Quantcast
Channel: All About Pakistan
Browsing all 4341 articles
Browse latest View live

Image may be NSFW.
Clik here to view.

فاروق ستار، مرد بیمار یا مردِ آزاد؟

مجھے معلوم ہے اس وقت بہت جذباتی فضا ہے اور ایسی فضا میں کسی ایسےموضوع پر لکھنا جو ابھی آہستہ آہستہ کھل رہا ہو، دشوار ہوتا ہے، لوگ اُسے اپنے اپنے خیالات کے تناظر میں دیکھتے ہیں۔ لیکن کیا کیا جائے کہ اس...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

پاکستان میں لاپتہ افراد کا المیہ : وہ افراد جو کھو گئے

پاکستان میں جبری گمشدگیوں کے بڑھتے ہوئے واقعات پر اندورنی اور بیرونیدباؤ کے پیش نظر حکومت نے سنہ 2011 میں اس کے حل کے لیے ایک کمیشن جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی سربراہی میں قائم کیا تھا۔ اس کمیشن کا...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

سعودی عرب کی ایشیا کے لیے شاہراہ پاکستان سے ہو کر گذرتی ہے؟

سعودی عرب کے نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اپنے ایشیا کے دورے کے پہلے مرحلے میں اتوار کی شب اسلام آباد کے ہوائی اڈے پر اُترے تو اس سے قبل ایک لاکھ سے زیادہ پاکستانی حج کا فریضہ ادا کرنے کے لیے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

پاکستانی نوجوان كا گایا ہوا کشمیر کی آزادی کا ترانہ مقبوضہ کشمیر میں مقبول ہوگیا

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

سندھ میں کوٹہ سسٹم ختم کیا جائے، ڈی جی رینجرز بلال اکبر

 ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے شہری علاقوں کا احساس محرومیدور کرنے کے لئے سندھ میں کوٹہ سسٹم ختم کرنے کی تجویز پیش کردی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

عالم اسلام، اقوام متحدہ کے فعال کردار کا منتظر

پہلی جنگ عظیم کی تباہ کاریوں کے بعد ایک ایسی تنظیم یا ادارے کی ضرورت کو محسوس کیا گیا جو امن قائم رکھنے میں معاون ثابت ہو اور دنیا کو جنگ کی تباہ کاریوں سے محفوظ رکھ سکے چنانچہ اسی مقصد کے لیے مجلس...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

وٹس ایپ چیٹنگ کے فوائد اور نقصانات

وٹس ایپ کو آپ دنیا کی مشہور ترین ایپلی کیشنز میں سے ایک کہہ سکتے ہیں۔وٹس ایپ کے شیدائی آپ کو قریباً دنیا بھر میں نظر آئیں گے، یہاں تک کہ پاکستان میں بھی وٹس ایپ کو انتہائی مقبولیت حاصل ہے۔ وٹس ایپ...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

الطاف کی سلطنت کا اچانک زوال

الطاف حسین کا لندن میں بیٹھ کر پاکستان میں تشدد کی آگ بھڑکانے کا ناقابلرشک ریکارڈ ہے۔ تاریخ میں کسی بھی اور لیڈر کے بس میں یہ صلاحیت نہیں کہ لاشوں کی سیاست سے کھیلے، ان لاشوں میں اس کے اپنے پیروکار...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

امریکہ اور بھارت کے ما بین ہونے والے ملٹری لاجسٹک معا ہدے

چند روز قبل امریکہ اور بھارت کے ما بین ہونے والے ملٹری لاجسٹک معا ہدے کوکئی اعتبا ر سے بہت زیادہ اہمیت کا حامل معا ہدہ قرار دیا جا رہا ہے۔ خود امریکی اور بھارتی میڈیا کے مطابق۔ Logistics Exchange...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

پاکستان زندہ باد

ایوب، ضیا اور مشرف پاکستان کے ایسے حکمران ہیں جنھوں نے ملک پر تیسبرسوں تک حکومت کی۔ کارنیلس، حلیم اور چوہدری ایسے ججز ہیں جنھوں نے آٹھ آٹھ برسوں تک ان آمروں کے دور میں ملک کی عدلیہ کی سربراہی کی۔ ایک...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

’’غداروں‘‘ میں اضافہ؟

ہمارے اردگرد بہت کچھ ایسا ہو رہا ہے جو پریشان کن ہے، لیکن بہت کچھ ایسابھی ہورہا ہے کہ جس سے امیدکی کرنیں پھوٹ رہی ہیں، بہتری کے آثار نظر آ رہے ہیں اور امید کا چراغ ہے کہ روشن سے روشن تر ہو رہا ہے لیکن...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

درون نیشنل پارک بلوچستان : پاکستان کا دوسرا بڑا نیشنل پارک ہے

بلوچستان جہاں اپنے جغرافیائی، سیاسی، معدنی، تاریخی اور تہذیبی لحاظ سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ وہاں دلفریب، خوبصورت، سحر انگیز اور پرُکشش مقامات کے لیے بھی مشہور ہے۔ اس وجہ سے سال بھر سیاحوں کے علاوہ...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

دیپالپور: ضلع اوکاڑہ کا ایک قدیم شہر اور تحصیل

 دیپالپور اوکاڑہ سے ۲۵کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ دیپالپور ایک انتہائی قدیم شہر ہے۔ کہا جاتا ہے کہ اسے سری چند نے آباد کیا تھا اور اس کا نام سری نگر رکھا تھا۔ دیپالپور کا موجودہ نام دیپا کے نام سے...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

ثقافتی رنگوں سے روشن اور بھائی چارے کا پیغام لیے آزادی ٹرین

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

اسی فیصد پاکستانی آلودہ پانی پینے پر مجبور

 وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی رانا تنویر نے سینیٹ میں انکشاف کیا کہپاکستان کی 80 فیصد سے زائد آبادی آلودہ اور مضر صحت پانی پینے پر مجبور ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمٰن کے سوال کے...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

بصیر پور: ضلع اوکاڑہ اور تحصیل دیپالپور کا قصبہ

ضلع اوکاڑہ اور تحصیل دیپالپور کا قصبہ جو دیپالپور سے ۲۳ کلومیٹر دور لاہورپاکپتن ریلوے سیکشن پر واقع ہے۔ روایت کے مطابق اسے سکھوں کے بصیر نامی شخص نے آباد کیا تھا، جو چھچھرقوم سے تعلق رکھتا تھا۔ اس قوم...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

حویلی لکھا

ضلع اوکاڑہ کی تحصیل دیپالپور کا قصبہ جسے وٹو قبیلے نے آباد کیا تھا۔ دیپالپور سے ۳۰ کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے ۔ ستلج کے دونوں کناروں پر آباد ہوئے اور بڑے رقبے کے مالک بنے۔ اسی وٹو قبیلے کا ایک سردار...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

وادی کرم کے آبی مقامات

وادی کرم کے آبی مقامات جن میں دریائے کرم، بادان ڈیم اور مولو گلی ڈھنڈ شامل ہیں، آبی پرندوں کی نقل مکانی کے راستہ پر واقع ہونے کی وجہ سے بے حد اہمیت کے حامل ہیں۔ چشمہ بیراجاس آبی مقام کی اہمیت یہ ہے کہ...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

Barbers In Karachi Are Giving Beautiful Haircuts To Camels

A man uses a scissors to make intricate decorative patterns on a camel's back before displaying it for sale at a makeshift cattle market ahead of the Eid al-Adha festival in Karachi, Pakistan.

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

نائن الیون نے کیا دیا ؟

15 برس پہلے 11 ستمبر کو کراچی پریس کلب کے لان میں آج جیسی ہی ایک شام تھی۔ ہوا بھی کم و بیش اسی رفتار سے چل رہی تھی۔ محمد حنیف لندن سے آئے ہوئے تھے۔ کلب میں چند پرانے دوستوں سے ملنا چاہتے تھے۔ کسی نے...

View Article
Browsing all 4341 articles
Browse latest View live