پاکستان میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کی فنڈنگ میں کمی، اعلیٰ تعلیمی نظام مفلوج ہو...
پی ٹی آئی حکومت کی طرف سے ہائر ایجوکیشن کمیشن کی فنڈنگ میں کمی پر تعلیمی، سیاسی اور سماجی حلقوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اس سے اعلیٰ تعلیم و تحقیق کو ناقابل تلافی نقصان پہنچے...
View Articleہم ٹیکس کیوں نہیں دیتے ؟
ہمارے وزیر اعظم عمران خان کا آج کل اس بات پر زور ہے کہ پاکستانی قوم کو ٹیکس دینا ہو گا، اس کے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکے گا۔ وہ اپنی اس بات پر ڈٹے ہوئے ہیں لیکن یہ سوال بھی اہم ہے کہ ایسی نوبت کیوں...
View Articleکارکن ۔ ہر سیاسی پارٹی میں بے چارگی کا شکار
محسوس یہ ہوا کہ واہگہ سے گواد ر تک سب ہی اصل انقلاب کے خواہاں ہیں۔ ایس ایم ایس سے فون سے سب نے میری تحریر کی داد دی اور کہا کہ ا نقلاب کی تلاش جاری رکھئے۔ اب آپ کو کیا سمجھائوں بہت پہلے میں کہہ چکا...
View Articleفریال تالپور کون ہیں اور انہیں کیوں گرفتار کیا گیا ہے ؟
فریال تالپور 26 اپریل 1958 کو پیدا ہوئیں۔ انھوں نے پہلا الیکشن 1997 میں نوابشاہ سے لڑا جس میں وہ کامیاب نہیں ہو سکیں۔ بعد ازاں محترمہ بے نظیر بھٹو کے قتل کے بعد فریال تالپور نے لاڑکانہ سے ضمنی الیکشن...
View Articleشکریہ آئی ایم ایف
دنیا بھر میں مالیاتی ادارے جب حکومتوں، نجی اداروں یا ضرورت مند ممالک کو قرضے فراہم کرتے ہیں تو فراہم کردہ رقوم کی ادائیگی مکمل ہونے تک یہ ادارے کچھ شرائط مقروض پر لاگو رکھتے ہیں۔ شرائط کیا ہوں گی اور...
View Articleتھپڑ سے نہیں، مردہ ضمیر سے ڈر لگتا ہے صاحب
تبدیلی حکومت کا پہلا بجٹ بھی پیش کر دیا گیا۔ بجٹ تقریر پر بحث جاری ہے اور آنے والا وقت بتائے گا کہ اس تقریر پر نحوست اور بد شگونی کے جو سائے منڈلا رہے تھے وہ ہمیں کہاں لے کر جائیں گے۔ تقریر کی ریکارڈنگ...
View Articleکفایت شعاری مہنگی پڑ گئی ہے ؟
یہ کیسی سادگی اور کفایت شعاری اور کون سی بچت ہے کہ صدر، وزیر اعظم، گورنر اور وزیراعلیٰ پنجاب سب کے اخراجات میں نہ صرف موجودہ سال کے مختص بجٹ سے اضافہ ہوا بلکہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں مزید اضافہ...
View Articleمنتخب ایوان کا تقدس کہاں ہے؟َ
پارلیمنٹ میں حزبِ اختلاف کا شور مچانا کوئی انوکھی بات نہیں، لیکن اجلاس کی کارروائی کے دوران حکومتی بیچوں کو شور و غوغہ مچا کر خلل ڈالتے ہوئے دیکھنا انتہائی باعثِ حیرت ہے۔ بجٹ اجلاس کو گزرے ایک ہفتہ...
View Articleمیں نے اپنا ہی ہاتھ تھام لیا
اگر پہلے برس میں ہی یہ حال ہو گیا ہے کہ چھوڑوں گا نہیں ماروں گا چن چن کے، پانچ ہزار لٹکا دو تو سب ٹھیک ہو جائے گا، زرد صحافت کا علاج گالی گھونسہ اور تلوار۔ تو سوچیے کہ اگلے چار برس کس طرح یہ حکومت اور...
View Articleکیا سندھ پاکستان کا کرپٹ ترین صوبہ ہے ؟
سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ سندھ کرپٹ ترین صوبہ ہے جہاں بجٹ کا ایک روپیہ بھی عوام پر خرچ نہیں ہوتا۔ جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے کہ سندھ ہر لحاظ سے کرپٹ ترین صوبہ ہے، جس کا ہر...
View Articleآئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی
آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 میں شرکت کے لئے پاکستان کی بعض تجربہ کار اور کئی ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں پر مشتمل کرکٹ ٹیم بڑی روشن امیدوں کے ساتھ لندن گئی تھی لیکن پانچ میچ کھیلنے کے بعد ٹورنامنٹ میں حصہ لینے...
View Articleوزیر اعظم صاحب : قوم کو اعتماد دیں
اگرچہ اقتصادی معاملات کے بارے میں میرا علم بہت کمزور ہے لیکن معاشی مسائل کی سنگینی نے ہر پاکستانی کی طرح مجھے بھی یہ علم سکھا دیا ہے جو چیز زندگی میں سب سے اہم بن جائے وہ استاد بن جاتی ہے چنانچہ معاشی...
View Articleایف اے ٹی ایف : کیا پاکستان کے بلیک لسٹ ہونے کا خطر ہ ٹل گیا ؟
پاکستان کی جانب سے دہشت گردوں کی معاونت اور منی لانڈرنگ کی روک تھام کے لیے کیے جانے والے اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے قائم بین الاقوامی تنظیم فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی جانب سے ترکی،...
View Articleایف بی آر کے آن لائن ٹیکس پروفائل تک رسائی کیسے حاصل کریں ؟
وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے نیشنل ڈیٹا اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی مدد سے آن لائن ایف بی آر ٹیکس پروفائل نظام متعارف کروا دیا ہے، جس کے تحت 5 کروڑ 30 لاکھ افراد بینک تفصیلات، جائیداد،...
View ArticleShabbar Zaidi
Syed Mohammad Shabbar Zaidi is a Pakistani chartered Accountant who serves as the 26th and current Chairman of Federal Board of Revenue. Previously, he served as a provincial Minister in the Government...
View Articleسعودی عرب نے غیر ملکیوں کیلئے رہائشی اسکیم متعارف کروا دی
سعودی عرب نے نئی خصوصی رہائشی اسکیم پیش کر دی جس کا مقصد پیٹرولیم ریاست کے تیل کے علاوہ دیگر ذرائع سے حاصل ہونے والی آمدنی کو فروغ دینے کےلیے امیر ترین افراد کو راغب کرنا ہے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے...
View Articleکیا احتساب اپنے منطقی انجام تک جائے گا ؟
پاکستان میں اس وقت احتساب کا جوعمل جاری، اگر یہ نتیجہ خیز نہ ہوا تو اس سے نہ صرف پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی مقبولیت کی بنیادیں مکمل کھوکھلی ہو جائیں گی بلکہ لوگوں کا ریاست پر اعتماد بری طرح متزلزل ہو...
View Articleعالمی مالیاتی ادارے مسیحا یا
50 لاکھ گھر اور ایک کروڑ نوکریاں! پی ٹی آئی نے اپنی انتخابی مہم اس دلفریب اور پرکشش نعروں سے شروع کی کہ عوام بھی یقیناً اس سے بہت متاثر ہوئے۔ لیکن اہل عقل سوال کرتے ہیں کہ وہ ملک جس کی حکومت کا...
View Articleامریکہ ۔ ایران جنگ کے پاکستان پر کیا اثرات ہوں گے ؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئٹر پر دنیا کو آگاہ کیا کہ ان کی حکومت نے ایران پر حملے کا حکم دے دیا تھا مگر حملے سے دس منٹ قبل انہوں نے اپنا فیصلہ واپس لے لیا۔ اس طرح ایران اور امریکہ کے درمیان عسکری...
View Articleپاکستان قرضوں کے جال میں جکڑ ا ہوا ہے، حل کیا ہے ؟
پاکستان قرضوں کے جال میں جکڑا ہوا ہے۔ 2001 میں مالیاتی ماہرین پر مشتمل قائم اعلیٰ سطح کمیٹی جسے ’’ڈیٹ ریڈکشن اینڈ مینجمنٹ کمیٹی‘‘ کا نام دیا گیا تھا اس کے مطابق اس بات میں شبہ نہیں رہا کہ پاکستان قرضوں...
View Article