چکوال کا چن جی نیشنل پارک
اپنی نوعیت کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے منفرد نیشنل پارک چن جی نیشنل پارک ہے۔ 6000 ہیکٹرز سے زائد رقبے پر پھیلا ہوا چن جی نیشنل پارک ضلع چکوال میں تلہ گنگ سے تین کلومیٹر کے فاصلے پر سلسلۂ کوہ نمک کے...
View Articleفوج‘ نواز شریف اور دائروں میں سفر
جناب نواز شریف کا دائروں میں سفر جاری ہے تاریخ مسلسل اپنے آپ کو دہرائے جا رہی ہے المیہ یہ ہے کہ عالم فاضل مشیروں کے ہوتے ہوئے بھی کوئی مائی کا لعل جناب نواز شریف کو کسی قسم کا کوئی صائب مشورہ نہیں دے...
View Articleاشرافیہ کی غیر اشرافیاں
جب قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف خورشید شاہ نے ڈان لیکس کے بارے میں وزیرِ اعظم ہاؤس سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے تعلق سے وفاقی وزیرِ داخلہ چوہدری نثار علی خان کی لاعلمی کے جواب میں ان کے استعفی...
View Articleچولستان : سرسبز خطہ جو صحرا میں بدل گیا
چولستان ہماری ثقافتی اور تہذیبی روایات کا عکاس ہونے کی بدولت نا صرف ملکیبلکہ غیر ملکی سیاحوں کے لیے بھی کشش کا باعث ہے۔ یہاں کی روایتی زندگی کا اپنا حسن ہے جس کا تذکرہ یہاں کی لوک کہانیوں میں پایا جاتا...
View ArticleTariq Fatemi
Syed Tariq Fatemi is a Pakistani diplomat who serves as the Special Assistant on Foreign Affairs to the Prime Minister. He previously served as Pakistan Ambassador to the United States and to the...
View Articleڈان لیکس اور سول ملٹری ٹینشن
ڈان لیکس سکینڈل گزشتہ سال اکتوبر میں ظہور پذیر ہوا جب وزیراعظم ہائوس میںہونیوالے قومی سلامتی کے اجلاس کے حوالے سے پاک فوج کے بارے میں اشتعال انگیز، بے بنیاد اور پلانٹڈ سٹوری ڈان اخبار کے فرنٹ پیج پر...
View Articleکیا پاکستان کا مسئلہ واقعی 'غربت'ہے؟
موجودہ دور میں سب سے اہم سماجی، معاشی اور سیاسی مسئلہ، دونوں مقامیاور عالمی سطح پر، محض غربت نہیں بلکہ عدم برابری ہونا چاہیے۔ غربت کا حل کافی حد تک آسان رہا ہے جبکہ عدم برابری کو کم کرنا نہایت ہی...
View Articleاٹک کا تاریخی قلعہ
اگست1581ء میں ایک روز دوپہر مغل شہنشاہ اکبر نے ایک تقریب میں اٹک کے قلعہ کی بنیاد رکھی جب اس نے محمد حکیم مرزا گورنر کابل پر فتح پائی اس واقعہ کی یاد گار کے طور پر سنگ مرمر کی تختی پر فارسی شعر کندہ...
View Articleصدر ایردوان کا دورۂ بھارت
صدر ایردوان نے اکتیس مارچ تا یکم مئی 2017ء بھارت کا سرکاری دورہ کیا۔ یہکسی بھی ترک صدر کا سات سال بعد دورۂ بھارت تھا اس سے قبل صدر عبداللہ گل بھارت کا دورہ کر چکے ہیں جبکہ ایردوان نے اس سے قبل...
View Articleیہ طارق فاطمی کے ساتھ زیادتی ہے
میری طارق فاطمی صاحب سے صرف ایک ملاقات ہے‘ وزیراعظم میاں نواز شریف 18 جنوری 2016ء کو سعودی عرب اور ایران کے درمیان ثالثی کے لیے ریاض اور تہران کے دورے پر گئے‘ میں بھی اس وفد میں شامل تھا‘ روانگی سے قبل...
View Articleفیس بک کے ماہانہ صارفین کی تعداد دو ارب کے قریب
سماجی رابطوں کی ویسب سائٹ فیس کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق رواں سالکے ابتدائی تین ماہ میں اس کے صارفین کی تعداد دو ارب تک پہنچ گئی ہے جبکہ اس کے منافع میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ فیس بک کا کہنا...
View Articleپاکستان کے مختلف علاقوں کے مشہور کھانے
دنیا بھر میں پاکستان کے کھانے مشہور ہیں، یہاں کے کھانے چٹپٹے اور لذیذ ہوتے ہیں لیکن کچھ ایسی کھانے ہیں جو پاکستان کے شہروں کی پہچان ہے۔ آج ہم آپ کو ان کھانوں کے بارے میں بتاتے ہیں جو پاکستان کے مختلف...
View Articleشہنشاہِ ظرافت عمر شریف ہر روپ میں منفرد
شاید دنیا میں کوئی ایسی مثال مل جائے مگر پاکستان میں وہ اپنی طرز کا واحداداکار ہے جسے آڈیو کیسٹ کے ذریعے ملک گیر مقبولیت ملی اور بعد میں ویڈیو کیسٹ کے ذریعے اس کی شہرت و مقبولیت ایک سمندر تو کیا سات...
View Articleدیوان عام
دیوان عام کی تعمیر شہاب الدین شاہجہان کے حکم پر تخت نشینی کے اگلے سالجلال الدین اکبر کے دولت خانہ خاص و عام کی جنوبی دیوار سے متصل اور مستی (مسجدی) دروازے کے مغرب میں 1628ء میں آصف خاں کی زیر نگرانی...
View Articleآخر کار پیمرا جاگ اٹھا ۔ دیر آید، درست آید
چند روز قبل پیمرا نے ٹی وی چینلز کو تین اہم معاملات میں پالیسی گائیڈ لائنزجاری کیں۔ سب سے اہم معاملہ ٹی وی چینلز کی رمضان ٹرانسمیشنز کا ہے۔ پیمرا نوٹس کے مطابق گزشتہ چند سالوں سے ریٹنگ کی دوڑ میں شامل...
View Articleیہ تیرا برطانیہ نہیں، پاکستان ہے : وسعت اللہ خان
ان دنوں زندگی عذاب میں ہے۔ کیونکہ لندن میں میرے پڑوس میں رہنے والےمیلکم کی اتفاقاً کراچی میں چند ماہ کے لیے پوسٹنگ ہوئی ہے۔ شام کے بعد وہ بالکل ویہلا ہوتا ہے۔ میرا خیال ہے کہ کراچی اب محفوظ ہے۔ مگر...
View Articleمرحبا رجب طیب اردوان
ترکی کے صدر جناب رجب طیب اردوان عموماً اپنی لڑائیاں کھلے عام اور جم کرلڑنے کے قائل ہیں اور ایسا کرتے وقت وہ کسی بھی قسم کی سفارتی آڑ کے پیچھے چھپنے میں یقین نہیں رکھتے۔ گزشتہ مارچ میں کئی یورپی ممالک...
View Articleشاہراہِ قراقرم : پاک چین دوستی کی یادگار
بشّام سے تقریباً پندرہ کلومیٹر آگے دوبیر کے مقام پر دریائے دوبیر دریائے سندھ میں شامل ہو جاتا ہے۔ دوبیر اور جیجال سے گزر کر سوا تین بجے ہم پٹن پہنچ گئے۔ پٹن بشّام سے تینتیس کلومیٹر کے فاصلے پر ایک...
View Articleہمیں تو یہ ہندو مانتے ہی نہیں، ورنہ ہمارے ساتھ ایسا کرتے؟
دو گھر، ایک بڑے بیٹے کا اور ایک چھوٹے بیٹے کا۔ دونوں کی بغیر پلاسٹر والیدیواروں پر آتشزدگی کے نشانات دو دن گزر جانے کے بعد بھی تازہ نظر آتے ہیں اور دوسری جانب اوم وتي کا ماتم اب بھی جاری ہے۔ کچھ ہی...
View Articleمکلی کا تاریخی قبرستان اور شاہ جہانی مسجد
ٹھٹھہ کے تاریخی قبرستان ’’مکلی‘‘ کے تاریخی قبرستان میں پانچ لاکھ سے زیادہقبریں اور مقبرے موجود ہیں۔ اس شہر خموشاں میں بہت سے بزرگ، شہدا، ولی اور اللہ والے مدفون ہیں۔ قبرستان میں داخل ہوتے ہی یہاں کے...
View Article