سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کے مصائب
چھ سالہ تصمیہ رانی کبھی اپنے بابا سے نہیں ملی، باپ ان کے لیے ویڈیو چیٹ کی سکرین پر بس ایک بولتی تصویر ہے۔ بوڑھے والدین کے واحد کفیل تصمیہ کے ابا، سعودی شہر دمام میں بہتر آمدن کی امید میں محنت کرتے ہیں...
View Articleایم اے کر لیا ، اب میٹرک بھی کر لو : وسعت اللہ خان
گذشتہ کالم میں یہ رونا رویا گیا کہ عالمی تعلیمی ریڈار پر پاکستان کی پسماندگی کس شاندار طریقے سے چمک رہی ہے اور بلوچستان کے تعلیمی بلیک ہول میں اربوں روپے جھونکنے کے باوجود سو میں سے ستر بچے جنھیں اسکول...
View Articleگوجرانوالہ : آدھی آبادی کھانا بنانے، آدھی کھانے میں مصروف
گوجرانوالہ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس شہر کی آدھی آبادی کھانا بنانے اور آدھی کھانے میں مصروف رہتی ہے اور یہاں کے باسیوں کو صبح کے ناشتے کی میز پر ہی ظہرانے اور دوپہر کے کھانے پر ہی عشائیے کی فکر...
View ArticlePreliminary report blames Awam Express driver for Multan train accident
Rescue workers pass a stretcher with an injured passenger out of the wreckage after two trains collided near Multan, Pakistan.
View Articleانڈیا میں پانی کےلیے جنگ
انڈیا میں یہ پورا ہفتہ جنوبی ہندوستان کی دو ہمسایہ ریاستوں، کرناٹک اور تمل ناڈو کے درمیان ٹکراؤ کے نام سے منسوب رہا۔ بھارت کی سیلی کون ویلی کہے جانے والے شہر بنگلور میں پر تشدد مظاہرین نے تمل ناڈو کی...
View Articleدنیا کی سب سے پر امن وادی سندھ کی قدیم تہذیب
وادی سندھ کی قدیم تہذیب غالباً دنیا کی سب سے پرامن تہذیب گزری ہے جہاںسیکڑوں سال تک کوئی جنگ نہیں ہوئی اور نہ ہی وہاں کسی بڑے حاکم، بادشاہ یا امیر کے کوئی آثار ملے ہیں۔ وادی سندھ پر کتاب کے مصنف اور...
View Articleایف بی آئی کا لیپ ٹاپ کیمروں کو ڈھانپنے کا مشورہ
امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے انٹرنیٹ صارفین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ جاسوسی سے بچنا چاہتے ہیں تو اپنے کمپیوٹرز کے ویب کیمروں کو ڈھانپ کر رکھا کریں۔ ایف بی آئی کے سیکیورٹی ماہرین کا دعویٰ ہے کہ ویب...
View Articleچیچہ وطنی : ضلع ساہیوال کا ایک شہر اور تحصیل
ضلع ساہیوال کا ایک شہر اور تحصیل ۔ ساہیوال سے 45 کلومیٹر کے فاصلے پر دریائے راوی کے کنارے پر واقع ہے۔ اس دریا کے پُل کے ذریعے یہ ضلع فیصل آباد، ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ اور ضلع جھنگ سے مربوط ہے۔ یہ علاقہ قدیم...
View Articleپاکستان کی خوبصورت جھیلیں
ڈرگ جھیل کھارے پانی کی اس جھیل کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ یہ زمانہ قدیم میں دریائے سندھ کی گزر گاہ رہی ہوگی۔ اس پانی میں مون سون کی بارشوں اور قریب کے ندری نالوں میں داخل ہوتا ہے۔ آبپاشی کے لیے...
View Articleجمہوریت کی لانڈری
ایک معمولی پولیس اہلکار جس کے ہم کاتب تقدیر ہیں، جس کا دانہ پانی ہم جب چاہیں روک دیں اور جب چاہیں فراخ کر دیں، جس کی عزت و ذلت بھی ہمارے ہاتھ میں ہے، جب چاہیں اسے کامیاب پولیس آفیسر قرار دے کر میڈل سے...
View Articleانڈیا اپنی ہی شعلہ بیانی میں پھنس گیا
انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے اوڑی سیکٹر میں فوجی بریگیڈ ہیڈ کوارٹر پر حملےمیں 18 فوجیوں کی ہلاکت کے بعد کیا پاکستان اور انڈیا کے درمیان جنگ کی سی صورتحال ہے؟ انڈیا نے پاکستان میں موجود شدت پسند گروپ کو...
View Articleمقبوضہ کشمیر کو جیل بنا دیا گیا روزانہ اوسطاً 50 گرفتاریاں
انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں حالات اب بھی مکمل طور معمول پر نہیں آئے ہیںکیونکہ مظاہروں کا سلسلہ ابھی جاری ہے اور ہر دن اوسطا 50 افراد گرفتاری ہو رہی ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق منگل کو 64 افراد کو...
View ArticlePakistanis peel shrimp at a shrimp farm in Karachi
Pakistanis peel shrimp at a shrimp farm in Karachi. They earn about Pak Rs. 200 (US$2) a day.
View Articleسیدابوالاعلیٰ مودودی - 25 ستمبر 1903ء تا 22 ستمبر1979ء
جنہیں عرف عام میں سید مودودی ؒ یا مولانا مودودیؒ کہا جاتا ہے، اسلام کے مذہبیاخلاقی، معاشی ، معاشرتی اور سیاسی پہلوئوں پر لا تعداد تحریروں ، مضامین ، مقالہ جات اور سو سے زائد کتب کے مصنف ہیں۔ مولانا...
View Articleبھارت کے 52 ٹکڑے ہونے والے ہیں
بزرگ سیاستدان جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ ملکی و بین الاقوامی میڈیا نے بھارتیعسکری طاقت کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے اور اب بھارت کے بھی 52 ٹکڑے ہونے والے ہیں۔ ملتان میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جاوید ہاشمی...
View Article