دوہری شہریت : کیا بیرون ملک پاکستانی بے کار ہیں؟
آپ ذرا غور کر کے دیکھ لیں کہ پاکستان کے حصے میں جو مسائل آئے ہیں وہ یہ نہیں ہیں کہ فلاں ملک کے ساتھ کیسے تعلقات رکھنے ہیں، فلاں ملک کیسے اتنی جلدی ترقی کر گیا، پاکستان کی ایکسپورٹ کم کیوں ہو رہی ہے،...
View Articleویکسین کیسے بنائی جاتی ہے؟
روایتی طور پر ویکسین بنانے کے چار طریقے ہیں۔ لائیو ویکسین میں وائرس کو کمزور کر کے شامل کیا جاتا ہے۔ ان ایکٹی ویٹڈ ویکسین میں مردہ وائرس ڈالا جاتا ہے۔ ٹوکسوئیڈ ویکسین میں وائرس کا کچھ حصہ ملا دیا جاتا...
View Articleنیوکلیئر سکیورٹی انڈیکس : پاکستان سب سے زیادہ بہتری والا ملک
دنیا بھر میں نیوکلیئر سکیورٹی کی صورتحال کی جانچ کرنے والے نیوکلیئر سکیورٹی انڈیکس کی تازہ رپورٹ کے مطابق جوہری سکیورٹی کے حوالے سے سب سے زیادہ بہتری لانے والا ملک پاکستان ہے۔ ایسے ممالک میں جوہری مواد...
View Articleمیں ہوٹل رُوز ویلٹ ہوں
اقوامِ عالم کے سب سے بڑے کاسمو پولیٹن شہر نیو یارک کی سر بفلک عمارتوں کے بیچوں بیچ مین ہٹن کی 45ویں اسٹریٹ پر جو خوبصورت ہوٹل نظر آتا ہے وہ میں ہوں۔ مجھے امریکی صدر تھیوڈور رُوز ویلٹ کے نام پر 1924...
View Articleسوشل میڈیا سے خوف کیوں؟
جمہوریت کی روح جمہور کی آواز ہے۔ جمہور کی یہ صدائیں صرف سوشل میڈیا پر بلند ہو رہی ہیں۔ یہ وہی کچھ ہے جو ہم اس قوم کو 73 سال سے دیتے آئے ہیں۔ ساحر لدھیانوی یاد آتے ہیں۔دنیا نے تجربات و حوادث کی شکل...
View Articleمحصورین بنگلہ دیش کی فریاد
سولہ دسمبر 1971 کو آج سے 50 سال پہلے ہم نے آدھا پاکستان جسے مشرقی پاکستان کہتے تھے، کو بھارت سے جنگ میں کھو دیا تھا، جس کو آج بنگلہ دیش کہتے ہیں۔ یہ سانحہ یحییٰ خان کی ہٹ دھرمی اور ذوالفقار بھٹو کی...
View Articleکرپشن اور پاکستان ساتھ ساتھ
وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ملک میں اب عمران خان کی حکومت ہے اس لیے اب کرپشن اور پاکستان ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے۔ سپریم کورٹ کے حکم پر 120 احتساب عدالتوں کے قیام پر اپوزیشن کی بے...
View Articleخطے میں تبدیلی کی ہوائیں اور پاکستان
حسینہ واجد کو نوے کی دہائی کے ابتدائی برسوں میں دیکھا پھر ان کی سیاست کا مسلسل پیچھا کیا تو کُھلا کہ اس خاتون سے خیر کی توقع عبث ہے۔ یہ اُن دنوں کی بات ہے جب بے نظیر بھٹو حزب اختلاف میں تھیں اور حکومت...
View Articleاحتساب کی حقیقت
دوبرس قبل انتخابی مہم کے دوران وزیر اعظم عمران خان کا زور اس بات پر تھا کہ وہ قوم کی لوٹی ہوئی دولت واپس لائیں گے اور جنہوں نے یہ لوٹ مار کی ہے ان کو احتساب کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا۔ اس کے بارے...
View Articleپاکستان میں کورونا وائرس کیسز میں حیرت انگیز کمی نے ماہرین صحت کو چکرا دیا
ہلاکت خیز عالمگیر وبا کورونا وائرس کی تباہ کاریوں میں خوشگوار لیکن حیرت انگیز کمی نے ماہرین صحت کو چکرا دیا ہے۔ اس وبا کے پھیلائو کے حوالے سے پیشگوئیاں غلط ثابت ہوئی ہیں، جنہوں نے راستہ تبدیل نہ کر نے...
View Articleپاکستان میں کرپشن کیسے روکیں؟
سپریم کورٹ نے نیب کے ایک کیس میں احتساب عدالت سے سزا پانے والے محکمہ ٹیلی فون انڈسٹریز کے سابق ڈپٹی جنرل مینجر کی ملازمت پر بحالی کا فیصلہ کالعدم کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ سزا معطل ہونے سے جرم ختم نہیں...
View Articleایک درخواست وزیر اعظم سے، ایک درخواست آرمی چیف سے
بچپن سے ہر سال گرمیوں کی چھٹیوں میں مری میں اپنے گائوں علیوٹ جانا ہوتا۔ یہ سلسلہ عملی زندگی میں قدم رکھنے کے بعد بھی جاری رہا لیکن ماضی کے برعکس گائوں میں رہنے کے لئے وقت کم ہو گیا۔ کبھی ایک دو ہفتوں...
View Articleلوگ سڑکوں پر کیوں نکلتے ہیں؟
خواتین کے بنائو سنگھار والے۔ طرح طرح کے کھانے کھلانے والے۔ ہماری صحت اور فٹنس کا خیال رکھنے والے۔ شادیوں ولیموں کا اہتمام کرنے والے۔ ہماری آئندہ نسلوں کی تعلیم اور تربیت پر توجہ دینے والے۔ سب پریس...
View Articleآیا صوفیہ : حق داروں کو حق مل گیا
آبنائے باسفورس کے کنارے، جہاں بحیرۂ مرمر اور بحیرۂ اسود ملتے ہیں اور اسے یورپ و ایشیا کی سرحد کہا جاتا ہے، آیا صوفیا کی یہ عظیم الشان عمارت واقع ہے۔ استنبول کا شمار یوریشیا کے اہم ترین شہروں میں...
View Articleتعلیم کا شعبہ : ڈھلوان کا سفر جاری ہے
ڈھلوان پر لڑھکنے کا سفر ایک عجیب سفر ہوتا ہے۔ نہ قدموں پر قابو ہوتا ہے نہ رفتار پر اختیار۔ ہم اپنے آپ کو حالات کے رحم و کرم پر چھوڑ دیتے ہیں۔ تعلیم کے شعبے پر نظر ڈالیں تو ایسی ہی صورتحال نظر آتی ہے۔...
View Articleآغا حسن عابدی : ایک عہد ساز شخصیت
پاکستان میں مالیاتی شعبے کے حوالے سے جب بھی تاریخ لکھی جائے گی تو اس میں ایک ہی نمایاں ترین نام ہو گا اور وہ نام ہے آغا حسن عابدی کا۔ آغا صاحب نے دو بڑے بینکوں کی بنیاد رکھی اور دونوں کو کامیابی کے...
View Articleسافٹ وئیر اپڈیٹ ہو گیا ؟
پاکستان میں اغوا، لاپتہ یا ماورا عدالت مارے جانے والے والوں سے متعلق نوجوان نسل کے ایک مخصوص طبقے کی بے حسی شرمناک حدوں کو چھو رہی ہے۔ مقتدر اداروں اور ان سے ملی بھگت سے حکومت بنانے والے سیاسی حلقوں کے...
View Articleکیا ہم عمران خان کو ضائع کر رہے ہیں؟
تحریر مکمل کر کے ایک نظر ڈال رہا تھا کہ ہمدم دیرینہ تھرپارکر سے سابق ایم این اے سید خادم علی شاہ کی بھیجی گئی تصویروں نے دل دماغ گل و گلزار کر دیے۔ نگر پارکر بارشوں کے بعد اتنا سر سبز اور حسین ہو گیا...
View Articleعید ضرور منائیں مگر دوسروں کو بھی منانے دیں
جب محلے کی مسجد کے امام صاحب سنتِ ابراہیمی کا پس منظر، روحانی مقصد، قربانی کے جانور کی جسمانی اہلیت کی شرائط، گوشت کے حصے کرنے کے مسنون طریقے اور اس گوشت پر غربا و مساکین کے حقوق اور قربانی کی کھال کے...
View Articleسی پیک کا سب سے بڑا ریلوے منصوبہ ایم ایل ون کیا ہے؟
سی پیک کے سب بڑے اسٹریٹجک ریلوے منصوبے ایم ایل ون کی تفصیلات سامنے آگئیں ہیں۔ ایم ایل ون ریلوے لائن منصوبے کے 1 ہزار 872 کلو میٹر طویل ٹریک کے عملی پلان کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، منصوبہ 6 اعشاریہ 8...
View Article