پی آئی اے کو انتخابات سے قبل فروخت کر دیا جائے گا
پاکستان کے وفاقی وزیر برائے نجکاری کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت اس برس انتخابات سے قبل قومی ایئر لائن پی آئی اے کی نجکاری مکمل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ قومی ایئرلائن کی نجکاری کا عمل سن 2016 میں روک دیا...
View Articleاصلاح معاشرہ کون کرے گا ؟
قصور سانحہ پر نہ سیاست ہونی چاہیے اور نہ ہی اس واقعہ کو کسی مغربی ایجنڈے کو پورا کرنے کے لیے کسی دوسرے کو استعمال کرنا چاہیے۔ لیکن افسوس کہ یہ دونوں کام خوب زور و شور کے ساتھ ہو رہے ہیں۔ حقیقت میں جن...
View Articleایل او سی پر کشیدگی، کیا پاکستان کے خلاف کوئی سازش ہے؟
بھارت کی طرف سے فائرنگ کے نتیجے میں چار پاکستانی سپاہیوں کی ہلاکت پر پاکستان اور اس کے زیرِ انتظام کشمیر میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے اور کئی ناقدین کے خیال میں یہ کشیدگی پاکستان کے خلاف ایک سازش ہے۔...
View Articleپاکستان، روڈ نیٹ ورک کے لحاظ سے دنیا کا اکیسواں بڑا ملک
آبادی کے لحاظ سے دنیا کا چھٹا سب سے بڑا اور رقبے کے لحاظ سے دنیا کا تینتیسواں سب سے بڑا ملک پاکستان اپنے روڈ نیٹ ورک کے حوالے سے عالمی درجہ بندی میں اکیسویں نمبر پر ہے۔ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر سمیت...
View Articleفیس بک : نیوز فیڈ کو بدلنے کا اقدام معاملات کو مزید بدتر بنانے کا باعث
فیس بک گزشتہ سال سے شدید تنقید کی زد میں ہے جب سے یہ انکشاف ہوا ہے کہ وہاں جعلی خبریں یا اطلاعات کا مسئلہ کافی سنگین ہے اور اس سے نمٹنے کے لیے وہ متعدد اقدامات بھی کر رہی ہے، جس میں سب سے اہم گزشتہ...
View Articleہزاروں برطانوی شہریوں کی پاکستان سے جعلی ڈگریوں کی خریداری
بی بی سی کی ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ ہزاروں کی تعداد میں برطانوی شہریوں نے پاکستان سے جعلی ڈگریاں خریدی ہیں۔ بی بی سی ریڈیو فور کے پروگرام 'فائل آن فور'کی تحقیقات کے مطابق اِن ڈگریوں کی مالیت لاکھوں...
View Articleبابا رحمتے کی یاد دہانی کے لیے
اللہ تعالیٰ مرحوم قاضی حسین احمد صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں۔ قاضی صاحب نے سپریم کورٹ کو پاکستان میں بڑھتی ہوئی فحاشی و عریانیت کو روکنے کے لیے ایک درخواست دی جس پر سو موٹو نوٹس لیا گیا...
View Articleہزار گنجی : بلوچستان میں اپنی نوعیت کا واحد جنگل
کوئٹہ سے 20 کلومیٹر کے فاصلے پر کوہ چلتن کے دامن میں ایک ایسا وسیع و عریض علاقہ ہے جسے ’’ہزار گنجی‘‘ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ اس علاقے کی سب سے بڑی خاصیت تو یہ ہے کہ یہ دنیا کا پہلا اور واحد جنگلی...
View Articleملک کے 5 لاکھ گریجویٹ نوجوان بیروز گاری کا شکار
پاکستان شماریات بیورو (پی بی ایس) نے قومی اسمبلی کے سامنے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں 5 لاکھ گریجویٹ نوجوان بے روزگاری کا شکار ہیں۔ قومی اسمبلی رکن اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ...
View Articleراؤ انوار نے جعلی پولیس مقابلوں میں 250 افراد کو موت کے گھاٹ اتارا
انکاؤنٹر اسپیشلسٹ راؤ انوار سندھ پولیس کا متنازع ترین افسر ہے، کہا جاتا ہے کہ ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے مبینہ پولیس مقابلوں میں ڈھائی سو سے زائد افراد کو موت کے گھاٹ اتارا ہے، معجزاتی طور پر کسی...
View Articleراؤ انوار کو عہدے سے ہٹا کر گرفتار کر نے کی سفارش
نقیب اللہ کی مبینہ مقابلے میں ہلاکت کی تحقیقاتی کمیٹی نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ آئی جی سندھ کو ارسال کر دی، ذرائع کے مطابق تحقیقات میں نقیب اللہ کے دہشت گرد ہونے کا تاحال کوئی ثبوت نہیں ملا، مزید...
View Articleجانتے ہیں کہ پاکستان کا قومی مشروب کون سا ہے ؟
یہ تو ہم سبھی جانتے ہیں کہ پاکستان کا قومی پھل آم ہے لیکن بہت سے لوگوں کو یہ معلوم نہیں ہو گا کہ ہمارا قومی مشروب کون سا ہے اور سن کر آپ کی حیرت کی انتہاء نہ رہے گی۔ خبر کے مطابق پاکستان کا قومی مشروب...
View Articleعرب اسرائیل جنگ میں اسرائیلی جہاز گرانے والے پاکستانی ہواباز کے لئے ایوارڈ
پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ ملک کے تمام دشمن یکجا ہو کر پاکستان کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں مگر وہ ہمیشہ اپنی کوششوں میں نا کام رہیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان ایک...
View Articleراؤ انوار کے جعلی پولیس مقابلوں کی تحقیقات کیلئے درخواست دائر
سابق ایس ایس پی راؤ انوار کے گرد گھیرا تنگ کر تے ہوئے ان کے جعلی پولیس مقابلوں کی تحقیقات کیلئے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی، جس میں ہوم سیکریٹری، آئی جی سندھ سمیت دیگر اعلیٰ حکام کو...
View Articleپاکستان جی 77 گروپ کا سربراہ بن گیا
پاکستان ایک مرتبہ پھر جی 2018 کے لیے جنیوا میں 77 گروپ اور چینی گروپ برائے ترقی پذیر ممالک کا سربراہ اور نمائندہ ملک بن گیا۔ تنزانیہ سے تعلق رکھنے والے سفیر جیمز ایلکس سیکیلا نے اقوامِ متحدہ کے ادارہ...
View Articleبھارت، افغان، امریکہ گٹھ جوڑ
سولہ سال کی جنگ کے باجود افغانستان میں ناکامی نے موجودہ امریکی قیادت کو جس بوکھلاہٹ میں مبتلا کر رکھا ہے، اس کے مظاہر مسلسل سامنے آرہے ہیں۔ اس حوالے سے تازہ ترین واقعہ گزشتہ روز اقوام متحدہ کی سلامتی...
View Articleانکاؤنٹر اسپیشلسٹ راؤ انوار کی بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام
سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ ایف آئی اے کے مطابق راؤ انوار کے این او سی پر شک کے باعث انہیں باہر جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔ دستاویزات میں 20 جنوری کو...
View Articleراؤ انوار کے نجی عقوبت خانوں کا انکشاف
قبائلی نوجوان نقیب اللہ کی ماورائے عدالت ہلاکت میں ملوث سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے نجی عقوبت خانوں کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں نقیب اللہ محسود کے ماورائے عدالت قتل کے...
View Articleپاکستان آئی ایم ایف سے جان چھڑا رہا ہے ؟
گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ قرضے کے ایک اور پروگرام میں نہیں جا رہا۔ رواں مالی سال عالمی بینک سے 4 ارب ڈالر جبکہ اے ڈی بی سے 2 ارب ڈالر آنے ہیں۔ گورنر اسٹیٹ...
View Articleزینب کے قاتل تک پولیس کیسے پہنچی، سنسنی خیز انکشاف
زینب قتل کیس میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ پولیس ایک جیکٹ کی مدد سے مبینہ قاتل عمران تک پہنچنے میں کامیاب ہوئی جب کہ ملزم کی والدہ نے بیٹے کی گرفتاری میں مدد بھی کی۔ پنجاب کے شہر قصور میں 4 جنوری جمعرات کی...
View Article