کیا ہاشمی کا جرم مشرف سے بڑا تھا ؟
نہال ہاشمی ایک ماہ جیل کاٹ کر رہا ہو گئے۔ رہائی پر قسم اٹھا کر کہا کہ انہوں نے کوئی توہین عدالت نہیں کی بلکہ انہیں تو انتقام کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ نہال ہاشمی کی جو تقریر میڈیا نے سنائی اور جس پر...
View Articleسینیٹ الیکشن میں ایم کیو ایم کا مکمل صفایا ہو گیا
سندھ کی 12 نشستوں میں سے 10 پر پیپلز پارٹی کامیاب ہو گئی جبکہ ایم کیو ایم اور فنکشنل لیگ کو ایک ایک سیٹ ملی۔ جنرل نشستوں پر پیپلز پارٹی کے 5 امیدوار رضا ربانی، مولا بخش چانڈیو، محمد علی جاموٹ ، مرتضیٰ...
View Articleسینیٹ کے نتائج : ایم کیو ایم نے کراچی کی جتنی خدمت کی اس کا صلہ مل گیا
پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے کراچی کی جتنی خدمت کی ہے اس کا صلہ انہیں مل گیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ سینیٹ کے نتائج بتاتے ہیں کہ پیپلز...
View Articleسینٹ کے انتخابات : تحریک انصاف کہاں کھڑی ہے
اسلام آباد میں موجود ہونے کے باوجود عمران خان نے سینٹ کے انتخاب میں ووٹ نہیں ڈالا۔ وہ ایوب پارک کے قریب ایک ہوٹل میں پرانے کارکنوں سے ملاقات میں مصروف رہے۔ شاید انہوں نے سوچا ہو کہ میرے ووٹ ڈالنے یا نہ...
View Articleبھارت میں اچھوت طبقہ کی خاتون پاکستان کے ایوان بالا کی رکن منتخب
پاکستان میں ہونے والے سینیٹ کے انتخابات میں ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی اور اقلیتی ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والی کرشنا کماری کو منتخب کیا گیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والی...
View Articleگلف میں پاکستانی ہنرمندوں کی طلب میں کمی پر تشویش
گلف کے ممالک میں پاکستان سے تعلق رکھنے والی ہنر مندافراد قوت کی مانگ میں چالیس فیصد کمی انتہائی تشویشناک ہے۔ کالج آف ٹورازم اینڈ ہوٹل مینجمنٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر احمد شفیق نے اپنے دفتر میں وفد سے...
View Articleذیابیطس کی دو نہیں بلکہ پانچ اقسام ہیں
دنیا میں تقریباً ہر 11واں بالغ فرد ذیابیطس سے متاثر ہے۔ اس کی وجہ سے اسے دل کا دورہ پڑنے، فالج ہونے، بصارت متاثر ہونے یا گردے ناکارہ ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ ٹائپ 1 ذیابیطس نظامِ مدافعت کی بیماری...
View Articleروس کی پاکستان کے ساتھ بڑھتی ہوئی قربت
ایسے میں جب پاکستان پر امریکہ کا اثر و رسوخ کمزور پڑتا جا رہا ہے، پاکستان کا سابق حریف روس اُس کے ساتھ فوجی، سفارتی اور اقتصادی تعلقات بڑھا رہا ہے، جس کے باعث خطے کے تاریخی اتحاد ٹوٹنے لگے ہیں، جب کہ...
View Articleہر ایم پی اے کی قیمت چار کروڑ روپے لگی
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ سینیٹ کے انتخابات میں ہر ایم پی اے کو چار کروڑ کی پیش کش کی گئی تھی اور ان کے کچھ اراکین بھی بکے ہیں جس کی تحقیقات کی جارہی ہے۔ کراچی...
View Articleسینٹ انتخابات : سیاست کیسے بدعنوان ہوئی ؟
حالیہ سینٹ انتخابات میں اگر تمام سیاسی جماعتوں پر گھٹیا سیاست کھیلنے کے شک کا اظہار کیا جا رہا ہے تو ایسے میں یہ انتخابات اپنی ساکھ کھو دیتے ہیں۔ چاہے مسلم لیگ (ن) سے تحریک انصاف یا ایم کیو ایم ہی کیوں...
View Articleشام میں جاری لڑائی : محصور علاقوں میں امدادی سامان نہ پہنچ سکا
اقوام متحدہ کے تحت حقوقِ اطفال کے ادارے یونیسف کے ترجمان کرسٹوفی بولائیرک نے کہا ہے کہ شام میں جاری لڑائی میں اس سال اب تک کم سے کم ایک ہزار بچے مارے جا چکے ہیں۔ انھوں نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شامی...
View Articleشاہد مسعود کے لیے معافی کا وقت گزر چکا
چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے نجی نیوز چینل کے اینکر کی جانب سے زینب کیس میں کئے گئے دعوؤں سے متعلق از خود نوٹس کی سامعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ شاہد مسعود کے لیے معافی کا وقت بھی گزر چکا ہے۔سماعت...
View Articleہمدردی شرمندگی میں بدل گئی
یکم مارچ کو شائع ہونے والا میرا کالم ’’کیا ہاشمی کا جرم مشرف سے بڑا تھا؟‘‘ میں میں نے نہال ہاشمی سے جس ہمدردی کا اظہار کیا تھا اُسے ہاشمی صاحب نے شرمندگی میں بدل دیا ہے اور اُس کی وجہ ن لیگ کے سابق...
View Articleپاکستان شدید پانی کی قلت کی طرف بڑھ رہا ہے
چیئرمین واپڈا مزمل حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان پانی کی شدید قلت کی طرف بڑھ رہا ہے، صورتحال الارمنگ ہے، نئے ڈیموں کی تعمیر کے ساتھ ہمیں پانی کی بچت کی طرف جانا ہو گا۔ لاہور چیمبر میں خطاب اور میڈیا سے...
View Articleجھوٹی خبریں زیادہ تیزی سے کیوں پھیلتی ہیں ؟
ایک نئی تحقیق کی روشنی میں یہ بات باور کرائی گئی ہے کہ جھوٹی خبریں سچّی اور درست خبروں کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے پھیل جاتی ہیں۔ محققین کے مطابق یہ جھوٹی خبریں روبوٹ نہیں بلکہ بڑی حد خود لوگ پھیلاتے...
View Articleزینب کیس، سینیٹ نے سر عام پھانسی کی حمایت کر دی
سینیٹ نے اپنی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے قانون و انصاف کی جانب سے پیش کردہ رپورٹ کو منظور کر لیا جس میں زینب کیس میں ملوث ملزمان جیسے قصور وار افراد کو سر عام پھانسی کی سزا تجویز کی گئی تھی، اس بات پر اصرار...
View Articleپاکستان اسٹیل مل : آغاز سے نجکاری تک بے حسی کی داستان
اگر آپ کراچی سے مشرقی سمت میں نیشنل ہائی وے پر چلنا شروع کریں تو دس بارہ کلو میٹر بعد سیدھے ہاتھ پر پاکستان اسٹیل کے بورڈ نظر آئیں گے اور اگر آپ اس رخ پر مڑ جائیں تو فیکٹریوں، پاور پلانٹ، لوہے کے...
View Articleآپ انٹرنيٹ جرائم سے کيسے محفوظ رہ سکتے ہيں ؟
کسی کا پاس ورڈ چوری ہو جانا، آن لائن بينکنگ ميں اکاؤنٹ سے رقم غائب ہو جانا يا پھر سماجی رابطوں کی ويب سائٹس پر اکاؤنٹ ہیکنگ اور پھر اس کا غلط استعمال، جانیے اس دور ميں آپ ايسی وارداتوں سے کيسے بچ سکتے...
View Articleسپریم کورٹ نے شاہد مسعود کا جواب مسترد کر دیا
سپریم کورٹ نے ٹی وی اینکر ڈاکٹر شاہد مسعود کا جواب مسترد کرتے ہوئے ان کے خلاف کیس چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں ٹی وی اینکر ڈاکٹر شاہد مسعود کے زینب قتل کیس میں کیے گئے...
View Articleجسٹس شوکت صدیقی کا فیصلہ اسلامی بھی آئینی بھی
اسلام آباد ہائی کورٹ کے محترم جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ختم نبوتﷺ کے معاملہ پر اہم فیصلہ دیا جس پر ایک مخصوص سیکولر طبقہ کی طرف سے سوشل میڈیا میں ایک مہم کے ذریعے یہ رنگ دینے کی کوشش کی گئی جیسے اس...
View Article