Quantcast
Channel: All About Pakistan
Viewing all articles
Browse latest Browse all 4341

پاکستان کا قومی مشروب کونسا ہے ؟

$
0
0

ٹوئٹر پر لوگوں کی جانچ کے لیے ایک سوال پوچھا گیا اور کہ "پاکستان کا قومی مشروب کونسا ہے؟"اس کے ساتھ تین جوابات بھی دیے گئے جن میں سے لوگوں کو درست جواب کا انتخاب کرنا تھا۔ اس سوال پر 7 ہزار سے زائد لوگوں نے جوابات دیے اور اکثریت 81 فیصد نے درست جواب یعنی گنے کے جوس کو قومی مشروب قرار دیا جب کہ 15 فیصد مالٹے اور 4 فیصد نے گاجر کے حق میں ووٹ دیا۔
Govt of Pakistan
@pid_gov
What is the national juice of Pakistan?
1,213
11:02 AM - Jan 24, 2019
Twitter Ads info and privacy
15%Orange Juice
81%Sugarcane Juice
4%Carrot Juice
7,616 votes • Final results
510 people are talking about this

بعد ازاں حکومت نے بھی لوگوں کو آگاہ کیا کہ درست جواب گنے کا جوس ہی ہے۔
Govt of Pakistan
@pid_gov
Poll Question: What is the national juice of Pakistan
Answer: The right answer is Sugarcane Juice
703
6:00 PM - Jan 24, 2019
147 people are talking about this

گزشتہ دنوں حکومت نے اسی طرح قومی مٹھائی یعنی گلاب جامن کے بارے میں بھی سوال پوچھا گیا۔


Viewing all articles
Browse latest Browse all 4341

Trending Articles