کرتار پور راہداری
پاکستان اور انڈیا کے تعلقات میں کشیدگی یوں تو ہمیشہ رہی لیکن اچھے ہمسائیوں کے طور پر رہنے کے لیے جتن بھی خوب ہوئے۔ عالمی و علاقائی حالات اور ان کوششوں کے سبب کئی بار وہ ایک دوسرے کے قریب آئے۔ یا یوں...
View Articleپرائی جنگیں اور پاکستان
’’ہم نے دوسروں کی مسلط کردہ جنگ اپنے ملک میں اپنے خون، پسینے اور اقتصادی نقصان کی صورت میں بھاری قیمت چکا کر لڑی ‘‘ وزیر اعظم عمران خان نے افغانستان پر امریکی فوج کشی کے بعد پچھلے سترہ سال کے دوران خطے...
View Articleپیلٹ گنز کا نشانہ بننے والی 19 ماہ کی کشمیری بچی حبا سے ملیے
انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے فائر کی گئی پیلٹ گن سے ایک 19 ماہ کی بچی کی آنکھیں بری طرح زخمی ہوئیں جس سے وادی میں ایک بار پھر غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔ کشمیر کے جنوبی ضلع...
View Articleپانی کا بڑھتا بحران پاکستانی معیشت کیلئے خطرہ ہے
ورلڈ اکنامک فورم (ڈبلیو ای ایف) کی رپورٹ میں آئندہ 10 سالوں میں پاکستانی معیشت کے لیے خطرات کا اظہار کیا گیا ہے کیونکہ 3 سو ارب ڈالر کی معیشت مختلف خطرات کا مقابلہ کر رہی ہے۔ ’ریجنل رسکس فار ڈوئنگ...
View Articleلاپتہ افراد کا المیہ : حکومت کو اپنے وعدے نبھانا ہوں گے
’اب وقت آ گیا ہے۔ وزیرِاعظم عمران خان ہیں اور عارف علوی صاحب ملک کے صدر۔ انھوں نے جو وعدے سڑکوں پر، ہمارے کیمپوں میں آ کر کیے تھے، وہ اب ان کو نبھانے ہوں گے۔‘ یہ کہنا ہے آمنہ جنجوعہ کا جو سنہ 2005 سے...
View Articleگورنر ہاؤس کی دیوار توڑنے سے کیا ہو گا ؟
وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت یکم دسمبر کو پنجاب کابینہ کے اجلاس میں ہونے والے فیصلوں کی تفصیل بتاتے ہوئے صوبائی وزیرِ اطلاعات فیاض الحسن چوہان المعروف حاجی نرگس نے کہا کہ لاہور کے گورنر ہاؤس کا...
View Articleافغان طالبان سے مذاکرات کے لیے امریکہ کو پاکستان کی مدد درکار
پاکستان کا کہنا ہے کہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 'افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے پاکستان سے اپنا کردار ادا کرنے کی درخواست کی ہے۔'صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ درخواست وزیر اعظم عمران خان کے نام...
View Articleامریکی صدر ٹرمپ کا عمران کے نام خط، تجزیہ کاروں کی نظر میں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستانی وزیراعظم عمران خان کو لکھے گئے خط کا تجزیہ کاروں نے خیر مقدم کیا ہے۔ پاک امریکا تعلقات اور افغان امور کے ماہر تجزیہ کاروں نے خط کے خیر مقدم کے ساتھ کہا ہے کہ امریکا کی...
View Articleپیمرا کے نام کھلا خط
آج کل ٹیلی ویژن پر آنے والے اشتہارات کا معیار تشویشناک حد تک گر چکا ہے۔ اشتہارات چلانا چینل مالکان کی ضرورت ہے تا کہ اپنے چینل کو چلانے کیلئے مناسب آمدنی حا صل کی جائے، جو کہ ایک جائز ضرورت ہے۔ مگر آج...
View Articleروپے کی قدر کون طے کرتا ہے اور کیسے؟
وزیراعظم عمران خان کو اس بیان کے بعد شدید تنقید کا سامنا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ انہیں پاکستانی کرنسی کی قدر میں کمی کا علم میڈیا میں خبروں کے آنے کے بعد ہوا۔ سوال یہ ہے کہ اگر وزیراعظم کو علم ہی...
View Articleوائٹ ہاؤس کی ٹرمپ کے وزیراعظم عمران خان کو خط بھیجنے کی تصدیق
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو خط بھیجے جانے کی تصدیق کر دی ہے۔ ترجمان نیشنل سیکیورٹی کونسل نے خط کی تفصیل بتائے بغیر کہا کہ...
View Articleکیا پاکستان پیپلز پارٹی مر چکی؟
کس نے جانا تھا کہ آج سے 51 سال قبل جس پارٹی کا پہلا کنونشن بھٹو نے لاہور میں ڈاکٹر مبشر حسن کے گھر پر ایوبی آمریت اور اسکے سیاسی حواریوں کی سرکاری کنونشن مسلم لیگ کے خلاف برپا کیا تھا، اس پارٹی کا...
View Articleلیکن عمران خان کو کون سمجھائے؟
وزیراعظم عمران خان کو کون سمجھائے کہ وہ اب حکومت میں ہیں، اپوزیشن میں نہیں۔ خان صاحب کو کون سمجھائے کہ حکومت کو ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے لیے سیاسی استحکام کی اشد ضرورت ہوتی ہے۔ ہمارے کپتان کو کون...
View Articleدنیا کی آدھی سے زائد آبادی اب آن لائن ہے
دنیا میں تقریباً 3 ارب 90 کروڑ افراد انٹرنیٹ کا استعمال کرتے ہیں اس کا مطلب ہے کہ پہلی مرتبہ دنیا کی آدھی سے زیادہ آبادی آن لائن ہے۔ اقوامِ متحدہ کی تنظیم برائے انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجیز...
View Articleترکمانستان، افغانستان، پاکستان اور انڈیا گیس پائپ لائن
ترکمانستان، افغانستان، پاکستان اور انڈیا گیس پائپ لائن منصوبے (ٹاپی) پر کام آئندہ برس کی پہلی سہ ماہی میں شروع ہو کر اگلے ڈھائی سال میں مکمل ہو جائے گا۔ شریک ترکمانستان سے تعلق رکھنے والے ٹاپی پائپ...
View Articleپاکستانی معیشت کے لیے بڑے چیلنج کیا ہیں ؟
پاکستان کی معاشی صورت حال اور روپے کی قیمت گرنے کے سبب عوام میں پریشانی پائی جاتی ہے۔ تاہم، حکومت کا موقف ہے کہ وہ معاشی حالات بہتر بنانے کے لئے ضروری اقدامات کر رہی ہے۔ ماہرین معاشیات کے درمیان حکومت...
View Articleسرینگر میں جھڑپ، 14 سالہ کمسن مدثر دو ساتھیوں سمیت شہید
جھڑپ ہفتے کی شام بھارتی زیرِ انتظام کشمیر کے شہر سرینگر کے مضافات میں واقع علاقے مجھہ گنڈ کو سرکاری فورسز کی طرف سے گھیرے میں لینے کے ساتھ ساتھ ہی شروع ہوئی تھی۔ پولیس کے ایک ترجمان نے نامہ نگاروں کو...
View Articleسوشل میڈیا نے خبروں کے حصول میں اخبارات کو پیچھے چھوڑ دیا
کسی زمانے میں خبر کے حصول کا واحد ذریعہ اخبارات ہوا کرتے تھے جس میں بعدازاں ٹیلی ویژن بھی شامل ہو گیا تھا لیکن اب نئی تحقیق یہ کہتی ہے کہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس (سوشل میڈیا) نے خبر کے بنیادی ذریعے...
View Articleکیا مودی سرکار کے’’اچھے دن‘‘ جانے والے ہیں؟
کیا مودی سرکار کے’’اچھے دن‘‘ جانے والے ہیں؟ ریاستی انتخابات میں راجستھان اور چھتیس گڑھ کی ریاستیں بی جے پی کے ہاتھوں سے نکل گئیں۔اپوزیشن جماعت کانگریس کے صدر راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ یہ مودی کو واضح...
View Articleسانحہ سقوط ڈھاکہ وقت کی دھول میں گُم نہ ہو سکا
سینتالیس سال بعد بھی سانحہ ”سقوط ڈھاکہ” وقت کی دھول میں گُم نہ ہو سکا، سچ تو یہی ہے کہ 16 دسمبر کے اس دن نے ایک دفعہ پھر ہمارے زخموں کو کریدنے کی کوشش کی ہے لیکن وہ مندمل ہوئے ہی کب تھے جو کریدنے کی...
View Article