رواں سال 3800 تارکین وطن بحیرہ روم میں ڈوب کر ہلاک ہو گئے
اقوام متحدہ کے تارکین وطن کے لیے کام کرنےوالے ادارے (یواین ایچ سی آر) کا کہنا ہے رواں سال 3 ہزار 800 تارکین وطن یورپ پہنچنے کی کوشش میں بحیرہ روم میں ڈوب کر ہلاک ہوگئے جو پرخطرراستوں میں ہونے والی سب...
View Articleہوشیار انٹرنیٹ پورا جاسوس ہے
کیا آپ جانتے ہیں ہمارے زندگیوں کے لازمی جز کمپیوٹر اور اس کے بہت سےآلات آپ کی لاعلمی میں ہر ممکنہ کوشش میں سرگرداں ہیں کہ ٓآپ کی شخصی معلومات اورحرکات و سکنات کچھ نامعلوم ذرائع کو فراہم کررہے ہیں ۔...
View Articleقتل و غارت کے وکیل
سگمنڈ فرائڈ وہ شخص ہے جس سے نفسیات کا علم منسوب کیا جاتا ہے۔ یوں تو انسانی نفسیات اور نفسیاتی بیماریوں پر قدیم طب میں بہت سا مواد ملتا ہے لیکن جس شخص نے اپنے آپ کو انسانی ذہن اور نفسیات کے مطالعے کے...
View Articleعارف والا : ضلع پاکپتن کا قصبہ اور تحصیل
ضلع پاکپتن کا قصبہ اور تحصیل۔ لاہو ر کے جنوب مشرق کی طرف ۲۱۰کلومیٹر اور ساہیوال سے ۴۵ کلومیٹر کے فاصلے پر دریائے ستلج اور بیاس کے درمیانی علاقے میں واقع ہے۔ دریائے ستلج یہاں سے ۳۳ کلومیٹر جنوب کی طرف...
View Articleاسلام آباد دھرنا : تحریک انصاف اور حکومت کی 'تیاریاں'جاری
پاکستان تحریک انصاف 2 نومبر کو اسلام آباد بند کرنے کا اعلان کرچکی ہے جبکہ پارٹی چیئرمین عمران خان کی رہائشگاہ بنی گالہ میں کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ جس کے خلاف پولیس کی جانب سے کریک ڈاﺅن کرکے...
View Articleپاکستان : 33 لاکھ بچے جبری مشقت کرتے ہیں
وفاقی وزیر محنت و افرادی قوت نے وقفہ سوالات کے دوران قومی اسمبلی کو بتایا کہ ملک میں تینتیس لاکھ بچے جبری مشقت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جبری مشقت کرنے والے بچوں میں سے ستر فیصد صرف تین شعبوں زراعت،...
View Articleنواز حکومت ، فنا اور بقا کے دوراہے پر
ڈان میں سیرل المیڈا کی خبر نے جو فتنہ جگایا تھا وزیر اطلاعات و نشریات پرویزرشید کو فارغ کرنے سے کیا وہ ختم ہو گیا ہے یا فتنہ سامانی کا سلسلہ مزید پھیلے گا۔ حکومتی پارٹی کے اہم رکن مشاہد اللہ خان نے جب...
View ArticleIslamabad Dharna : Clashes, Blockades and Tear Gas
Police and Frontier Constabulary personnel used tear gas shells to disperse thousands of Pakistan Tehreek-i-Insaf (PTI) protesters in Khyber Pakhtunkhwa's Swabi en route to Islamabad to join the...
View Articleکشمیر میں سکول کیوں جل رہے ہیں؟
چند ہفتوں میں کشمیر کے مختلف مقامات پر دو درجن سے زیادہ سرکاری سکولپراسرار آتشزدگی کے باعث خاکستر ہوگئے ہیں۔ یہ وارداتیں ایسے وقت ہو رہی ہیں جب حکومت علیحدگی پسندوں کی کال پر جاری ہڑتال کا زور توڑنے کے...
View Articleاے عمران تجھے تو اللہ پوچھے : وسعت اللہ خان
ہم میڈیا والوں نے کتنی آس اور امید کے ساتھ تیاریاں کی تھیں کہ کم از کم اگلےدو تین ہفتے تک مفت میں چینل کا نشریاتی پیٹ بھرے گا۔ دو دو منٹ کے کروڑوں روپے کے سرکاری اشتہارات کی برسات جاری رہے گی۔ ہمارے...
View ArticleExplosion in Gadani Ship breaking yard several injured
Security officials carry the body of a victim of an explosion at a Gaddani ship-breaking yard.
View Articleبھوپال میں 'پولیس مقابلے'پر سوالیہ نشان
انڈیا میں کالعدم اسلامی جماعت سِمی سے تعلق رکھنے والے آٹھ قیدیوں کے بھوپال کی انتہائی سکیورٹی والی جیل سے فرار اور ہلاکتوں پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ بھوپال پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ یہ قیدی...
View Articleخزیمہ کی موت : خوابوں کی تابوت میں واپسی
انسان اس دنیا میں بہت سی خواہشات لے کر آتا ہے، اس کی بہت سی خواہشات پوری بھی ہوجاتی ہیں لیکن کبھی کبھار موت انسان کو اجازت نہیں دیتی۔ ایسا ہی کچھ ہوا 25 سالہ خزیمہ نصیر کے ساتھ بھی، جو پنجاب کے شہر...
View Articleرائے ونڈ میں سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع
زبان پر ذکر الٰہی ، آنکھوں میں شب بیداری کے آثار، پیشانیوں پر سجدوں کے نشان، کاندھوں پر بستر، ایک ہاتھ میں ضروری سامان اور دوسرے ہاتھ میں تسبیح لیے بے شمار قافلے اپنے مخصوص انداز اور ترتیب سے آج...
View Articleآئندہ سگریٹ سلگانے سے پہلے یہ ضرور پڑھ لیں
روزانہ ایک پیکٹ سگریٹ پھونک دینا ہر سال پھیپھڑوں کے کینسر میں 150 اضافی تغیرات یا تبدیلیوں کا باعث بنتا ہے اور یہ تو بس آغاز ہے۔ جی ہاں پہلی بار سائنسدانوں نے سگریٹ نوشی کے نتیجے میں جینیاتی نقصان کے...
View Articleفتح پور
ضلع وہاڑی اور تحصیل میلسی کا یہ قصبہ دریائے ستلج کے کنارے میلسی کے جنوب مشرق کی طرف ۱۳کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ شہنشاہ اکبر کے زمانے میں ستلج دریا کے اس علاقے پر جوئیہ خاندان کی حکومت تھی اور فتح...
View Articleٹرمپ ہاریں یا جیتیں، نقصان تو ہو چکا
آٹھ نومبر کو چاہے جو نتیجہ نکلے، ایک بات یقینی ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی نامزدگی امریکی تاریخ کا ایک انوکھا واقعہ ہے جس کی بازگشت سالہا سال تک سنائی دیتی رہے گی۔ اگر یہ کہا جائے تو بےجا نہیں ہو گا کہ...
View Article