سلطنت مغلیہ کا زوال - 1707ء سے 1748ء تک
خاندان مغلیہ کے کل پندرہ بادشاہ ہوئے۔ ان میں سے پہلے چھ طاقتور اور واقعی بادشاہ کہلانے کے مستحق تھے۔ مغلیہ خاندان کے ان زبردست بادشاہوں میں اورنگزیب آخری تھا۔ اس کے عہد میں سلطنت کی وسعت اتنی بڑھ گئی...
View Articleقاضی واجد : ٹی وی کا ایک بے مثال اداکار
سرکاری ٹی وی کا جب آغاز ہوا تو اسے شروع سے ہی بڑے شاندار اداکار میسرآئے۔ ان میں محمد قومی خان علی اعجاز قمر چوہدری افضال احمد ظفر مسعود اور ایسے کئی اور نام لیے جا سکتے ہیں۔ سرکاری ٹی وی سے بہت سے...
View Articleگولیوں اور دھماکوں کے درمیان کشمیری مائیں کیا سوچتی ہیں؟
انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں گذشتہ دس ماہ سے حالات انتہائی نازک ہیں جہاںمظاہرے، سنگ باری، فائرنگ اور عام لوگوں کی ہلاکتیں اب معمول کی بات ہے۔انڈیا کے خلاف مظاہرہ کرنے والے کشمیری نوجوان ایک جانب ہاتھ...
View Articleجنگ آزادی ہند 1857 تاریخ کے آئینے میں
10 مئی کو برصغیر میں جنگ آزادی 1857ء کا آغاز ہوا، اس دن میرٹھ کی رجمنٹ کے سپاہیوں نے چربی والے کارتوس استعمال کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ کہا جاتا تھا کہ کارتوسوں میں سوراور گائے کی چربی شامل کی جاتی...
View Articleسی ایس ایس کے امتحان میں 98 فیصد امیدوار فیل
2016 کے سینٹرل سپیریئر سروسز (سی ایس ایس) کے امتحانات کا حصہ بننے والے صرف 2 فیصد امیدوار کامیاب جبکہ نتائج میں تینوں ٹاپ پوزیشن خواتین امیدواروں کے نام رہیں۔ فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) کی...
View Articleپاکستان اب ایران کے نشانے پر بھی ؟
پاکستان کو ایران سے دھمکی ملی ہے، یہ دھمکی سرجیکل اسٹرئیک کی ہے، ایرانی افواج کے سربراہ نے یہ دھمکی دی ہے، پتہ نہیں ایرانی حکومت ا ور میڈیا نے اپنے کمانڈرا نچیف پر اعتراض کیا ہے کہ نہیں کہ آپ کون ہوتے...
View Articleاغوا برائے تاوان کے بعد ہیکنگ برائے تاوان
سائبر کرائم کی دنیا میں نئے جرم کا اضافہ ہو گیا، اغوا برائے تاوان کے بعدہیکنگ برائے تاوان شروع ہو گئی ۔ مجرموں نے برطانیہ، چین، روس، اسپین، اٹلی اور امریکا سمیت دنیا کے 99 ممالک کے 75ہزار سے زائد...
View Articleلارنس آف عریبیا۔۔۔ ایک حیرت انگیز شخصیت
دنیاکی تاریخ میں ویسے تو ایسی بے شمار شخصیات گزری ہیں جن کا نام ان کے کارناموں یا سیاہ اعمال کے باعث لوگوں کو یاد رہے گا لیکن کچھ شخصیات ایسی بھی ہیں جوبلاشبہ متنازع تھیں لیکن ان کی ذہانت کو تسلیم نہ...
View Articleمٹتی ہوئی ماضی کی شان و شوکت : قلعہ شیخوپورہ
ایک اونچے ٹیلے پر واقع قلعہ شیخوپورہ خاموش کھڑا اپنی داستان سنا رہا ہے۔ شیخوپورہ شہر کے جنوب میں واقع یہ قلعہ ایک ذیشان عظمت کا نشان ہے۔ قلعہ شیخوپورہ کو مغل شہنشاہ جہانگیر نے ایک خاص مقصد کے لیے تعمیر...
View Articleپاکستانی پہاڑوں کی شہزادی راکا پوشی
ہم نے پیچھے دیکھا تو ٹھٹک گئے۔ برف پوش چوٹیوں کی خوبصورت قطار منظر پر چھائی ہوئی تھی جو کافی دور تھی، لیکن ہمارے عقب میں موسم صاف اور چمکیلا تھا اس لئے واضح تھی۔ ڈرائیور ہماری محویت پر کچھ حیران تھا۔...
View Articleسمندر ی پانی کی سطح میں اضافہ خطرناک ہو سکتا ہے
سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ سمندری پانی کی سطح میں معمولی اضافہ بھیخطرناک نتائج کا حامل ہو سکتا ہے ۔ سمندر کی سطح میں یہ معمولی مگر ناگریز اضافہ دنیا کے بیشتر علاقوں میں سیلابوں میں اضافہ کر دے گا جس سے...
View Articleبیرم خان : مغل تاریخ کا ناقابل فراموش کردار
مغل تاریخ میں ویسے تو ان گنت کرداروں کومختلف اوصاف اور کارناموں کی وجہ سے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا لیکن کچھ کردار حیرت انگیز ہیں اور ان کی خدا داد صلاحیتوں پر رشک آتا ہے۔ انہوں نے قدم قدم پر کامیابیوں...
View Articleصدر ٹرمپ کی میل ملاقاتیں نہیں، بیانیہ اہم ہو گا : خالد المعینا
صدر ڈونلڈ ٹرمپ جنوری میں اقتدار سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر ہفتہ کی صبح الریاض پہنچ گئے ہیں۔ وہ جب واشنگٹن سے روانہ ہوئے تو وہاں ایک غوغا آرائی جاری تھی۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں خواہ کوئی...
View Articleکیا میں کوئی جانور تھا ؟ کشمیری نوجوان کا سوال
گذشتہ ماہ ایک کشمیری نوجوان کو جیپ سے باندھ کر ڈھال بنانے والے بھارتی فوج کے میجر نیتن گوگوئی کو خصوصی سرٹیفکیٹ سے نوازے جانے کے بعد ان کی بے حسی کا نشانہ بننے والے فاروق ڈار کا صرف ایک ہی سوال ہے کہ...
View Articleقومی ایئر لائن کے ساتھ کیا ہو رہا ہے؟
پی آئی اے، پاکستان کی پہچان اور شناخت ہے۔ دنیا بھر میں،وہ اب ایسی بد انتظامی اور اخلاقی گراوٹ کا شکار ہوئی ہے کہ آئے روز کوئی نہ کوئی خبر میڈیا میں آتی ہے جس کا تاثر منفی ہی ہوتا ہے۔ اسلام آباد سے لندن...
View Articleکامیابی کے سنہری اصول
کامیابی کا حصول اور زندگی کی خوشیاں حاصل کرنا ہر انسان کی خواہش اور حق ہے، لیکن اِس پُرعزم سفر کیلئے مرحلہ وار کوششوں کا ایک سلسلہ ہے جسے طے کر کے ہی انسان کامیابی کی سند پاتا ہے، ایسے ہی چند بنیادی...
View Articleسوشل میڈیا کی شرانگیزی روکنا ضروری ہے ؟
تنقید اور تذلیل میں فرق ہے اور یہ فرق برقرار رہنا چاہیے۔ اعتراض اور دشمنی و بغض ایک جیسے نہیں اس لیے انہیں گڈ مڈ کسی بھی طور پر نہیں کیا جانا چاہیے۔ رائے اور بہتان تراشی ایک دوسرے سے بہت مختلف ہیں اور...
View Articleعالمی عدالت میں بھارت نے کیا کھویا اور کیا پایا ؟
گزشتہ دنوں عالمی عدالت انصاف کی جانب سے بھارتی درخواست پر حتمی فیصلے تک کلبھوشن کی پھانسی روکے جانے اور ویانا کنونشن کے تحت قونصلر رسائی دینے کے فیصلے سے پاکستان میں یہ تاثر ابھرا کہ عالمی عدالت کا...
View Articleسوشل میڈیا کا بڑھتا ہوا نشہ
نشہ کسی چیز کا ہو برا ہوتا ہے۔ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارم ایک نشے کی صورت اختیار کر چکے ہیں اور اس سے سب سے زیادہ نوجوان متاثر ہو رہے ہیں۔ سوشل میڈیا ان کی زندگیوں پر بڑی تیزی سے اثر انداز ہوا ہے...
View Articleاٹھائیس 28 مئی یوم تکبیر : قومی تاریخ کا یادگار دن جب پاکستان ایٹمی طاقت بنا
ہندوستان کے ایٹمی دھماکوں کے جواب میں 28 مئی 1998 کو پاکستان نے ایٹمی دھماکے کیے تھے۔ 19 سال قبل ایٹمی دھماکوں کے بعد پاکستان نے مسلم دنیا کی پہلی اور دنیا کی 7 ویں ایٹمی طاقت بننے کا اعزاز حاصل کیا۔...
View Article