے باوجود’’ لنڈا‘‘ کا فیض کسی نہ کسی حد تک جاری ہے۔ کہتے ہیں کہ لنڈا بازار ’’ لینڈا‘‘ نامی ایک نارویجن خاتون کے نام سے...
View Articleسندھ حکومت کی لاپروائی، معیار تعلیم پست، سرکاری اسکولز تباہ، نتائج بدترین
سندھ حکومت کی لاپروائی، وزیرتعلیم کے نہ ہونے اور دُہرے چارج کے حامل سیکرٹری تعلیم کے باعث سندھ کے سرکاری اسکول تباہ ہو گئے ہیں اور صوبے میں معیار تعلیم انتہائی پست ہے، سرکاری اسکولوں کے نتائج اتنے...
View Articleپاکستان میں غصے اور نفرت کی سیاست
یہ بھی عجب اور اجنبی دوست ہے۔ کسی دور دراز علاقے سے فون کرتا ہے اور چند ایک فقرے میرے کانوں کے ذریعے دل میں اُتار کر اللہ حافظ کہہ جاتا ہے۔ آج صبح موبائل کی گھنٹی بجی، دل نے کہا وہی ہو گا۔ فون کان کو...
View Articleنیا پاکستان کیسے بنائیں ؟
نیا پاکستان وزیراعظم عمران خان کا خواب اور حکمران پارٹی کا منشور ہے جس کے خدوخال بڑی وضاحت کے ساتھ وہ مختلف مواقع اور فورموں پر قوم کے سامنے پیش کرتے رہے ہیں۔ لاہور میں کلین اینڈ گرین پاکستان انڈیکس...
View Articleترکی میں لوگوں کے قرض اتارنے والا پراسرار مہربان کون ہے ؟
ترکی میں ایک پراسرار شخص اب تک سامنے نہیں آسکا جو کئی ماہ سے غریب افراد کے راشن اور دیگر اخراجات کے لیے رقم فراہم کر رہا ہے۔ استنبول کے نواحی علاقے تزلا میں عموماً مزدور اور مچھیرے رہتے ہیں۔ یہاں...
View Articleعوام سڑکوں پر کیوں نہیں آرہے ہیں ؟
مولانا فضل الرحمن نے جس جوش وخروش، دھوم دھڑکے سے دھرنے اور مارچ کا اعلان کیا تھا، اس سے سنجیدہ حلقے بھی یقین کر رہے تھے کہ یہ دھرنے، یہ آزادی مارچ حکومت کو لے بیٹھیں گے اور ابتدا میں دھرنوں اور آزادی...
View Articleکوئی حالت نہیں یہ حالت ہے
اس وقت نہ ملک کی حالت اتنی قابلِ رحم ہے ، نہ نظامِ انصاف کی ، نہ معیشت کی ، نہ امن و امان کی ، نہ طرزِ حکمرانی کی بلکہ سب سے قابلِ رحم ہے حزب اختلاف۔جتنی بھی قابلِ ذکر اپوزیشن جماعتیں ہیں ان کی قیادت...
View Articleبینک، اکاؤنٹ ہولڈرز کا ڈیٹا ٹیکس حکام کو دینے پر آمادہ ہو گئے
اکاؤنٹ ہولڈرز کا ڈیٹا ٹیکس حکام کو دینے پر بنک آمادہ ہو گئے ہیں۔ اس حوالے سے ایف بی آر اور بنکوں میں معاہدہ ہو گیا ہے۔ یہ معاہدہ چیئرمین ایف بی آر اور کمرشل بینکوں کے چیف ایگزیکٹیوز کے درمیان کراچی...
View Articleپاکستانی معیشت منفی سے مستحکم
وزارت خزانہ کے مطابق عالمی مالیاتی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز انویسٹرز سروس نے پاکستان کا معاشی منظرنامہ (آؤٹ لک) ’منفی‘ سے تبدیل کر کے ’مستحکم‘ قرار دے دیا ہے۔ وزارت خزانہ کے جاری بیان کے مطابق موڈیز...
View Articleموڈیز ریٹنگز میں بہتری کا پاکستان میں عام آدمی پر کیا اثر پڑے گا ؟
عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کی جانب سے پاکستان کی ریٹنگ جاری کر دی گئی ہے۔ رپورٹ میں موڈیز نے پاکستان کا معاشی آؤٹ لک یا منظر نامے کو منفی سے مثبت کر دیا ہے تاہم کیٹیگری بی تھری برقرار رکھی ہے۔ موڈیز کی...
View Article’’ریاست ِمدینہ‘‘
موت سے مفر ممکن نہیں لیکن اگر مقتول کو فتویٰ لگا کر مجرم اور ظالم کے طور پر بھی پیش کیا جائے تو یہ قتل در قتل یا تہہ در تہہ ظلم بن جاتا ہے۔ معروف پشتو شاعر مطیع اللہ تراب اپنی ایک نظم میں دہشت گرد کو...
View Articleکیا طلبہ تنظیمیں طلبہ یونینوں کو جنم دے سکتی ہیں؟
شہر قائد کے گلی کوچوں میں سانس لینے والو! اُردو، سندھی، پنجابی، پشتو، بلوچی، سرائیکی، بلتی بولنے والو آپ کو یاد ہے نا! آج کتاب میلے میں ملنا ہے۔ ایکسپو سینٹر میں کتابیں حروف کے آنچل لیے معانی کے...
View Articleملک ریاض جہاں کھڑے ہوں قطار وہیں سے شروع ہوتی ہے
کچھ مڈل کلاسیے اچھل اچھل کر ملک ریاض کو پڑنے والے مبینہ ہرجانے کا جشن منا رہے ہیں، برطانیہ میں ہونے والی ملک ریاض کی سُبکی پہ کچھ ناعاقبت اندیش پھول کے کپا ہوئے جاتے ہیں۔ ذرا سنبھل جاؤ میرے ہم وطنو۔ وہ...
View Articleاتنا سناٹا کیوں ہے بھائی؟
خاموشی کو شاید ہی پہلے اتنا زیادہ شور مچاتے دیکھا ہے۔ ایک ایسی حکومت جس نے اقتدار سنبھالنے سے پہلے پورے زور و شور سے یہ وعدے کیے تھے کہ وہ لوٹی ہوئی دولت واپس لائے گی، اس کی ایک ایسے وقت میں خاموشی...
View Articleعالمی حالات میں تغیرات اور پاکستان کے لیے امکانات
گزشتہ ایک دہائی کے دوران تیزی سے رونما ہونے والی جیو پولیٹیکل تبدیلیاں ہمارے دفاع اور قومی سلامتی سے منسلک افراد اور اداروں سے تقاضا کرتی ہیں کہ پاکستان پر ان کے اثرات پر گہری نگاہ رکھی جائے۔ عالمگیریت...
View Articleاسلامک بینکنگ، ایک کامیاب ماڈل
گزشتہ دنوں اسلامک بینکنگ پر انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ کے زیر اہتمام چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعتوں کیلئے اسلامک بینکنگ کی ضرورت پر ایک کانفرنس منعقد کی گئی جس میں ملک کے ممتاز اسکالرز، بینکرز،...
View Articleسی پیک : پاکستان کو امریکی بریفنگ اور ردِعمل
دوسری جنگ عظیم کے بعد تیزی سے بین الاقوامیت کا جو ظہور ہوا اور جیسے نظریاتی عالمی سیاست کی کیمپنگ کی شکل میں 5 عشروں پر محیط جو سرد جنگ شروع ہوئی، اس کے آغاز میں ہی کئی ملک آزاد ہوتے ہی اس عالمی...
View Articleکوئی پتھر سے نہ مارے میرے دیوانے کو
یہ بات ہمیں گھر سے درس گاہ تک متواتر ازبر کرائی جاتی ہے کہ ہر معاملے کےدو پہلو ہوتے ہیں۔ ایک منفی اور دوسرا مثبت پہلو۔ ہمیں منفی سے زیادہ مثبت پہلو کو دیکھنا اور اجاگر کرنا چاہیے۔ جیسے گلاس پانی سے...
View Articleطلبہ یونین کی بحالی ایک بڑا چیلنج
طلبہ یونین کی حمایت اور مخالفت میں ایک نئی بحث کا آغاز ہوا ہے۔ حمایت اور مخالفت کرنے والے اپنے اپنے فکری دلائل کے ساتھ اپنا اپنا مقدمہ پیش کر رہے ہیں۔ اس میں جہاں عقلی و فکری دلائل ہیں تو وہیں ہمیں کچھ...
View Articleپاکستان کا نظام تعلیم اور 99 فیصد نمبر حاصل کرتے طلبا
پاکستان میں نظامِ تعلیم کی تباہی کو کس کے ذمے ڈالا جائے اور کون اس کو اپنے سر لینے کےلیے تیار ہو گا، یہ بات تو ایک طرف۔ ہم ایک ایسی حقیقت کا تذکرہ کر رہے ہیں جو کسی کی نظروں سے اوجھل بھی نہیں ہے۔...
View Article