مان لیں بھائی کہ آپ یہیں کے ہی ہیں
یہودی بھلے کسی بھی ملک میں رہتا ہو پہلے یہودی ہے پھر کچھ اور۔ اس لیے دنیا کے کسی کونے سے جو بھی یہودی چاہے اپنی غیر اسرائیلی شناخت سمیت اسرائیل میں آباد ہو سکتا ہے۔ آ کے پھر جا سکتا ہے اور پھر آسکتا...
View Articleپنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر دھاوا : ’30 سال میں ایسے مناظر نہیں دیکھے‘
لاہور میں واقع پنجاب کے دل کے سب سے بڑے ہسپتال پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں وکلا کے پرتشدد احتجاج کی خبرسنی تو گاڑی کو فین روڈ سے ہی موڑ لیا لیکن ٹریفک جام میں پھنسنے کے بعد جب پی آئی سی پہنچا تو...
View Articleاسٹوڈنٹس یونین بحالی بل
یہ خوش آئند بات ہے کہ قومی اسمبلی میں طلبہ یونینز کی بحالی کا بل پیش کئے جانے سے اسٹوڈنٹ یونین پر 35 سال سے عائد پابندی ہٹانے کی جانب پیش رفت کا آغاز ہو گیا ہے۔ گزشتہ دنوں ملک بھر میں طلبہ یونینز کے...
View Articleوکلا اور ڈاکٹرز کا ایک دوسرے کیخلاف احتجاج، عوام پس گئے
پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر حملے کے افسوس ناک واقعے کے بعد وکلا اور ڈاکٹرز دونوں اپنی اپنی انا پر اڑ گئے ہیں اور ایک دوسرے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ پنجاب بار کونسل اور خیبر پختونخوا بار کونسل کی...
View Articleپنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی : تباہی کے ذمہ دار ہم خود ہیں
وزیراعظم عمران خان نے اچھا کیا کہ پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور میں رونما ہونے والے واقعات کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا جس میں سرکاری افسران کے علاوہ وفاقی کابینہ کے اہم...
View Articleپاکستان اسٹیل مل اور روس
پاکستان اور روس کے درمیان اسلام آباد میں منعقد ہونے والے معاشی، سائنسی اور تکنیکی تعاون سے متعلق اجلاس کے موقع پر مہمان وفد نے پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی میں تعاون کی جو پیشکش کی ہے اس حوالے سے ہمارے...
View Articleپی آئی سی حملہ : یہ نیا پاکستان ہے یا دیوانوں کی دنیا ؟
وہ ویڈیو واقعی دنگ کر دینے والی ہے۔ گزشتہ روز لاہور میں وکلا کے ایک مشتعل گروہ نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) پر دھاوا بول دیا تھا۔ اس واقعے کے بعد ایک ویڈیو گردش کرتی رہی جس میں لمبے...
View Articleجناح کی سوچ جیت گئی
اس بات میں کوئی شک و شبہ نہیں کہ مسلمانوں کے دشمنوں نے متفقہ طور پر یہ فیصلہ کر رکھا ہے کہ دنیا میں بسنے والے مسلمانوں پر ﷲ کی زمین تنگ کرنی ہے ۔ یہ لڑائی نئی نہیں بلکہ ﷲ کی وحدانیت کے اقرار کے ساتھ ہی...
View Articleسیاحوں کو پاکستان کا رخ ضرور کرنا چاہیے
سی این ٹریولر کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے سر سبز میدانوں کے دامن میں پہاڑی سلسلے ہیں اور سیاحوں کو یہاں کا رخ ضرور کرنا چاہیے۔ اب پاکستان میں گذشتہ دو دہائیوں سے سیاحت کی صنعت آگے بڑھ رہی ہے۔‘ رپورٹ...
View Articleجھوٹ سچ اور حق ناحق کا ڈرامہ
مجھے واقعی اندازہ نہیں کہ باکرداری اور بد کرداری میں کیا فرق ہے۔ سچائی جانچنے کی کسوٹی کیا ہے اور جھوٹ ناپنے کا کیا پیمانہ ہے۔ غیرت کہاں سے شروع ہو کر کب بے غیرتی کی حدود میں داخل ہوتی ہے۔ جرم کیا ہے...
View Articleخوبصورت خاموش انقلاب
میرے گزشتہ کالم ’’نیول چیف! بہت اچھا‘‘ پر قارئین کی طرف سے بہت مثبت ردّعمل ملا، لیکن کچھ افراد ایسے بھی تھے جنہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے یہ سوال اُٹھایا کہ بے شک نیول چیف نے اپنی تقریر میں جو باتیں...
View Articleکرپشن کی دولت کی واپسی
پاکستانی سیاست کو چھومنتر کی سیاست کہا جائے تو غلط نہیں ہو گا۔ سڑکوں پر جادو کے کمالات دکھانے والے جب ایک خنجر یا چاقو لے کر اسے اپنے ہاتھوں سے اپنے سینے میں اتار لیتے ہیں تو دیکھنے والوں کی تو چیخیں...
View Articleہم اگر آج بھی نہیں جاگتے
جیمز وکس برطانیہ میں پیدا ہوا‘ بچپن سے مارشل آرٹس کا شوقین تھا‘ جوڈو کراٹے‘ باکسنگ اور باڈی بلڈنگ سیکھی اور ایوارڈز پر ایوارڈز حاصل کرتا چلا گیا‘ یہ مکس مارشل آرٹس کا ایکسپرٹ بن گیا‘ 2000 میں برطانیہ...
View Articleان کی قربانیوں کا کیا کرنا ہے ؟
بزدل کو تو معلوم ہوتا ہے کہ وہ بزدل ہے۔ مگر بہادر کو نہیں معلوم ہوتا کہ وہ کتنا بہادر ہے۔ کیونکہ بزدلی سیان پن کی دین ہے اور بہادری بے ساختگی کا عطیہ۔ کیا آپ وادیِ کالام کی ان پڑھ مہر النسا کو جانتے...
View Articleہمیں سقوط ڈھاکا سے کیا سبق ملتا ہے ؟
چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے پولیس ریفارمز کمیٹی کی طرف سے دیئے گئے ظہرانے سے خطاب میں چند ایسے حقائق بیان کئے ہیں جو تلخ سہی لیکن ان کو جھٹلایا ہرگز نہیں جا سکتا، چیف جسٹس نے کہا کہ 16؍ دسمبر کی تاریخ...
View Articleپرویز مشرف کیس : سزائے موت پر عملدرآمد کا کتنا امکان ہے ؟
پرویز مشرف کو دی جانے والی سزا کے حوالے سے ماہرین کی متفرق آراء ہیں۔ بیشتر ماہرین کے مطابق اس سزا پر عملدرآمد کا امکان تو کم ہی ہے لیکن یہ فیصلہ جمہوری بساط لپیٹنے کے خواہش مند عناصر کی راہ میں رکاوٹ...
View Articleمشرف غدار ہیں یا نہیں، سوشل میڈیا پر پاکستانی قوم تقسیم کا شکار
سابق ڈکٹیٹر پرویز مشرف کو دی جانے والی سزا کے حوالے سے عوامی رائے منقسم نظر آ رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر کئی افراد پرویز مشرف کے حق میں اور کئی ان کی مخالفت میں بیان دے رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پرکئی افراد نے...
View Articleحیرتستان کوئی مُناسب نام نہیں
سارا بکھیڑا ہزارہ موٹروے کی افتتاحی تقریب میں وزیرِ اعظم کی تقریر سے شروع ہوا جب بڑے میاں صاحب کو بغرضِ علاج بیرونِ ملک بھیجنے کے سرکاری فیصلے کی اعلیٰ عدلیہ کی جانب سے ضمانت پر تھوڑی سی تبدیلی کے بعد...
View Articleچیف جسٹس گلزار احمد کون ہیں اور ان کا دور کتنا مشکل ہو گا ؟
جسٹس گلزار احمد 16 نومبر 2011 کو سپریم کورٹ کے جج بنے تھے اور انہوں نے گذشتہ آٹھ سال عدالت عظمیٰ میں کئی اہم مقدمات سنے۔ وہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو نااہل قرار دینے والے پانچ رکنی بینچ میں بھی شامل...
View Articleجسٹس وقار کا دماغی معائنہ واقعی کروا ہی لیں
جنرل مشرف کی سزائے موت کے فیصلے پر اٹھنے والا طوفان تھمتا نظر آ رہا ہے جو اچھی بات ہے کیونکہ عدالتی فیصلے کی بنیاد پر اداروں کے درمیان ٹکرائو کی صورتحال کا پیدا ہونا کسی طور پاکستان کے لیے اچھا نہیں...
View Article