Quantcast
Channel: All About Pakistan
Browsing all 4341 articles
Browse latest View live

Image may be NSFW.
Clik here to view.

مولانا ریاستِ مدینہ کے وعدے پر عملدرآمد کروا دیں

مولانا فضل الرحمٰن کا آزادی مارچ اور دھرنا جن مطالبات کے ساتھ اسلام آباد میں آیا تھا، اُن کا حصول کیسے ہو گا، اس کی کوئی صورت ابھی نظر نہیں آ رہی۔ چند دن پہلے ایسا محسوس ہو رہا تھا کہ مولانا کوئی...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

نفرتوں کو مٹانے کی کوشش، کرتارپور راہداری کا دروازہ کھل گیا

پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے کرتار پور راہداری منصوبے کا افتتاح کر دیا ہے۔ اس منصوبے کے ذریعے بھارت سے آنے والے یاتری روزانہ کی بنیاد پر گوردوارہ دربار صاحب آسکیں گے۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

سائبر کرائم میں اضافہ : انٹرنیٹ پر دکھائے گئے سنہری خواب سچ نہیں ہوتے

پاکستان میں رائج سائبر کرائم قوانین کے تحت کسی کے موبائل یا کمپیوٹر سے ڈیٹا چرانا، بری نیت سے اسے پھیلانا یا اس میں کسی قسم کی مداخلت جرم میں شمار ہوتا ہے۔ یہ ڈیٹا تصاویر، ویڈیوز یا تحریری مواد اور کسی...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

محمد جمن زندہ باد

اب کے بار ثابت ہو گا کہ ریاست گڈریا ہے اور ہم اس کی بھیڑیں۔ بلکہ یوں سمجھو کہ ریاست اشرافیہ کا ڈنڈا بردار چرواہا ہے کہ جس سے بھیڑوں کو ہانکنے کا کام لیا جاتا ہے۔ کب ہم بھیڑوں کو گھاس چرنا ہے، کس چراگاہ...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

اوور سیز پاکستانی اپنے منجمد بینک اکاؤنٹس کی تصدیق کس طرح کروایں گے؟

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے بینک اکاؤنٹس کی تصدیق میں درپیش مشکلات کے حل کے لیے متبادل ہدایات جاری کر دی ہیں، جس کے بعد ایسے تمام افراد جو بائیو میٹرک تصدیق کے لیے ملک میں...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

کرتارپور راہداری اور بابری مسجد

ایک طرف پاکستان بابا گرو نانک دیوجی کے 550 ویں جنم دن پر سکھوں کیلئے کرتارپور راہداری کھول کر مذہبی رواداری کا پیغام دے رہا تھا تو دوسری طرف بھارت 16ویں صدی کی تاریخی بابری مسجد، جسے 1992 میں انتہا...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

قومی آپا دھاپی فیسٹیول

حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا قول ہے ’’ آدمی اپنی زبان تلے پوشیدہ ہے‘‘۔ ایک اور قول ہے ’’خاموشی عالم کا زیور اور جاہل کا پردہ ہے‘‘۔ کسی اور عظیم آدمی کا کہنا ہے کہ زبان کا لوتھڑا آدمی کو فرش سے عرش اور...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

ایک نہیں تین پاکستان

اپریل 2016ء میں میڈیا میں یہ خبریں شائع ہوئیں کہ اُس وقت کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 6 فوجی افسران کو کرپشن کے جرم میں نوکری سے برخاست کر دیا۔ جن افسران کو نکالا گیا اُن میں ایک لیفٹیننٹ جنرل اور...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

فردوس عاشق اعوان کو کتنی تنخواہ ملتی ہے؟

وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کی تنخواہ اورمراعات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئیں۔ اپوزیشن رکن جام عبدالکریم کی جانب سے فردوس عاشق کی تنخواہ و مراعات سے...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

مولانا کے دھرنے میں عورتیں کیوں نہیں تھیں ؟

ویسے تو ہمارے ہاں کئی طرح کی مخلوق پائی جاتی ہے پر ایک مخلوق کا نہ تو کوئی ثانی ہے ، نہ کوئی توڑ اور نہ تدارک۔ اس مخلوق کا نام ہے ’’ ٹھنڈے ڈرائنگ روم کے صوفہ پسند دانشور‘‘۔ اس مخلوق کا اپنا نظامِ دلائل...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

پاکستان میں برینڈز کی دوڑ اور ہم.

جدید فیشن کے ملبوسات ہوں یا دیگر اشیائے زینت، مرد و زن برینڈز اور نت نئے فیشن کی اس دوڑ میں یکساں طور پر فعال ہیں۔ ہر نئے متعارف ہونے والے فیشن کو اپنانا باعث فخر خیال کرتے ہیں اس بات سے بے نیاز کہ وہ...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

روسی ایس 400 دفاعی نظام کی خریداری نہیں روکیں گے : ایردوان

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ امریکہ یہ مطالبہ کرنے کا حق نہیں رکھتا کہ ترکی کو روسی ایس 400 دفاعی میزائل کی خریداری ختم کر دینی چاہیے۔ ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق رجب طیب ایردوان نے اس طرح کی...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

اپنے ہی خلاف دھرنا دینے والی سرکار

سرکردہ ترقی پسند شاعر اسرار الحق مجاز نے کہا تھا کہ ہندوستان میں انقلاب کب کا آ جاتا مگر راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ خود کیمونسٹ پارٹی ہے۔ آج کے پاکستان میں بھی کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ ملک تو تبدیلی کے لیے...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

قلت اور کثرت کا فائن آرٹ

اور اب بنگلہ دیش سے خبر آئی ہے کہ وہاں پیاز نایاب ہو گئی ہے۔ قیمت تیس ٹکہ سے بڑھتے بڑھتے ڈھائی سو ٹکہ فی کلوگرام تک پہنچ گئی ہے۔ وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد نے اپنے کھانے میں پیاز کا استعمال چھوڑ دیا...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

وہ گیا نواز شریف

ایک دفعہ ان گناہ گار آنکھوں نے یہ منظر دیکھا تھا کہ جلاوطنی سے نواز شریف واپس آنا چاہتے تھے۔ صحافیوں اور حواریوں سے بھرے جہاز میں لندن سے سوار ہوئے۔ ان کی آمد سے پہلے ہی سعودی خفیہ ایجنسی والے شہزادے...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

ڈیڑھ سو روپے اور نصف صدی پرانی خبر

پرانے، بہت ہی پرانے اخبار کسی کے لیے چاہے نوادر کے برابر ہوں، دوسروں کے لیے محض ردّی کا ڈھیر ہیں۔ ایسے ہی کچھ ڈھیر میرے پاس بھی ہیں۔ کچھ میرے بچپن کے زمانے کے، کچھ والد مرحوم کے دور کے، کچھ اس سے بھی...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

جیل تیرے لیے نعمت میرے لیے عذاب

ان دنوں یہ بحث پھر گرم ہے کہ پاکستان میں ایک ہی قانون دو طرح سے استعمال ہوتا ہے۔ کمزور پر الگ طریقے سے اور طاقتور اسی قانون کو موم کی ناک بنا لیتا ہے۔ اگر ایسا ہے تو اس کی ذمہ دار مقننہ ہے کہ عدلیہ۔...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

ویلیو ایڈٹ ٹیکس کیا ہوتا ہے ؟ اس ٹیکس کا بوجھ صارف ہی کو اٹھانا پڑتا ہے

ویلیو ایڈٹ ٹیکس (وی اے ٹی) مصنوعات کی تیاری کے دوران یا پھر اس کی ڈسٹری بیوشن چین پر اس کی قدر کے مطابق لگایا جاتا ہے۔ حقیقی طور پر مکمل طور پر ویلیو ایڈٹ ٹیکس کا بوجھ صارف ہی کو اٹھانا پڑتا ہے۔ یہ...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

سی پیک : پاکستانی معیشت کے لیے فائدہ مند یا نقصان دہ ؟

’’چین، پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے سے چین کو تو فائدہ پہنچے گا لیکن اس سے پاکستان کو طویل المدتی معاشی نقصان ہو سکتا ہے‘‘ یہ انتباہ امریکی نائب وزیر خارجہ برائے جنوبی ایشیا ایلس ویلز نے واشنگٹن میں...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

پی ٹی وی کے 55 سال : پاکستان کے شاندار اداروں میں سرفہرست

پی ٹی وی ایک ریاستی ادارہ ہے جو ایکٹ آف پارلیمنٹ کے تحت وجود میں آیا۔ پی ٹی وی کی کہانی چار دہائیوں سے بھی زیادہ عرصے پر محیط ہے۔ پی ٹی وی نے 30 سال سے زائد عرصے تک ایوب خان، یحییٰ خان، ضیا ء الحق...

View Article
Browsing all 4341 articles
Browse latest View live