لاک ڈاؤن
دنیا کی تاریخ میں ایک سے بڑی ایک، خطرناک وبا آئی اوربڑے پیمانے پر جانی نقصان بھی ہوا لیکن انسان کو اب جس وبا کا سامنا ہے اس کی خطرناکی کا اندازہ نہیں کیا جاسکتا۔ تاریخ میں جلد یا بہ دیر ہر بیماری کا...
View Articleکیا سورج کی روشنی کورونا وائرس کے لیے زہر قاتل ہے ؟
امریکی حکام نے ایک تازہ سائنسی تحقیق کے حوالے سے بتایا ہے کہ ’دھوپ‘ کورونا وائرس کو تیزی سے تباہ کرتی ہے۔ تاہم اس رپورٹ کو ابھی مزید تحقیق سے گزارا جانا ہے۔ ایک سینیئر امریکی عہدیدار نے ایک تازہ سائنسی...
View Articleفیصلہ کن فیصلے کا وقت آن پہنچا ہے
پانچ فٹ دو انچ قد میں بند ارون دھتی رائے جیسے تخلیقی آتش فشاں سے کون ایسا ناواقف ہے جسے پڑھنے لکھنے کا بھی دعویٰ ہو۔ ادیبہ ، کالم نویس ، مقرر ، باغی۔ کورونا کے بارے میں ان کے خیالات کیا ہیں؟ حال ہی...
View Articleکورونا یا بھوک ۔ پاکستان میں اصل خطرہ کیا ہے؟
بڑا خطرہ بھوک ہے یا کورونا وائرس؟ بدقسمتی سے ہمارے حکمران اس سوال کا جواب ڈھونڈنے میں غلطی کر گئے۔ وہ غربت اور بھوک کو ایک دوسرے سے خلط ملط کر گئے۔ وہ اگر مغربی ذہن سے سوچنے کی بجائے پاکستانی ذہن کے...
View Articleجلیانوالہ باغ کا خون آشام واقعہ
مارچ 1919ء میں انگریز حکومت نے ہندوستان میں 'رولٹ ایکٹ‘ کو نافذ کیا جس کے خلاف ملک گیر نفرت اور غم و غصہ موجود تھا۔ اس ایکٹ کے تحت تمام بنیادی انسانی حقوق سلب کر لیے گئے تھے اور پولیس کو جبر کی کھلی...
View Articleمولانا طارق جمیل نے معافی کیوں مانگی؟
ہم بچپن سے ایک کہاوت سنتے آئے ہیں کہ ’چور کی داڑھی میں تنکا۔‘ آئیے آج آپ کو اس کا عملی نمونہ دکھاتے ہیں۔ آج سے چند روز قبل وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ ایک نشست میں معروف عالم دین جناب مولانا طارق جمیل...
View Articleویکسین کی تیاری کے لیے کلینیکل ٹرائلز کیسے ہوتے ہیں؟
دنیا بھر میں سائنسدان کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کے لیے تحقیق میں مصروف ہیں اور کئی ممالک میں کورونا وائرس کی ویکسین کے لیے کلینیکل ٹرائلز کا بھی آغاز کر دیا گیا ہے۔ حال ہی میں چینی کمپنی نے...
View Articleکیا ناجائز طور پر کمائے گئے اربوں روپوں کی واپسی ممکن ہو سکے گی؟
پاکستان میں چینی اور گندم کے بحران کے بعد ان دنوں بجلی بنانے والی نجی کمپنیوں کا اسکینڈل زبان زد عام ہے۔ لیکن اصل سوال یہ ہے کہ کیا حکومت ان کمپنیوں سے یہ رقم واپس لے سکے گی؟ اقتدار کے ایوانوں میں گردش...
View Articleجماعت اسلامی نئی راہ پر
کورونا وائرس کا طوفان بہت کچھ آشکار کر رہا ہے۔ وفاقی اور صوبائی حکومتیں غریبوں کی مدد کر رہی ہیں۔ غیر سرکاری فلاحی تنظیمیں لوگوں کو کھانا فراہم کرنے، نقد امداد دینے اور اس ضمن میں دیگر اہم کام انجام دے...
View Articleکورونا وائرس کے باعث دنیا کی 91 فیصد آبادی گھروں میں رہنے پر مجبور ہے
ایک تحقیق کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا کے 7 ارب 10 کروڑ افراد یا 91 فیصد عالمی آبادی وبا کے باعث گھروں میں رہنے پر مجبور ہے۔ کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث ممالک نے سیاحوں اور بعض اوقات اپنے...
View Articleفلاحی اداروں کو شدید مالی مشکلات کا سامنا
سال 2020ء کے بارے میں دنیا نے نجانے کیا کچھ سوچا ہوا تھا لیکن اس سال کا سورج طلوع ہوتے ہی اسے کورونا کی وبا نے ایسا جکڑا کہ دنیا ہی بدل گئی اور وہ وہ کچھ ہو رہا ہے جس کے بارے میں کبھی کسی نے نہ سوچا...
View Articleپاکستان میں اب کورونا کے رویے میں شدت نظر نہیں آ رہی
نیشنل انسٹیٹوٹ آف بلڈ ڈیزیز کے سربراہ پروفیسر طاہرشمسی نے کہا ہے کہ مستقبل میں کووڈ 19 کے ساتھ احتیاط سے زندگی گزارنا ہو گی جب کہ جنوری 2020 میں کوویڈ 19 دنیا بھر میں طرز زندگی میں بتدریج تبدیلی پیدا...
View Articleجھوٹے میڈیا کے جھوٹے لوگ
میرے والد مجھے وکیل بنانا چاہتے تھے یا پھر سی ایس پی دیکھنا چاہتے تھے لیکن میں صحافی بننا چاہتا تھا‘ میں نے لاء کی تعلیم درمیان میں چھوڑی‘ پنجاب یونیورسٹی سے بھاگا اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں...
View Articleتھینک یو کورونا
’’خرگوش والے انکل آپ کیسے ہیں؟‘‘ گلی میں آواز گونجی‘میں نے اوپر دیکھا‘ بالکونی میں چار پانچ سال کی خوب صورت بچی کھڑی تھی‘ میں نے قہقہہ لگایا اور ہاتھ ہلانے لگا۔ ہم اپنی گلی میں خرگوشوں والے مشہور ہیں‘...
View Articleقومی سیاسی جماعتیں بھی لاک ڈاؤن ہیں؟
آج اتوار ہے۔ میری خانۂ محصوری کا 45واں دن۔ میں اتوار بچوں کے ساتھ گزارنے کا کہا کرتا تھا۔ اب تو ہر دن ہی اتوار ہے۔ آپ ساتوں دن بچوں کے ساتھ گزارتے ہیں۔ عالمگیر وبا نے دن رات، اتوار، ویک اینڈ سب کا...
View Articleمائیں واقعی سانجھی ہوتی
پاکستان کے نامور شاعر انور مسعود کے بیٹے عمار مسعود کا گزشتہ روز اپنی والدہ محترمہ کی وفات پر جنگ میں شائع ہونے والا کالم ’’امی‘‘ پڑھا تو ایک بار پھر یہ یقین تازہ ہو گیا کہ مائیں واقعی سانجھی ہوتی ہے۔...
View Articleکورونا وائرس کے پاکستان کی معیشت پر اثرات
کورونا وائرس کی وجہ سے دوسرے ممالک کی طرح پاکستان کی معیشت بھی بری طرح متاثر ہوتی نظر آرہی ہے۔ پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس (جو وزارت منصوبہ بندی کا ایک ذیلی ادارہ ہے ) کے مطابق اس وبا نے ملکی...
View Articleبھارتی لاک ڈاؤن کی کوریج پر کشمیری فوٹوگرافرز کے لیے پلٹزر ایوارڈ
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں لاک ڈاؤن کی کوریج کرنے والے تین کشمیری فوٹوگرافرز نے متعبر بین الاقوامی صحافتی ایوارڈز جیت لیے۔ امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) سے وابستہ تین کشمیری...
View Articleافغان امن عمل آخر آگے بڑھ کیوں نہیں رہا ؟
آج کل افغانستان کے حوالے سے جو سوال سب سے زیادہ پوچھا جا رہا ہے وہ یہ ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کمزور امن عمل میں سست روی پیدا کرے گی یا پھر اس میں تیزی لائے گی۔ اس کا سادہ سا جواب یہ ہے کہ تعطل کے...
View Articleڈاکٹر فرقان کا قاتل کون ہے؟
وہی ہوا جس کا ڈر تھا، میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، گزشتہ چند دنوں سے پیدا ہونے والی جسمانی علامات کے بعد میں نے کورونا کا ٹیسٹ کرایا تھا، ایک جذباتی صدمے اور انجانے خوف نے میرا حوصلہ توڑ دیا۔ نجانے کس...
View Article