پی ٹی آئی کا جواز کیا ہے؟
برسوں پہلے یہ ان دنوں کی بات ہے جب بے نظیر بھٹو مرحومہ اور نواز شریف کے درمیان گھمسان کا رن جاری تھا۔ بے نظیر بھٹو نواز شریف کو حقارت سے ’’نوازو‘‘ اور نواز شریف بے نظیر بھٹو کو نفرت سے ’’سیکورٹی رسک‘‘...
View Articleپاکستان سیاحت کیلئے آنیوالی کینیڈا کی سیاح نے اسلام قبول کر لیا
موٹرسائیکل پر سوار ہو کر دنیا کے سفر پر نکلنے والی کینیڈا کی سیاح روزی گیبریل نے اسلام قبول کر لیا ہے۔ روزی نے گذشتہ سال پاکستان کے مختلف صوبوں کی سیاحت کی تھی۔ وہ پاکستان کی ثقافت اور خوبصورت مقامات...
View Articleعقل کی ویکسین کہاں سے خریدیں؟ وسعت اللہ
ترقی پسند شاعر اسرار الحق مجاز نے بہت برس پہلے جب کہا کہ انڈیا میں انقلاب کب کا آ جاتا مگر کمیونسٹ پارٹی راہ میں رکاوٹ بنی ہوئی ہے تب سے ہم اسے ایک شگفتہ فقرہ سمجھ کر لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ مگر اس فقرے...
View Articleپاکستان کی معاشی رینکنگ میں تنزلی
برطانیہ کے سینٹر فار اکنامکس اینڈ بزنس ریسرچ (CEBR) کی حال ہی میں عالمی معیشت کی رینکنگ پر جاری کی جانے والی ایک رپورٹ کے مطابق 2019ء میں دنیا کے 193 ممالک میں پاکستان 44ویں نمبر پر جبکہ امریکہ پہلی،...
View Articleپاکستان میں مزاحمت کی سیاست کا مستقبل؟
پاکستان میں ایک کمزور قسم کی مزاحمت اس طاقت کے خلاف ہے، جو ’عوامی امنگوں کے برعکس‘ فیصلے کرتی ہے، انتظامی فیصلوں کو موم کی ناک کی طرح مروڑتی اور میڈیا کو کنٹرول کرتی ہے۔ ضرورت پڑے تو پارلیمینٹ میں...
View Article’’ووٹ کو عزت دو ‘‘ بیانیے کا تعویذ
وہ ایسے سیاسی کارکن تھے جن کے بارے میں روایت مشہور تھی کہ وہ ووٹوں سے بیلٹ باکس تو بھر سکتے ہیں لیکن کسی قسم کا احتجاج اُن کے خمیر میں شامل نہیں ہے۔ پھر اِس روایت کے ٹوٹنے کا وقت آن پہنچا۔ سپریم کورٹ...
View Articleنواز شریف کا ورکرز کو خط
آج میں دل کی کچھ باتیں آپ کیساتھ شیئر کرنا چاہتا ہوں۔ یہ خط آپ تک پہنچنے سے پہلے سیاسی مخالفین میرے ناشتہ کرنے کی تصویر پر ہنگامہ برپا کر چکے ہوں گے۔ اُنہیں میری تصویر دیکھ کر بہت دکھ ہوا ہو گا...
View Articleجب سب جوتے کی نوک پر ہو : وسعت اللہ خان
یہ کہانی فیصل واوڈا کی پیدائش سے کئی برس پہلے کی ہے۔ سوویت کمیونسٹ پارٹی کے سیکرٹری جنرل نکیتا خروشیف اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں سوویت وفد کی قیادت کر رہے تھے۔ فلپائن کے مندوب لورینزو...
View Articleپروگرام میں فوجی بوٹ : سیاست کا جنازہ یا صحافت کا ؟
پاکستان کے ايک نجی ٹيلی وژن پر ايک وزير کی جانب سے فوجی بوٹ ميز پر رکھنے کے عمل پر جہاں سوشل ميڈيا پر بحث جاری ہے وہيں چند صحافی اس عمل کو صحافت کے جنازے سے تعبير کر رہے ہيں۔ پاکستان کے وفاقی وزير...
View Articleشکریہ سر آصف غفور
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سکبدوش ہونے والے سربراہ میجر جنرل آصف غفور اپنے سیاسی بیانات، میڈیا کو کنٹرول کرنے اور سوشل میڈیا پر ناقدین سے الجھنے کی وجہ سے متنازعہ رہے۔ انہیں فوج کے شعبہ تعلقات...
View Articleپاکستان فوج کے نئے ترجمان کون ہیں؟
آئی ایس پی آر کے مطابق میجر جنرل بابر افتخار کو پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا نیا ڈی جی تعینات کر دیا گیا ہے۔ اس سے قبل میجر جنرل آصف غفور بطور ڈی جی آئی ایس پی آر ذمہ داریاں نبھا رہے تھے جنہیں 15...
View Articleمہنگائی سے ریلیف کب ملے گا ؟
وطنِ عزیز اِس وقت گوناگوں مسائل سے دوچار ہے لیکن اِن میں سب سے بڑا مسئلہ بےلگام مہنگائی ہے، جو کسی بلائے بے درماں سے کم نہیں کہ کسی صورت ٹلنے کا نام ہی نہیں لے رہی، ایسا نہیں کہ حکومت نے اِس عفریت کو...
View Articleحکومت کو چلنے دیں
لاہور میں چند ایک ایسی جگہیں ابھی باقی ہیں جہاں پر اسلام آباد سے بیزار لوگوں کا ہجوم رہتا ہے اور وہ اپنی مرضی اور منشا کے مطابق سیاست پر بحث کرتے دکھائی دیتے ہیں انھی میں سے ایک ہمارا جم خانہ کلب ہے...
View Articleماموں بناتے جاؤ
گورننس اور معیشت کا بُرا حال ہے، مہنگائی آسمان کو چھو رہی ہے، اب تو آٹا بھی ستر روپے کلو تک پہنچ چکا ہے لیکن حکومتی ذمہ دار کیا کچھ کر رہے ہیں، ذرا ملاحظہ فرمائیں! جنگ اخبار میں شائع ہونے والی خبر...
View Articleپاکستان میں گندم کے موجودہ بحران کا ذمہ دار کون ہے؟
اگرچہ حکومت میں سب ہی اہم لوگ جانتے ہیں کہ پی ٹی آئی کی موجودہ حکومت میں خوراک کے تحفظ اور زراعت کے حوالے سے ہونے والے پالیسی فیصلوں میں ایک اہم شخصیت کا کردار ہے لیکن گندم کے اس بحران کا ذمہ دار کون...
View Articleوزیراعظم عمران خان کی تنخواہ کتنی ہے؟
وزیراعظم عمران خان نے تاجر برادری سے خطاب کرتے ہوئے جہاں ملک میں مہنگائی میں اضافے کا اعتراف کیا وہیں اس بات کا بھی انکشاف کر دیا کہ انھیں جو تنخواہ ملتی ہے اس سے ان کے گھر کے خرچے بھی پورے نہیں ہوتے۔...
View Articleمصیبتوں کی ماری قوم
دال چاول آٹا زندگی کی بنیادی ضرورتیں ہیں جن کے بغیر انسانی زندگی کا تصور محال ہے اور انسانی زندگی کی یہ بنیادی ضرورتیں عوام کو فراہم کرنا ریاست کے فرائض میں شامل ہے لیکن ہم ایسے بد قسمت ملک کے باسی...
View Articleعمران فوراً اپنے پارٹی کارکنوں سے رجوع کریں
پاکستان کی تاریخ میں ایسے موڑ پہلے بھی کئی بار آئے ہیں جب یہ کہا گیا کہ جی کا جانا ٹھہر گیا ہےصبح گیا یا شام گیانوابزادہ نصراللہ زندہ ہوتے تو وہ ساری پارٹیوں کو اکٹھا کر رہے ہوتے اور ہر صبح یہ جملہ...
View Articleعوام کے سڑکوں پر آنے سے پہلے
حکومت 14 ماہ میں کوئی ایک بھی ایسا کام نہیں کر پائی ، جس کے حوالے سے اس حکومت کے لیے مستقبل کے لیے کوئی اچھی امید رکھی جا سکے۔ اس کے باوجود جو لوگ حکومت کی حمایت کر رہے ہیں ، اس کی صرف دو وجوہات ہیں...
View Articleپاکستان اسٹیل مل، ملازمین کی حالت زار
پاکستان کے صنعتی افق پرکبھی ایک دیوہیکل صنعتی ٹائی ٹینک ہوا کرتا تھا جس کا نام پاکستان اسٹیل ملز تھا۔ 30 مربع کلو میٹر پر محیط یہ فولاد ساز کارخانہ اپنی پیداوار سے اربوں روپے کا زرمبادلہ بچایا کرتا تھا...
View Article