پاکستان میں سردیوں میں معمول سے زیادہ بارشیں اور برفباری
دنیا بھر میں ہونے والی موسمیاتی تبدیلیوں میں شدت کے باعث موسم سرما ختم ہونے کے باوجود پاکستان میں بارشوں اور برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان کے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سردی کا دورانیہ بڑھنے سے...
View Articleہنہ جھیل کی رونق میں اضافہ ہو گیا
دو روز کی بارشوں اور برف باری کےبعد کوئٹہ کےنواحی علاقے میں تفریحی مقام ہنہ جھیل میں پانی آگیا، پانی آنے سےجھیل کی رونق بحال ہو گئی۔ کوئٹہ کےنواح میں تقریبا 18 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہنہ جھیل گزشتہ...
View Articleکیا فیس بک میں آپ کے فون نمبر محفوظ ہیں ؟
فیس بک پرائیوسی کے حوالے سے تنقید کی زد میں ہے اور اب کی بار ایک سیکیورٹی فیچر اس کی وجہ بنا ہے۔ فیس بک نے 2011 میں صارفین کے لیے ٹو فیکٹر آتھنٹیکشن فیچر متعارف کرایا تھا، یعنی ایسا عام سیکیورٹی فیچر...
View Articleٹیکسٹائل کی صنعت کی بحالی کیلئے مثبت اقدامات
ٹیکسٹائل کے شعبے میں سرمایہ کاری بڑھانے کی خاطراس کی سبسڈی میں چھ سو ارب روپے تک کے اضافے کے فیصلے کی اطلاعات برسوں سے مسائل کے بھنور میں پھنسی ہوئی اس صنعت کی بحالی کے ضمن میں یقیناً ایک بڑی خوش آئند...
View Articleتلخی ٔایام اور بڑھے گی
برادر اسلامی ملک سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کے حالیہ دورے میں 20؍ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط ہونے کو پاک سعودی تعلقات میں تزویراتی اقتصادی شراکت کے ایک...
View Articleچین نے دفاعی بجٹ میں 7.5 فیصد اضافہ کر دیا
چین نے سال 2019 میں اپنی فوج پر کیے جانے والے اخراجات میں 7.5 فیصد کا اضافہ کر دیا ہے جس سے چین کے حریف اور پڑوسی ایشیائی ممالک میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ حالیہ اضافے کے باوجود فوج پر گزشتہ برس اس سے...
View Articleبھارتی دارالحکومت نئی دہلی دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار
ماحول کی نگرانی کرنے والی 2 بین الاقوامی تنظیموں نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کو دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار دے دیا۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ بات فضا میں موجود مادے کے ذرات یا...
View Articleامریکہ کا تجارتی خسارہ دس سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
امریکہ کے محکمہٴ تجارت کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال دسمبر میں امریکہ کے تجارتی خسارے میں 19 فیصد اضافہ ہوا ہے اور اضافے کی یہ ماہانہ شرح اکتوبر 2008 سے اب تک ہونے والی اونچی ترین شرح ہے۔ محکمہٴ تجارت نے...
View Article’جناح آف پاکستان‘ کے مصنف سٹینلے والپرٹ انتقال کر گئے
پاکستان میں ’جناح آف پاکستان‘ کتاب سے شہرت حاصل کرنے والے معروف مصنف سٹینلے والپرٹ 91 ویں برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ سٹینلے والپرٹ کا انتقال امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ہوا. سٹینلے والپرٹ 23 دسمبر...
View Articleپاک ترک تجارت : قریبی، گہرے اور کثیر الجہتی روابط
برادر اسلامی ملک ترکی کے ساتھ پاکستان کے دیرینہ مذہبی، ثقافتی، تجارتی، سفارتی اور عسکری تعلقاقت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ پہلی جنگ عظیم میں برصغیر کے مسلمان ترکی کی ہر طرح سے امداد میں...
View Articleبروڈ پیک : دنیا کی بارہویں بلند ترین چوٹی ہے
بروڈ پیک دنیا کی بارہویں بلند ترین چوٹی ہے۔ یہ سطح سمندر سے8047 میٹر بلند ہے۔ یہ پاکستان کی چوتھی سب سے اونچی چوٹی ہے۔ سلسلہ قراقرم کی یہ چوٹی کے ٹو سے آٹھ کلومیٹر کی دوری پر ہے۔ سب سے پہلے بروڈ پیک...
View Articleنانگا پربت پر پھنسے دو غیرملکی کوہ پیما جان کی بازی ہار گئے
نانگا پربت ریسکیو ٹیم کے سربراہ، علی سد پارہ کا کہنا تھا کہ دونوں کوہ پیماؤں کی لاشیں کیمپ تھری کے پاس دکھائی دی ہیں اور ان کی لاشیں پہاڑ کے خطرناک حصے میں ہیں۔ پاکستان کے شمالی علاقے میں بلند پہاڑ...
View Articleپاکستان میں جنگلات ملک کی کل اراضی کا محض 2.2 فیصد
ملک میں جنگلات کی شرح میں اضافے کیلیے بلین ٹری سونامی سمیت گرین پاکستان پروگرام تیزی سے جاری ہے تاہم ان اقدامات کے نتیجے میں جنگلات کی شرح میں کس قدر اضافہ ہوا ہے اس کا کوئی مستند ڈیٹا تاحال مرتب نہیں...
View Articleدل اور جان، ترکی اور ایردوان
پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی پر کسی ملک میں شدید خدشات کا اظہار کیا گیا ہے تو وہ بلاشبہ ترکی ہے۔ صرف حکومتِ ترکی ہی نہیں بلکہ ترک عوام بھی پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کی پل پل کی...
View Articleجدید ٹیکنالوجی کے بغیر 1879ء میں قائم ہونے والا بلوچستان میں ریلوے کا نظام
برٹش دور حکومت میں بلوچستان میں 1400 کلومیٹر سے زائد ریلوے لائنوں کا جال بچھایا گیا۔ وسائل کی کمی اور جدید ٹیکنالوجی کے بغیر انجئنیرز اور لیبر کی محنت کے بعد 30 سرنگیں اور 800 سے زائد خوبصورت پل تیار...
View Article’’عورت آزادی مارچ‘‘ کے نام پر گھناؤنا کھیل بے نقاب
’’عورت آزادی مارچ‘‘ کے نام پر 8 مارچ کو پاکستان کے چند بڑے شہروں میں جو کچھ ہوا اُس کا خواتین کے حقوق کے ساتھ تو کیا تعلق ہونا تھا لیکن بے شرمی، بے غیرتی اور فحاشی کے فروغ سے تعلق ضرور تھا۔ سوشل میڈیا...
View Articleڈیرن سیمی کی مزار قائد پر حاضری
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پشاور زلمی کی قیادت کرنے والے ویسٹ انڈیز ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کے مزار پر حاضری دی۔ پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کے میچز...
View Articleڈاکٹروں کی لکھائی خراب کیوں ہوتی ہے ؟
کہتے ہیں ڈاکٹر بننے کے لیے ڈگری کے ساتھ ساتھ خراب ہینڈ رائٹنگ کا ہونا بھی ضروری ہے۔ ایسا نہیں ہے کہ صرف خراب ہینڈ رائٹنگ کے حامل افراد ہی ڈاکٹر بننے کی خواہش اور اہلیت رکھتے ہیں۔ اس حوالے سے ایک رائے...
View Articleکمپیوٹر کب مکمل شٹ ڈاون کرنا چاہیے؟
دنیا میں دو طرح لوگ ہوتے ہیں ایک وہ جو اپنے کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ کو ہر رات باقاعدہ بند کر کے سوتے ہیں اور دوسرے وہ ہیں جو اپنی ڈیوائس کو بے قاعدہ یعنی سلیپ موڈ پر ڈال کر صرف بند کر دیتے ہیں۔ تقریباً تمام...
View Articleجہاز موڑیں پلیز، بچہ ائرپورٹ پر رہ گیا
ایک ویڈیو جس میں ایک پائلٹ پوچھ رہا ہے کہ کیا وہ جدہ ایئر پورٹ پر رہ جانےوالی بچے کو لینے کے لیے واپس جا سکتا ہے کو انٹرنیٹ پر بہت زیادہ شیئر کیا گیا ہے۔ یہ غیر معمولی درخواست اس پرواز کے اڑان بھرنے کے...
View Article