جانیے کہ انٹرنیٹ آپ کے بارے میں کیا جانتا ہے؟
کیا آپ کو کبھی یہ احساس ہوا ہے کہ کوئی آپ کو دیکھ رہا ہے؟ کتنا ڈراؤنا احساس ہوتا ہے، لیکن اگر ہم آپ کو بتائیں کہ آپ انٹرنیٹ پر جو کچھ کر رہے ہیں، ان سب کو دیکھا جا رہا ہے تو آپ کو کیسا لگے گا؟...
View Articleپاکستانیوں کے لیے بھی امریکا کے دروازے بند ؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسلم تارکین وطن کے ملک میں داخلے پر پابندی کے بعد واشنگٹن نے پاکستانیوں کے لیے بھی ویزے بند کرنے کا اشارہ دے دیا ہے۔ وائٹ ہائوس کے چیف آف اسٹاف رائنس پریبس نے امریکی...
View Articleمقدمہ جماعت اسلامی کا
جماعت اسلامی کے پی کے میں تحریک انصاف کی حکومت کی حلیف ہے۔ یہ کہنا غلط نہ ہو گا کہ جماعت اسلامی کی وجہ سے ہی کے پی کے میں تحریک انصاف کی حکومت مستحکم ہے ورنہ جماعت اسلامی ہمیشہ ہی اس پوزیشن میں رہی ہے...
View Articleکیسی انوکھی بات رے : وسعت اللہ خان
جتنی کہانیاں امیر لوگ اپنے بارے میں مشہور کرتے ہیں۔ ان سے دس گنا کہانیاں غریب لوگ ان امیروں کے بارے میں مشہور کر دیتے ہیں۔ جیسے یہی افسانہ کہ بل گیٹس اگر سڑک پر جا رہا ہو اور اس کے بٹوے سے سو ڈالر کا...
View Articleگڑھ مہاراجہ
ضلع جھنگ، تحصیل احمد پور سیال کا ایک قصبہ، یہ دریائے چناب کے مغربی کنارے پر جھنگ سے ۹۰ کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ احمد پور سیال سے اس کا فاصلہ ۲۰ کلو میٹر ہے۔ لیہّ، ملتان اور مظفر گڑھ کو یہیں سے...
View Articleسخت سردی میں پاکستانی مزدور کی محنت
کون نہیں چاہے گا کہ سخت سردی میں کمرے میں لحاف میں بیٹھ کر گرم چائے کا مزہ نہ لے یا پھر صبح دیر تک سو کر سستا رہے۔ لیکن پاکستان میں موجود غریب طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد کے لیے ہر موسم ایک سا ہی...
View ArticleBullock Cart Racing in Punjab, Pakistan
A bullock cart or ox cart is a two-wheeled or four-wheeled vehicle pulled by oxen (draught cattle). It is a means of transportation used since ancient times in many parts of the world. They are still...
View Articleفیس بک کا استعمال بند کر دینا چاہیے، کیوں؟
آپ نے اکثر مضامین میں یہ پڑھا ہو گا کہ سوشل میڈیا کا استعمال کس طرح خود اعتمادی کو بری طرح نقصان پہنچاتا ہے اور احساس کمتری پیدا کرتا ہے، لیکن گھبرانے کی ضرورت نہیں۔ صرف ایک ہفتے تک فیس بک کا استعمال...
View Articleکشمیر ڈائری : ’بیٹی کی موت میرا پیچھا نہیں چھوڑ رہی‘
انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں گذشتہ چھ ماہ کے دوران انڈیا مخالف مظاہروں کے دوران سکیورٹی فورسز اور پولیس کی کارروائیوں میں تقریباً 100 عام شہری ہلاک ہوئے اور ہزاروں لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ اس وقت ہزاروں...
View Articleمردان اور آثارِ قدیمہ
مردان پاکستان کا تاریخی شہر ہے یکم جولائی 1988ء کو صوبہ خیبرپختونخوا کے تاریخی شہر مردان کو ڈویژن کا درجہ ملا۔ اس طرح خیبر پختونخوا میں چھٹا ڈویژن مردان ڈویژن ہے۔ مردان کی وجہ تسمیہ کے بارے میں بزرگوں...
View Articleکشمیر ہماری شہ رگ ہے
5 فروری کو قوم سڑکوں پر آ کر بھارتی ظلم و استبداد اور جبروتشدد کے شکار خون میں لت پت کشمیریوں کے ساتھ اظہار یک جہتی کرتی ہے جس میں دنیا کو یہ پیغام دیا جاتا ہے کہ "مسئلہ کشمیر "اقوام متحدہ کی قراردادوں...
View Articleسندھ کی قدیم تہذیب کے لوگوں نے موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کیا، تحقیق
آج کی دنیا میں آب و ہوا میں تبدیلی (کلائمٹ چینج) زراعت سے لے کر طرزِ زندگی تک ہر معاملے پر اثر انداز ہو رہی ہے لیکن اب 7 سالہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ قدیم وادی سندھ کے لوگ موسموں کے بدلتے ہوئے مزاج...
View Articleپاکستان سے جُڑنے کیلئے چین کا مزید سرمایہ کاری کا فیصلہ
چین کو پاکستان سے بہتر طریقے سے جوڑنے کے لیے چینی حکومت نے مزید 24.8 ارب ڈالر کی سرمایہ کا فیصلہ کر لیا۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کے مطابق چینی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ...
View Articleپاکستان میں ہر سال 240 ارب روپے کی خیرات
پاکستان میں ہر سال انفرادی سطح پر دی جانے والی خیرات کی سالانہ رپورٹ کے مطابق ملک کے 98 فیصد گھرانے جو رقم خیرات، صدقات اور عطیات کی صورت میں دیتے ہیں اس کی کل مالیت 240 ارب روپے بنتی ہے۔ نیشنل...
View Articleواٹس ایپ کے 6 چھپے فیچرز جن کا آپ کو علم نہ ہو گا
اگر آپ کے پاس اسمارٹ فون ہے اور آپ اس میں انٹرنیٹ بھی استعمال کرتے ہیں تو یقینا آپ واٹس ایپ نامی ایپلی کیشن سے بخوبی واقف ہوں گے۔ بذریعہ انٹرنیٹ مفت پیغام رسائی کے لیے دنیا بھر میں استعمال ہونے والی...
View Articleٹرمپ سوشل میڈیا ایپ پر بھی نفرت کی علامت
امریکی انجینئر کی جانب سے دو لوگوں کی مشترکہ نفرت کی بنا پر انہیں دوست بنانے والی ایپ تیار کی گئی ہے لیکن اس میں دلچسپ بات یہ ہےکہ ایپ میں نفرت کی علامت کے طور پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر کو...
View Article