کیا خون مسلم واقعی ارزاں ہو چکا ہے ؟
مقبوضہ بیت المقدس دنیا کے قدیم ترین شہروں میں شمار ہوتا ہے اسے کئی طرح کی اہمیت حاصل ہے وہ مسلمانوں کا قبلہ اول بھی ہے اور دوسری قوموں کی مذہبی اور دینی آماجگاہ بھی ہے قبلہ اول تمام قوموں کے لئے محترم...
View Articleپاکستان اور بھارت کے درمیان کشن گنگا پر کیا تنازع ہے؟
قیام پاکستان کے وقت زمین تو تقسیم ہو گئی تھی لیکن پانی نہیں اور انڈیا، پاکستان کے درمیان مشترکہ پانیوں کے استعمال پر تنازع 1960 تک جاری رہا جب آخرکار عالمی بینک کی ثالثی میں سندھ طاس معاہدے پر دستخط...
View Articleسڑک میں میٹرو بس کیوں دھنسی ؟
میٹرو ملتان کے29 ارب روپے کے منصوبے کی ایک کروڑ روپے کی بس کروڑوں روپے سے بننے والی سڑک میں اچانک دھنسنے لگی تو اس میں سوار چھ افراد کی چیخیں دور دور تک سنائی دیں۔ سڑک پر 15 فٹ چوڑا اور 20 فٹ گہرا شگاف...
View Articleچین سے درآمد کردہ کھانے پینے کی چیزوں پر پابندی لگا دی گئی
خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے چین سے درآمد کی جانی والی اشیائے خورد ونوش کو حرام قرار دے دیا ہے۔ فوڈ اتھارٹی کے جاری شدہ نوٹی فیکیشن کے مطابق چین سے درآمد کیے جانے والے پروسیسڈ فوڈ...
View Articleسندھ طاس معاہدے کے تنازعات پر ہمارا کردار بہت محدود ہے : عالمی بینک
عالمی بینک کے نے کہا ہے کہ اس نے پاکستانی وفد سے دریائی پانی پر اپنے ہمسایہ ملک بھارت کے ساتھ تنازع کے دوستانہ حل کے سلسلے میں مذاکرات کیے ہیں۔ پاکستانی وفد اٹارنی جنرل کی قیادت میں واشنگٹن پہنچا تھا،...
View Articleسبیکا شیخ جو ڈھیروں خواب لے کر امریکا پہنچی تھی
سترہ سالہ سبیکا شیخ ڈھیروں خواب لے کر امریکا پہنچی تھی۔ طلبہ تبادلے کے ایک پروگرام کے تحت وہ امریکی ریاست ٹیکساس کے سینٹا فے ہائی سکول میں زیر تعلیم تھی۔ نو جون کو 10 ماہ پر مشتمل یہ پروگرام اختتام کو...
View Articleپاکستان نے مالی بحران سے نکلنے کیلئے چین کی طرف دیکھنا شروع کر دیا
برطانوی اخبار کا کہنا ہے کہ پاکستان نے زرمبادلہ کے ذخائر کے بحران سے نمٹنے کے لیے ایک بار پھر چین کا رُخ کر لیا اور اپریل میں چینی بینکوں سے ’اچھی، مسابقتی شرح‘ پر ایک ارب ڈالر کا قرض لیا۔ فنانشل...
View Articleاسد درانی اور’ را ‘ کے سابق سربراہ کی مشترکہ کتاب پر تنازع
سابق ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی کی بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سابق سربراہ ایس کے دلت کے ساتھ مل کر لکھی گئی کتاب سپائی کرونیکلز پر پاک فوج نے تحفظات کا اظہار کر دیا ہے اور...
View Articleتصوف اور سندھ
مسلمانوں کے عروج و زوال اور اسلام کی تبلیغ و اشاعت کی ساری داستان تاریخ تصوف سے مرتب کی جا سکتی ہے۔ ارباب تصوف نے نہ تو شمشیرو سناں استعمال کی اور نہ ننگی تلواریں لے کر اسپ تازی پر سوار منگولوں کی طرح...
View Article’ریٹنگ‘ کے لیے مذہب کا استعمال، عامر لیاقت حسین پر پھر پابندی عائد
پاکستان میں الیکٹرونک میڈیا کے نگراں ادارے 'پیمرا نے ٹی وی چینل 'ہوسٹ عامر لیاقت حسین پر تیس دن کی پابندی عائد کر دی ہے ۔ اس دوران وہ کسی بھی ٹی وی چینل پر آن ایئر نہیں آسکیں گے۔ پیمرا کی جانب سے...
View Articleپابندی لگانے اور اٹھانے کا کھیل
عدالت عالیہ اسلام آباد کے سنگل بینچ نے حکم دیا تھا کہ رمضان المبارک میں انعامات بانٹنے کے نام پر ٹی وی چینلز پر ہونے والے پروگرام بند کر دیے جائیں اور پانچ وقت کی اذان نشر کی جائے۔ ابھی لوگ اس فیصلے پر...
View Articleپاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 20 برس مکمل
ہندوستان کے ایٹمی دھماکوں کے جواب میں 28 مئی 1998 کو پاکستان نے ایٹمی دھماکے کیے تھے۔ 20 برس قبل ایٹمی دھماکوں کے بعد پاکستان نے مسلم دنیا کی پہلی اور دنیا کی 7ویں ایٹمی طاقت بننے کا اعزاز حاصل کیا۔...
View Articleاسد درانی، اے ایس دُلت اور جیرا
(اٹھائیس مئی) آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ اسد درانی جی ایچ کیو پنڈی میں بتائیں گے کہ انھوں نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سابق سربراہ امرجیت سنگھ دُلت کے ساتھ چار پانچ ملاقاتوں میں جو...
View Articleجنرل ریٹائرڈ اسد درانی کے بیرونِ ملک سفر پر پابندی
پاکستان کی فوج نے ایک ایسا قدم اٹھاتے ہوئے جس کی ماضی میں شاہد ہی کوئی مثال موجود ہو، اپنی انٹیلی جینس ایجنسی کے سابق سربراہ پر ، اپنے بھارتی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ کتاب لکھنے کے سلسلے میں، ملک چھوڑنے...
View Articleنواب شاہ میں گرمی کا عالمی ریکارڈ کیسے بنا ؟
پاکستان کے شہر کراچی سمیت اندروں سندھ کے اضلاع ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے اور سندھ کے وسطی ضلع نواب شاہ میں درجہ حرارت 52 سینٹی گریڈ تک جا پہنچا جو ایک عالمی ریکارڈ ہے۔ اس کی وجوہات کیا ہیں؟کراچی...
View Articleپاکستان میں ہیٹ ویو کے واقعات میں مزید اضافہ ہو گا
پاکستان کی وفاقی وزارتِ موسمیاتی تبدیلی کے ترجمان اور ماہرِ ماحولیات محمد سلیم نے کہا ہے کہ پاکستان میں درجۂ حرارت میں مسلسل اضافے کے باعث گرمی کی لہر یا 'ہیٹ ویو'کے واقعات آنے والے برسوں میں مزید شدت...
View Articleبھارت میں گاؤ رکشا کے نام پر مسلمان نشانہ بنتے ہیں، امریکی رپورٹ
مذہبی آزادی سے متعلق امریکا کی سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں گائے کے گوشت پر ہونے والے تشدد میں سب سے زیادہ نشانہ مسلمانوں کو بنایا جاتا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں گاؤ رکشا کے...
View Articleتمباکو نوشی سالانہ ستر لاکھ افراد کی ہلاکت کا باعث
عالمی ادارہ صحت نے تمباکو نوشی کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر کہا ہے کہ چین اور بھارت کے عوام کی ایک بڑی تعداد کو سگریٹ کے نقصانات سے واقفیت ہی نہیں ہے۔ دنیا کے 38 فیصد سگریٹ نوش انہی دونوں ممالک میں...
View Articleکون پاکستانی انتخابات میں تاخیر چاہتا ہے ؟
پاکستان میں عام انتخابات کے لیے پچیس جولائی کی تاریخ کا اعلان کیا جا چکا ہے۔ تاہم اب انتخابات پر تاخیر کے بادل منڈلانے لگے ہیں۔ کون سی جماعت چاہتی ہے کہ انتخابات وقت پر ہوں اور کس کی خواہش ہے کہ انہیں...
View Articleپاکستان میں یہ کیسی گرمی ہے ؟ نہ دیکھی نہ سنی
پاکستانی محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں گرمی کی لہر ماضی کے مقابلے میں کہیں زیادہ شدید ہے۔ گزشتہ ماہ جنوبی صوبے سندھ کے علاقے نواب شاہ میں عالمی طور پر ریکارڈ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا تھا۔ مقامی...
View Article