Quantcast
Channel: All About Pakistan
Browsing all 4341 articles
Browse latest View live

Image may be NSFW.
Clik here to view.

ظفر علی شاہ کیس اور تین سال کی مدت

گزشتہ اتوار ایک سیاسی جماعت کے سپریم لیڈر نے اے پی سی میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ عدلیہ نے ایک ڈکٹیٹر کو تین سال کی مدت حکومت کرنے کی عطا کی جس کا کوئی جواز نہ تھا۔ یہ اشارہ میری (یعنی ارشاد حسن خان) کی...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

مہنگائی کا اعتراف نہیں …کمی

محکمہ شماریات کی جانب سے گذشتہ ہفتے جاری کی گئی رپورٹ میں ملک میں ہوشربا مہنگائی کانہ صرف اعتراف کیا گیا ہے بلکہ مہنگائی میں مسلسل اضافے کا عندیہ بھی دیا گیا ہے ۔ سبزیوں کے نرخ مرغی اور گوشت کے برابر...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

سانحہ بلدیہ ٹاؤن کا فیصلہ

گزشتہ روز آٹھ سال قبل پیش آنے والے اندوہناک بلدیہ ٹائون آتشزدگی کے واقعہ کے سنائے جانے والے فیصلے سے جہاں دو سو ساٹھ خاکستر انسانی جانوں کے لواحقین کی کسی حد تک اشک شوئی ہوئی ہے وہیں یہ سوال بھی...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

ایک ٹویٹ پر دیسی لبرلز جیسے پاگل ہو گئے

جس دن میرا گزشتہ کالم ’’عمران خان بڑھتی فحاشی سے پریشان‘‘ شائع ہوا اُسی شام (یعنی گزشتہ سوموار کی شام) مجھے ایک وفاقی وزیر کی طرف سے پی ٹی وی پر چلنے والا ایک کلپ موصول ہوا جس میں ایک خاتون کو چست...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

سانحہ بلدیہ ٹاؤن، عوام کیا سوچ رہے ہیں

سانحہ بلدیہ فیکٹری کے مقدمے کا فیصلہ آ چکا ہے۔ عدالت نے دو ملزمان کو سزائے موت دینے کا فیصلہ سنایا ہے جب کہ سیاسی پس منظر رکھنے والے ملزمان کو عدم ثبوت کی بنا پر بری کر دیا ہے۔ بہرحال عدالت نے شواہد...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

فسادی میاں کے کارنامے

میرا پیدائشی نام تو مقابل خان جھگڑا ہے مگر تضادستان کی سیاست اور سماج میں میرے کارناموں کے پیش نظر مجھے پیار سے فسادی کہہ کر بلاتے ہیں۔ اب تو لوگوں کو میرا اصل نام تک بھول چکا ہے، بس ہر طرف میرے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

پاکستان ریلوے میں پھر نج کاری

ایک مرتبہ پھر پاکستان ریلوے میں نجکاری کا عمل شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پہلے بھی ایسے فیصلوں نے ریلوے کو شدید مالی بحران کا شکار کیا، معاہدے منسوخ ہوئے، ٹھیکیدار گاڑیاں چھوڑ کر بھاگ گئے اور ریلوے کو...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

نوابزادہ نصرﷲ خان پھر یاد آرہے ہیں

ملک میں سیاسی اتحاد قائم ہوا تو لوگوں کو نوابزادہ نصراللہ خان کی یاد دوبارہ آنے لگی جنہوں نے ملٹی پارٹی اتحاد سے بڑھ کر تمام پارٹیوں کا اتحاد قائم کرنے کا تاریخی ریکارڈ قائم کیا۔ 1998 میں پاکستان...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

موبائل فون سے دوری ہمیں کیوں بے چین کر دیتی ہے؟

ہم میں سے بہت سے لوگ ایسے ہیں جو اپنے فون سے دور ہونے پر پریشانی اور اضطراب کے شکار ہوتے ہیں۔ لیکن اگر اسمارٹ فون سے چند لمحوں کی جدائی بھی تکلیف دہ بن جائے تو یہ ایک نفسیاتی عارضے کی وجہ ہو سکتی ہے...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

ریکوڈک کیس : کیا ٹیتھیان کی مذاکرات کی پیشکش قبول کر لینی چاہیے ؟

ورلڈ بینک کے انٹرنیشنل سینٹر فار سیٹلمنٹ آف انویسٹمنٹ ڈسپیوٹس ( آئی سی ایس آئی ڈی ) کی جانب سے پاکستان پر ریکوڈک کی کان کنی کا ٹھیکہ منسوخ کرنے کی  پاداش میں کیے گئے 5.8 ارب ڈالر کے جرمانے کے خلاف...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

سیاست کے شریف

بات تقریر سے شروع ہوئی اور ملاقات پر ختم ہوئی۔ ایک صاحب رجسٹر لئے بیٹھے ہیں جن میں ان کے بقول ملاقاتیوں کا نام، پتا یہاں تک کے اوقات بھی موجود ہیں۔ جب کوئی ملاقاتی کہتا ہے میں نہیں ملا تو یہ موصوف بتا...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

سید منورحسن کی داستان ہجرت

سید منورحسن صاحب مرحوم کا تعلق پاکستان کی اس نسل سے تھا، جو اب بہت کم رہ گئی ہے۔ یہ وہ نسل تھی جس نے پاکستان کو بنتے دیکھا تھا اور آگ اور خون کا دریا عبور کر کے پاکستان پہنچی تھی۔ سید منور حسن کے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

جب معاشرہ غیرنظریاتی ہو جائے

ظاہراً لگ رہا ہے اپوزیشن متحد ہو رہی ہے۔ حکومت کے خلاف تحریک شروع ہونے والی ہے لیکن دیدۂ بینا رکھنے والوں کو کچھ اور خطرات کی بو آرہی ہے۔ 1977 کے بعد سے پاکستان مسلسل غیرنظریاتی ہوتا آرہا ہے۔ معاشرے...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

کرونا وائرس اور تبلیغی جماعت

اس سال کے اوائل میں کرونا (کرونا) کے مہلک وائرس نے ساری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا۔ خوف اور غیریقینی حالات کا یہ عالم تھا کہ بھائی بھائی سے دوری اختیار کر رہا تھا۔ عالمی ادارہ صحت نے کہا تھا کہ...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

کرونا وائرس ویکسین کے ٹرائل کیلئے عوام سے رضاکارانہ طور پر سامنے آنے کی اپیل

پاکستان میں چینی کووڈ 19 ویکسین کے تیسرے مرحلے کی سربراہی کرنے والے معالج نے عوام سے ویکسی نیشن کے لیے خود کو رضاکارانہ طور پر پیش کرنے کی اپیل کی ہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق پاکستان نے گزشتہ...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

بلدیاتی اداروں کی کارکردگی اور گھوسٹ ملازمین

دنیا بھر کے ممالک میں شہروں میں واٹر سپلائی ، نکاسی اور صفائی ستھرائی سمیت تمام بنیادی سہولیات کی ذمے داری بلدیاتی اداروں کے ذمے ہوتی ہے ۔ چونکہ بلدیاتی اداروں کا نیٹ ورک انتہائی نچلی سطح تک پھیلا ہوتا...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

پاکستان میں کب، کس کس کو غدار کہا گیا ؟

پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کو اپوزیشن جماعتوں کی کل جماعتی کانفرنس میں خطاب کے بعد ایک بار پھر غداری کے الزامات کا سامنا ہے۔ صرف نواز شریف ہی نہیں بلکہ ان کی صاحبزادی مریم نواز کے بارے میں بھی...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

نواز شریف کے شکوے اور جواب شکوے

میاں نواز شریف اپنی سیاسی زندگی کے اس مقام پر ہیں جہاں ان کا ہم پلہ کوئی نہیں۔ بےنظیر بھٹو وہ واحد شخصیت تھیں جو سیاست میں ان کی ذہنی سطح کے برابر تھیں۔ پاکستان کی اندرونی سیاست، اداروں کی سوچ اور غیر...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

میرا اسکرینچی تجزیہ باز بننے کا خواب

اگلے جنم میں موہے ٹی وی چینل کا تجزیہ باز کیجئیو۔ یہ ہے وہ دعا جو میں بیالیس برس کی صحافت کے بعد کر رہا ہوں کہ جس میں سے نصف اخباری، چالیس فیصد ریڈیائی اور دس فیصد ٹی وی چینل کی صحافت ہے۔ مگر میں...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

آذربائیجان اور آرمینیا کی جنگ میں پاکستان اہم کیوں ہے؟

جس طرح پاکستان اور بھارت کئی دہائیوں سے ایک دوسرے کے حریف ہیں، اسی طرح آذربائیجان اور آرمینیا دونوں روایتی حریف ہیں۔ 27 ستمبر سے دونوں ملکوں میں جنگ جاری ہے۔ ان ممالک کے درمیان پہلے بھی کئی بار لڑائی...

View Article
Browsing all 4341 articles
Browse latest View live