امریکی صدر پاکستان کی قربانیاں بھول گئے
امریکی صدر نے نئے سال کا آغاز پاکستان کے خلاف ایک دھمکی آمیز ٹویٹ سے کیا۔ وہ کہتے ہیں کہ امریکہ بیوقوف ہے جس نے پاکستان کو پندرہ برس میں دہشت گردی کے خاتمے کے لئے تینتیس ارب ڈالر ادا کئے مگر پاکستان...
View Articleٹرمپ، نظریے سے دنیا کا امن خطرے میں ہے
جب دنیا کی دو بڑی جمہوریتوں امریکہ اور بھارت نے ڈونلڈ ٹرمپ اور نریندر مودی کو منتخب کیا تو اس سے امن کو پہلا دھچکا، ان دونوں ممالک کے ساتھ اسرائیل کا اشتراک دنیا کے کروڑوں امن پسندوں کیلئے مزید مہلک...
View Articleکلبھوشن والدہ، اہلیہ سے ملاقات پر پاکستان کا شکر گزار
بھارتی جاسوس کلبھوشن جادیو نے کہا ہے کہ پاکستان میں مجھے کسی قسم کے تشدد کا نشانہ نہیں بنایا گیا، والدہ سے ملاقات کرانے پر پاکستان کا مشکور ہوں، میری والدہ مجھے صحت مند حالت میں دیکھ کر خوش ہوئیں۔ دفتر...
View Articleآخری عظیم ناکام پاکستانی کی موت
اگر پاکستان کے پانچ ایسے لوگوں کی فہرست بنائی جائے جو ضمیر کے سامنے انتہائی کامیاب اور دنیاوی اسکیل پر اتنے ہی ناکام رہے تو اس میں پہلے سے پانچویں نمبر پر ایک ہی نام ہے۔ ایر مارشل اصغر خان۔ اگر میں ان...
View ArticleTurkish agency builds over 600 water wells in Pakistan
A Turkish aid agency has built more than 600 water wells across Pakistan as part of a water-purification project. The International Humanitarian Relief Foundation built the wells in several provinces...
View Articleکیا امریکہ پاکستان کو چھوڑنے کا متحمل ہو سکتا ہے ؟
امریکی اخبار نے ڈونلڈ ٹرمپ کوتنبیہہ کی ہے کہ امریکا کو دی گئی رسائی پاکستان کسی بھی لمحے بند کر سکتا ہے اس لیے وہ پاکستان سے منہ پھیرنے کے متحمل نہیں ہو سکتے ہیں۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمزکے اداریے کے...
View Articleپاکستان امریکہ کا محتاج نہیں خود انحصاری واحد حل ہے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی متنازع شخصیت اور پالیسیاں پاکستان ہی نہیں امریکہ سمیت پوری دنیا میں ہدف تنقید بنی ہوئی ہیں۔ اپنے ملک کو جس تیزی سے وہ عالمی سطح پر تنہا کرتے چلے جا رہے ہیں اس کا ایک نہایت...
View Articleزرداری میں بھٹو کی روح
چار روز پہلے میر پور خاص میں ذوالفقار علی بھٹو کی نویویں سالگرہ کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری نے فرمایا کہ اگرچہ میرا تعلق بھٹو خاندان سے نہیں لیکن مجھ میں بھٹو...
View Articleآلودہ پانی پینے سے ہر سال 53 ہزار پاکستانی مرتے ہیں
اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ آلودہ پانی پینے سے ہر سال 53 ہزار پاکستانی بچے موت کی نیند سو جاتے ہیں، پانی میں آلودگی ہیضہ، ہیپاٹائٹس اور ٹائیفائیڈ پھیلانے کا باعث ہے۔ یونیسیف نے اپنی...
View Articleدہشت گردی کے خلاف جنگ : معاشی نقصان پر مشتمل فیکٹ شیٹ جاری
امریکی کی جانب سے پاکستان کی عسکری امداد روکنے کے بعد پاکستانی حکام نے گزشتہ 14 برسوں میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جاں بحق ہونے والے 74 ہزار شہریوں اور 1 کھرب 23 ارب ڈالر کے معاشی نقصان پر مشتمل ایک...
View Articleامریکا کا پاکستان پر انگلی اٹھانا درست نہیں، چین
چین نے پاکستان پر امریکی تنقید کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پر انگلی اٹھانا درست نہیں دہشت گردی کو کچلنے کی ذمہ داری کسی خاص ملک پر عائد نہیں کی جا سکتی۔ بیجنگ میں پریس بریفنگ کے دوران چینی...
View Articleترکی، یورپ میں اسلام و فوبیا کے اسباب کو جاننے کی کوشش میں
ترک قومی اسمبلی نے یورپی ممالک میں مسلمانوں پر حملوں اور اسلام مخالف پراپیگنڈا کے خلاف ایک قدم اٹھایا ہے۔ اس دائرہ کارہ میں مغربی ملکوں میں اسلامی دشمنی کا جائزہ ذیلی کمیشن کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔...
View Articleامریکی امداد کی بندش، فی الحال پاکستان کو کوئی خوف نہیں
مبصرین کے مطابق امریکی انتظامیہ کی طرف سے ایک ارب ڈالر کی فوجی امداد بند کیے جانے سے پاکستان کو کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا۔ لیکن اگر امریکا نے قرضے واپس مانگ لیے تو پاکستان کے پاؤں دلدل میں ہوں گے۔ گزشتہ...
View Articleبرطانوی سیاحوں نے پاکستان کو سفر کے لئے بہترین ملک قرار دے دیا
برطانوی سیاحوں کی تنظیم برٹش بیک پیکرسوسائٹی نے پاکستان کوسفر کے لئے بہترین ملک قرار دے دیا ہے۔ برطانیہ کی بیک پیکر سوسائٹی قدرتی حسن کے خزانوں سے مالا مال پاکستان کے حسن میں کھو کر اس کی عظمتوں کا...
View Articleبچوں کو موبائل فون سے دور رکھنے کیلئے فیچر زیر تکمیل
معروف امریکی کمپنی ’ایپل‘ نے سرمائے کاروں کے پر زور مطالبے کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمپنی ایسے فیچر تیار کرنے میں مصروف ہے جس سے بچوں کو موبائل فون سے دور رکھنے میں مدد ملے گی۔ کمپنی کے مطابق وہ...
View Articleکیا ہے ہمارے پاس، کچھ بھی تو نہیں
چہرے پر کمزوری اور تکلیف کے آثار، ہاتھوں اور سینے پر جھلسنے کے بعد گہرے زخم لیے مجید قمبرانی ہسپتال سے چھٹی ملنے کے بعد اپنی زمین پر پہنچے ہیں۔ وہی زمین جہاں اٹھارہ ماہ کی محنت کے بعد تیار ہونے والی...
View Articleامریکی دھمکیاں اور ہماری معاشی پالیسیاں : ڈاکٹر شاہد حسن صدیقی
امریکی صدر اور ٹرمپ انتظامیہ کے پاکستان دشمن بیانات، پاکستان کی امداد میں حالیہ کٹوتیوں اور مزید اقدامات کی دھمکیوں کے جواب میں وطن عزیز میں ایک مرتبہ پھر وہی حکمت عملی اپنائی جا رہی ہے جس پر گزشتہ 9...
View Articleڈالر کی جگہ چینی کرنسی یوآن میں تجارت، پاکستان کو فائدہ ہو گا یا نقصان؟
پاکستان نے برآمدات، در آمدات، سرمایہ کاری اور دو طرفہ تجارت کے لیے چینی کرنسی یوآن کے استعمال کی اجازت دے دی ہے۔ اقتصادی ماہرین کی رائے میں یہ عمل سی پیک منصوبے میں بھی مدد گار ثابت ہو گا۔ چین نے...
View Article’’میں ایک لڑکی ہوں‘‘ زینب کا آخری ہوم ورک
میں ایک لڑکی ہوں، میرا نام زینب ہے‘ قصور میں اغواء اور زیادتی کے بعد بہیمانہ انداز میں قتل ہونے والی 7 سالہ زینب کی اسکول کی کاپی پر لکھے یہ جملے ہمیں بہت کچھ سوچنے پر مجبور کر رہے ہیں۔ ننھی زینب کو...
View Articleانڈین سپریم کورٹ کی تاریخ میں ایسا کبھی نہیں ہوا
آزاد ہندوستان میں ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہے۔ ہندوستان کی عدالتِ اعظمیٰ کے کورٹ نمبر 2 میں بیٹھے جسٹس چلامیشور صبح ساڑھے گیارہ بجے اچانک عدالت کی کارروائی ختم کیے بغیر اٹھ گئے۔ جلد ہی جسٹس رنجن گگوئی، جسٹس...
View Article