پاکستان میں انٹرنیٹ کا بڑھتا ہوا نشہ
ایک حالیہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ طلبہ کی تقریباً 16.7 فیصد تعداد انٹرنیٹ کے نشے میں مبتلا ہے اور اس سے لڑکے اور لڑکیاں دونوں یکساں طور پر متاثر ہیں۔ پاکستان جرنل آف میڈیکل سائنسز کے حالیہ...
View Articleبھارتی فوجیوں میں’’ بغاوت‘‘ کی کہانی
بھارتی میڈیا میں ایک فوجی تیج بہادر کی اچھا کھانا نہ ملنے کی ایک چھوٹی سی ’’بہادری ‘‘یعنی شکایت کو انکے اعلیٰ فوجی حکام اور حکومت نے کتنی ’’ بزدلی یعنی سختی سے لیا اس کا اندازہ ان خبروں سے لگایا جا...
View Articleآپ کس خوشی میں ویلنٹائن ڈے مناتے ہیں؟
بڑی عجیب بات ہے لوگوں کو عشق ہو جاتا ہے اوریہ عشق ہمیشہ جنس مخالف سے ہی ہوتا ہے۔ ہم ضرورتوں کو محبت کا نام دے دیتے ہیں عشق کا نام دے دیتے ہیں ۔ یہ ہماری ضرورت ہے اور بعض اوقات یہ ہوتا ہے کہ شادی سے...
View Articleانارکلی کا مقبرہ
مغلوں نے 1526ء سے 1700ء تک ہندوستان میں حکومت قائم رکھی۔ جب برطانیہ نے یہاں قبضہ جمایا تو مغلوں کے بارے بہت سے واقعات رپورٹ کیے گئے۔ جن میں سے بیشتر حالات مغل بادشاوں نے اپنے قلم سے نوشتہ ہیں۔ مغلوں نے...
View Articleطیبہ کیس کا ''خوشگوار''انجام ؟
مجھے تو رتی بھر حیرت نہیں ہوئی کہ طیبہ کے والدین نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنجج اور ان کی اہلیہ کو تشدد کرنے پر معاف کر دیا ہے اور دونوں ملزموں سے صلح کر لی ہے، جس کے بعد یہ قصہ بھی تمام ہو گیا ہے۔ ایسے تو...
View Articleپنجاب کے بھولے بسرے پکوان
پنجاب کے روایتی پکوان سادہ مگر ذائقے سے بھرپور رہے ہیں۔ چونکہ دیہاتی ماحول میں گائے بھینسوں کا دودھ اور اس کی ذیلی پیداوار گھی اور مکھن کی صورت میں عام تھی اس لئے گھروں میں سالن پکانے کے لیے دیسی گھی...
View Articleٹرمپ ذہنی مریض اورصدارت کیلئے نااہل ہیں، 35 ماہرینِ نفسیات کا مشترکہ خط
امریکا کے 35 ماہرینِ نفسیات اورمعالجین کا ایک مشترکہ خط نیویارک ٹائمز میں شائع ہوا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ذہنی مریض اور صدارت کے لیے نااہل ہیں۔ یہ خط 9 فروری کے روز اسی اخبار میں سیاسی...
View Articleلاہور دھماکے سے کئی گھر اُجڑ گئے
لاہور کی پنجاب اسمبلی کے سامنے ہونے والے خودکش دھماکے سے پورے ملک کی فضا سوگوار ہے۔ خودکش دھماکے کے نتیجے میں ٹریفک سیکشن کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) کیپٹن (ر) احمد مبین اور سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس...
View Articleراولپنڈی کی تاریخی جامع مسجد
اسلامی و مغلیہ طرز تعمیر کا عظیم شاہکار 121 سالہ پرانی مرکزی جامع مسجد راولپنڈی کا شمار پوٹھوہار ریجن کی چند تاریخی مساجد میں ہوتا ہے ، تاریخی مسجد کا سنگ بنیاد پیرمہرعلی شاہ گولڑہ شریف اور پیر آف...
View Articleسیہون شریف سے
وزیر اعلیٰ سندھ کے آبائی شہر سیہون شریف میں ہوں۔ جمعرات کی شام اپنے لائیو شو کا آغاز ہی کیا تھا کہ کان میں PCR سے دہلا دینے والا پیغام ملا اور پھر سکرین دم توڑتے بچوں، بوڑھوں اور چیختی بلبلاتی بچیوں...
View Articleسانحہ سیہون شریف : قیمتی جانوں کے ضیاع پر ملک سوگوار
سندھ کے صوفی بزرگ درگاہ لعل شہباز قلندر کے سیہون میں موجود مزار پر عقیدت مند اور زائرین کی بڑی تعداد موجود تھی، ایسے میں دہشت گردی نے ان میں سے کئی افراد کے گھر اُجاڑ دیئے۔ سیہون میں لعل شہباز قلندر...
View Articleافغانستان کی تباہی، بڑی طاقتوں کا کارنامہ
افغانستان کا امن و سکون گزشتہ تقریباً چار دہائیوں سے درہم برہم چلا آرہا ہے۔ دسمبر 1979ء میں سابقہ سوویت یونین نے اس سرزمین پر فوج کشی کر کے وہاں قابض ہونے کے لئے مختلف ہتھکنڈے اختیار کئے۔ اس وقت یہ...
View Articleامریکی سیاح خاتون کے لیے پاکستان خوبصورت ترین ملک
دنیا کے تیز ترین سفر کا عالمی ریکارڈ بنانے والی 27 سالہ امریکی خاتون کیسینڈرا ڈیپکول نے 18 ماہ کے عرصے میں دنیا بھر کے 196 ممالک کا سفر طے کیا۔ کیسینڈرا ڈیپکول نے ان تمام ممالک جہاں کا انہوں نے دورہ...
View Articleپاکستان میں نیم فوجی فورسز کہاں کہاں تعینات ہیں؟
پاکستان میں پنجاب رینجرز ویسے تو صوبے کے بعض ضلعوں کے علاوہ ملک کے دیگر علاقوں میں بھی اندرونی سلامتی سے متعلق فرائض انجام دے رہی ہے لیکن یہ پہلا موقع ہے کہ اس نیم فوجی دستے کو ملک کے سب سے بڑے صوبے...
View Articleسر سید احمد خان کی صحافت
سر سید احمد خان انیسویں صدی کے عظیم مسلم رہنما تھے۔ وہ دہلی میں ۷۱ اکتوبر ۷۱۸۱ء کو پیدا ہوئے۔ وہ مسلمانوں کے معلم کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں۔ ان کے دور میں مسلمان سیاسی ، معاشی، ثقافتی اور تعلیمی لحاظ...
View Articleصحراے تھر کی مختصر تاریخ
تھرپارکر ، سندھ کے جنوب مشرق میں واقع صوبے کا سب سے بڑا ضلع ہے جس کا ہیڈ کوارٹر مٹھی میں ہے۔ اس کا کل رقبہ تقریبا 21 ہزار مربع کلو میٹر اور آبادی13 لاکھ ہے معروف سندھی مؤرخ و محقق دوست ڈیپلائی کے...
View Articleانسٹاگرام اور وائبر کا نیا فیچر متعارف
انسٹاگرام پر اب بیک وقت 10 تصاویر پوسٹ کرنا ممکن بہترین میگا پکسلز سے لیس اسمارٹ فونز نے حالیہ دور میں یادگار لمحوں کو محفوظ بنانا قدرے آسان بنا دیا ہے۔ کبھی کبھی ان یادگار لمحات کی بے شمار تصاویر میں...
View Articleپنجاب رینجرز ہیلپ لائن
پاک فوج نے آپریشن ”رد الفساد“ میں پنجاب رینجرز کی معاونت اور کسی بھی مشکوک شخص اور سرگرمی کی اطلاع دینے کیلئے فون نمبرز جاری کر دئیے ہیں۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے (آئی ایس پی آر) کی جانب سے...
View Article