ایک ماں جو رات کو سوتے ہوئے ڈرتی ہے
’’میں دہشت گرد کی ماں نہیں ہوں‘‘، ’’اگر میرا بیٹا دہشت گرد تھا تو مارا کیوں؟ اسے زندہ گرفتار کیوں نہیں کیا ؟ انڈیا کے جاسوس کو زندہ گرفتار کر لیا، تو کیا میرے بیٹے کو زندہ نہیں پکڑ سکتے تھے؟‘‘، ’’میرے...
View Articleپاکستان میں غریب کا حج ؟
ملکی معیشت بلاشبہ اس وقت شدید دبائو میں ہے مگر دنیا بھر کے ممالک ایسے حالات میں بھی بعض مدوں میں آسانیاں نکال لیتے ہیں۔ جس حج پالیسی 2019ء کی منظوری دی گئی، اچھا ہوتا کہ اس میں 1971ء کے سقوطِ مشرقی...
View Articleپاکستان کا قومی مشروب کونسا ہے ؟
ٹوئٹر پر لوگوں کی جانچ کے لیے ایک سوال پوچھا گیا اور کہ "پاکستان کا قومی مشروب کونسا ہے؟"اس کے ساتھ تین جوابات بھی دیے گئے جن میں سے لوگوں کو درست جواب کا انتخاب کرنا تھا۔ اس سوال پر 7 ہزار سے زائد...
View Articleسعودی عرب پاکستان کے لیے حج اخراجات میں کمی پر غور کر رہا ہے
سعودی عرب حج اخراجات میں کمی پر غور کر رہا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں وفاقی کابینہ نے سال 2019ء حج کے لیے کسی بھی قسم کی سبسڈی نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سال ایک حاجی کے لیے حج کا مجموعی خرچہ...
View Article’طیبہ بچ گئی، عظمیٰ نہیں بچ پائی‘
پچھلے ہفتے لاہور کی آبادی اقبال ٹاؤن میں ایک خاتون نے اپنی گھریلو ملازمہ کو مبینہ طور پر قتل کر کے اس کی لاش گندے نالے میں پھینک دی۔ ایک نجی ٹی وی کے انوسٹیگیٹو رپورٹر نے اس سانحے کو مہم میں بدلنے کی...
View Articleانجام گلستاں کیا ہو گا ؟؟
یہ 18 جنوری 2019 کی بات ہے۔ کئی دن سے بھوکی ملازمہ نے اپنی مالکن کی بیٹی کو ناشتہ لا کر دیا۔ ناشتے میں قیمہ بھی موجود تھا۔ ملازمہ نے حسرت سے مالکن کی بیٹی منتہا کی پلیٹ پر نظر ڈالی اور اس کی بھوک مزید...
View Articleجوہری معاہدے پر کشیدگی، روس کا امریکا کو سخت جواب
امریکا کی جانب سے روس کے ساتھ جوہری ہتھیاروں کے معاہدے سے دستبرداری کے بعد روس نے بھی سخت جواب دیتے ہوئے معاہدے کو خیرباد کہہ دیا ہے، جس کے بعد دونوں ممالک کے مابین پہلے سے جاری تناؤ میں اضافہ ہو گیا۔...
View Articleافغانستان : امن کا راستہ کانٹوں سے بھرا ہے
امریکی مندوب برائے افغانستان زلمے خلیل زاد چاہتے ہیں کہ جلد از جلد کوئی ایسا معاہدہ طے پا جائے، جو افغانستان سے امریکی دستوں کے انخلاء کو ممکن بنائے۔ تاہم کسی امن معاہدے تک پہنچنے کا راستہ رکاوٹوں سے...
View Articleپاکستانی معیشت کے لیے کریڈٹ ریٹنگ میں کمی کا مطلب کیا ہے؟
ملکوں کی معیشت کی عالمی سطح پر درجہ بندی کرنے والے بین الاقوامی ادارے سٹینڈرڈ اینڈ پورز ریٹنگ ایجنسی نے پاکستان کی طویل المدتی معاشی درجہ بندی کم کرتے ہوئے اسے ’بی‘ سے ’منفی بی‘ کر دیا ہے جس کے نتیجے...
View Articleاسٹیبلشمنٹ تو سب کی دوست ہے
اگر آپ تعصب، بدزنی اور شکوک کے دبیز عدسے اتار کر ریاستی اسٹیبلشمنٹ کا مطالعہ کریں تب آپ کو اندازہ ہو گا کہ اسٹیبلشمنٹ کسی کے بھی ارمانوں اور آدرشوں کو دبانا یا کچلنا نہیں چاہتی بلکہ اپنے مخصوص انداز...
View Articleامریکا اور طالبان دونوں افغانستان میں جنگ نہیں جیت سکتے : جنرل اسکاٹ ملر
افغانستان میں موجود ایک اعلیٰ امریکی کمانڈر کا کہنا تھا کہ طالبان کے ساتھ سیاسی مذاکرات افغانستان میں امریکی معرکہ کے اختتام کا ایک اہم حصہ ہے۔جنرل اسکاٹ ملر نے اے بی سی نیوز کو ایک انٹرویو میں بتایا...
View Articleبدترین سائبر سیکورٹی رینکنگ، پاکستان ساتویں نمبر پر
غیر ملکی ویب سائٹ نے سائبر سیکورٹی کے حوالے سے دنیا کے 60 ممالک کی رینکنگ جاری کر دی، بدترین سائبر سیکورٹی رکھنے والے ممالک میں پاکستان ساتویں نمبر پر ہے۔ غیر ملکی ویب سائٹ نے ان ممالک میں سائبر...
View Articleپاکستان کی معیشت کس حال میں ہے ؟
پاکستان کی معیشت کو انتہائی سنگین چیلنجز کا سامنا ہے۔ اس مشکل صورتحال کو ٹھیک کرنے کے لئے انقلابی تبدیلیاں لانے کی ضرورت ہے جو فی الحال حکومت کی جانب سے نظر نہیں آئیں، پاکستان کی کل آمدنی 5500 ارب...
View Articleعمران خان کا ’خان‘ کہاں ہے؟
لورالائی میں ہونے والے بہیمانہ قتل پر عمران خان خاموش رہے۔ مجھے حیرت ہوئی۔ 25 سال پہلے کی بات ہے کرکٹ کو خیرباد کہتے ہوئے اور کبھی سیاست میں نہ آنے کا نعرہ لگاتے ہوئے عمران خان ایک روحانی اور عملی سفر...
View Articleکیا پی ٹی وی بند کر دیا جائے گا ؟
حکومت نے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) انتظامیہ کو لکھے گئے خط میں پی ٹی وی کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے چینل بند کرنے کا عندیہ دے دیا۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے حکومت کی جانب سے لکھے...
View Articleعمیر، منیبہ اور ہادیہ کیا کریں گے ؟
جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے روبرو محمد عمیر ولد محمد خلیل کا تحریری بیان کچھ یوں ہے کہ انیس جنوری کو میں، ماں نبیلہ ، پاپا خلیل ، بڑی بہن اریبہ اور دو چھوٹی بہنیں منیبہ اور ہادیہ صبح تقریباً آٹھ بجے...
View Articleآئی ایم ایف پاکستان سے کیا چاہتا ہے؟
آئی ایم ایف پاکستان سے کیا چاہتا ہے؟ پاکستان نے سبسڈی ختم کرنے کی منصوبہ بندی کر لی‘ بجلی گیس کی قیمتوں پر بھی اتفاق رائے پیدا کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ معاہدے کی تفصیلات حتمی شکل دینے سے قبل...
View Articleشوگر (زیابیطس) خطرے کی گھنٹی ؟ اس پر نظر رکھیے
نثار احمد پیشے کے اعتبار سے فوٹوگرافر ہیں، پچاس کے پیٹھے میں ہیں اور 12 سال کی عمر سے موٹر سائیکل پر سفر کر رہے ہیں، تقریباً 3 مہینے پہلے ان کے دائیں پیر کے انگوٹھے میں معمولی سی چوٹ لگی، چوٹ کو معمولی...
View Articleڈاکٹر ادیب الحسن رضوی اور ایس آئی یوٹی
پاکستان میں ایسے اِداروں کی تعداد آٹے میں نمک ہی کے برابر ہے، جنہیں بین الاقوامی سطح پر توقیر کی نظر سے دیکھا جاتا ہے اور ’’سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یوروآلوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن ‘‘ ( SIUT ) اُن ہی معدودے...
View Articleسی این جی : سستا ایندھن یا سستی موت ؟
وطنِ عزیز پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل سے چلنے والی گاڑیاں رواں دواں تھیں، دونوں کی قیمتیں عالمی مارکیٹ میں بڑھ رہی تھیں کہ اس دوران نیا اور سستا ایندھن ’’سی این جی‘‘ کے نام سے متعارف کروایا گیا۔ اس کے...
View Article