انٹرنیٹ پر جعلی تصاویر کا پتا چلانے والی ویب سائٹ
انٹرنیٹ تازہ اور خبروں کا آسان ذریعہ ہے جس تک سب کی رسائی ہے لیکن اکثر تصاویر جھوٹ کا ملغوبہ ہوتی ہیں جنہیں پہچاننا مشکل کام ہوتا ہے تاہم ایک ویب سائٹ نے یہ کام آسان کر دیا ہے۔ اب کوئی جعلی تصویر بچ...
View Articleزرداری، کس پہ بھاری ؟
جو کچھ اس ملک میں ہو رہا ہے ، میں اسے کوئی نام دینے سے قاصر ہوں۔ اگر کوئی فلسطین کی آزادی کے لئے تحریک چلا رہا ہو اور جا کر نیتن یاہو کو اس تحریک کا قائد بنا لے تو اسے آپ کیا کہیں گے؟۔ اگر کوئی مذہبی...
View Articleنفرت انگیز مواد کی روک تھام کے لیے 'چوکس'ایپ متعارف
پاکستانی حکومت نے پھیلتی ہوئی فرقہ واریت اور انتہا پسندی کی روک تھام کے لیے ایک موبائل فون ایپ شروع کی ہے۔ اس کی مدد سے عوام نفرت انگیز تقاریر اور مواد کو رپورٹ کر سکیں گے۔ اینڈروئیڈ اور آئی او ایس...
View Articleپاکستان نے خوشی کے عالمی انڈیکس میں بھارت پر برتری حاصل کر لی
انسانی مسرت اور خوشی کی عالمی درجہ بندی میں اس سال پاکستان نے بھارت کو اٹھاون درجے پیچھے چھوڑ دیا ہے. اقوام متحدہ کے جاری کردہ خوشی کے عالمی انڈیکس میں پاکستان 75 ویں پوزیشن اور بھارت 133 ویں پوزیشن پر...
View Articleپیپلز پارٹی، پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ
پاکستان کے ایوان بالا یعنی سینیٹ کے چیئرمین کے انتخاب کے دوران بعض اطلاعات کے مطابق ’ایک زرداری سب پر بھاری کے ساتھ نیازی، زرداری بھائی بھائی کے نعرے بھی لگائے گئے‘۔ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر...
View Articleعمران زرداری ایک دن کا اتحاد
سینیٹ چیئرمین کے لیے بننے والا اپوزیشن کا اتحاد اپنا مقصد حاصل کرنے کے اگلے دن ہی ٹوٹ گیا۔ لیکن شاید یہ اتحاد بنایا ہی ایک دن کے لیے گیا تھا۔ اس کی مدت ایک دن ہی تھی۔ بس ٹارگٹ یہی تھا کہ سینیٹ کے...
View Articleزرداری نے رضا ربانی سے چھٹکارا کیوں پایا ؟
درحقیقت ایسی کیا بات ہوئی جو چیئرمین سینیٹ کے منصب کیلئے رضا ربانی کا نام پیپلز پارٹی کی جانب سے نہ دیئے جانے کے حیران کن فیصلے کا باعث بنی حالانکہ ایسے واضح اشارے تھے کہ پیپلز پارٹی سینیٹ چیئرمین کے...
View Articleفیس بک کی تاریخ میں سب سے بڑی چوری
امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کی ڈیٹا اینالسس کمپنی نے کروڑوں فیس بک صارفین کا ڈیٹا بغیر بتائے صدارتی مہم میں استعمال کیا، خبریں سامنے آنے پر فیس بک نے اینالسس کمپنی کا اکاؤنٹ معطل کر دیا۔...
View Articleگوادر میں سمندر کے پانی کو پینے کے قابل بنانے کے لئے چینی منصوبہ شروع
چین نے بھی سمندر کے پانی کو میٹھا بنانے کے لئے ڈی سیلینیشن پلانٹ منصوبے پر کام شروع کر دیا ہے جس سے روزانہ ڈھائی لاکھ گیلن پینے کا پانی گوادر کے شہریوں کو فراہم کیا جائیگا وفاقی وصوبائی حکومت اور چین...
View Articleسعیدہ وارثی یہودی اخبار کیخلاف مقدمہ جیت گئیں
پاکستانی نژاد برطانوی رکن پارلیمنٹ سعیدہ وارثی داعش کی حمایت کا الزام لگانے پر یہودی اخبار کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت گئیں۔ برطانیہ میں یہودی اخبار جیوش نیوز میں شائع ہونے والے مضمون میں سعیدہ وارثی...
View Articleموسمياتی تبديليوں سے بچنے کے ليے سب سے نااہل پاکستان
ايچ ايس بی سی بينک کی ايک تازہ رپورٹ کے مطابق موسمياتی تبديليوں سے سب سے متاثر ہونے کے خطرے سے دوچار ملکوں کی فہرست ميں بھارت پہلے نمبر پر ہے جب کہ فہرست ميں دوسرا نمبر پاکستان کا ہے۔ ايچ ايس بی سی کے...
View Articleچیف جسٹس کا گندے پانی سے جنازہ لے جانے کی تصویر پر نوٹس
چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے گٹر کے گندے پانی پر سے گزرتے جنازے کی سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی تصویر میں شہریوں کی حالت زار پر نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس نے ایک کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل...
View Articleڈالر کی قدر میں اضافہ، پاکستانی معیشت پر کیا اثر پڑے گا ؟
پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں ’حیران کن اضافہ‘ ہو گیا ہے، جس کی وجہ سے ماہرین کا خیال ہے کہ ملک میں مہنگائی کا ایک ’طوفان‘ آئے گا جب کہ پاکستان کی معاشی مشکلات میں بھی اضافہ ہو گا۔ آج...
View Articleپاکستان میں روپے کی قدر میں کمی کی وجہ کیا ہے؟
پاکستان میں انٹر بینک تجارت میں ڈالر کی قدر بڑھ کر 115.50 روپے تک پہنچ گئی جس کے بعد کرنسی کا کاروبار کرنے والوں اور ماہرین نے اس شک کا اظہار کیا کہ اس کی وجہ بین الاقوامی فنانشل اداروں سے قرضوں کی...
View Articleپاکستان کا شمار سب سے زیادہ خیرات کرنے والے ممالک میں
ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستانی شہری مجموعی قومی پیداوار کا ایک فیصد فلاح و بہبود میں صرف کر دیتے ہیں جس کے باعث پاکستان کا شمار سب سے زیادہ خیرات دینے والے ممالک میں ہوتا ہے۔بلوچستان میں جہاں مالی...
View Articleاب وقت آ گیا ہے #deletefacebook
فیس بک کو اس وقت کیمبرج اینالیٹکا کی وجہ سے بہت بڑے اسکینڈل کا سامنا ہے اور اس سماجی رابطے کی ویب سائٹ کو چھوڑنے کی مہم بھی اس وقت ٹوئٹر پر زور و شور سے چل رہی ہے۔ مگر فیس بک نے کبھی سوچا بھی نہیں ہو...
View Articleترکی کے پل اور ترکوں کے دل پاکستان اور پاکستانیوں کے لیے سج گئے
آج یومِ پاکستان کے موقع پر استنبول میں براعظم ایشیا اور براعظم یورپ کو ملانے والے ترکی کے تینوں پلوں کو برقی قممقوں سے روشن کیا جا رہا ہے ۔ ترکی کی وزارتِ موصلات، خبررسانی اورجہاز رانی نے پاکستان سے...
View Articleیوم پاکستان : 23 مارچ پاکستان کی تاریخ کا عظیم دن
قرارداد پاکستان کے 78 سال پورے ہونے پر آج ملک بھر میں یومِ پاکستان روایتی جوش و خروش سے منایا گیا اور مرکزی تقریب وفاقی دارالحکومت کے شکرپڑیاں پریڈ گراؤنڈ میں ہوئی۔ علی الصبح وفاقی دارالحکومت اسلام...
View Articleقراردادِ پاکستان کا متن
1. آل انڈیا مسلم لیگ کا یہ سیشن مسلم لیگ کی مجلس عاملہ اور شوریٰ کے اقدام کی منظوری اور توثیق کرتے ہوئے جیسا کہ ان کی قرارداد مورخہ 27 اگست‘ 17 و 18 ستمبر اور 22 اکتوبر1939ء اور 3 فروری 1940ء سے ظاہر...
View Articleنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کراچی، تاریخ کے آئینے میں
پاکستان کو سب سے زیادہ نقصان انٹرنیشنل کھیلوں کی دوری کی صورت میں برداشت کرنا پڑا، تمام تر کوششوں کے باوجود ہمارے ملکی گراؤنڈز انٹرنیشنل کرکٹ سے ویران ہی رہے، پی سی بی کی انتھک کوششوں سے 2008 میں بنگلہ...
View Article