شہدائے پولیس کی قربانیاں بھی کسی سے کم نہیں
جیسا کہ پاک افواج کے جوان سرحدوں کی حفاظت اور ملک دشمن عناصر سے جنگ کے دوران جام شہادت نوش کر کے تاریخ میں امر ہو جاتے ہیں، اسی طرح وطن عزیز کے اندر عوام کے جان، مال اور عزت وآبرو کے تحفظ کے لیے قائم...
View Articleچیف جسٹس پاکستان سے سوال
شاید 1981 میں مجھے پہلی دفعہ ایک سرکاری وفد کی حیثیت سے تاشقند جانے کا موقع ملا۔ اب تو ازبکستان آزاد ملک ہے لیکن اس دور میں یہ USSR یعنی روس کا حصہ تھا۔ روس پر کمیونزم مسلط تھا اور دنیا روس کے حلقہ...
View Articleپاکستانیوں کے خفیہ غیرملکی اثاثوں کی مالیت کتنی ہے ؟
پاکستانیوں کے خفیہ غیرملکی اثاثوں کی مالیت 350 ارب ڈالرز (43 کھرب روپے) ہے۔ ہزاروں پاکستانیوں کے بیرون ممالک غیرقانونی کھاتوں اور اثاثوں کی تحقیقات کرنے والے حکام نے حیران کن انکشافات کئے ہیں۔ ان کے...
View Articleچیف الیکشن کمشنر کو کہیں سلایا تو نہیں گیا ؟
تحریک انصاف کی حکومت کے قیام کو دیکھتے ہوئے ہمارے کچھ صحافی دوست آزادی صحافت کے cause کے لیے سرکاری ٹی وی کو حکومتی اثر سے آزاد کرنے کے ساتھ ساتھ یہ مطالبہ بھی کر رہے ہیں کہ وزارت اطلاعات کو ختم کر...
View Articleکیا عمران خان کی کمزور حکومت مقتدر قوتوں کے مفاد میں ہو گی ؟
امریکی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ عمران خان نے چھوٹی پارٹیوں اور آزاد جو اتحاد بنایا ہے وہ ایک کمزور حکومت ثابت ہو گا اور سینیٹ میں پاکستان تحریک انصاف کی اقلیت فیصلہ سازی کی راہ میں رکاوٹ بنی رہے گی۔...
View Articleپاکستان اور روس کے درمیان دفاعی معاہدہ
پاکستان اور روس کے درمیان ایک اہم دفاعی معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں جس کے تحت پاکستان فوج کے افسروں کیلئے روسی فوجی تربیت کا دروازہ کھل گیا ہے۔ روس کے ساتھ پاکستان کا دفاعی معاہدہ ایسے وقت میں ہوا ہے جب...
View Articleاسلامی ترقیاتی بینک پاکستان کو 5 کھرب روپے قرض دینے پر رضامند
اسلامی ترقیاتی بینک پاکستان کو معاشی مشکلات سے نکلنے میں مدد کیلئے 4 ارب ڈالرز تقریباً 5 کھرب روپے قرض دے گا۔ برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو 4 ارب ڈالرز...
View Articleٹی وی والو، ڈیم کے لیے چندہ مانگو
پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی یعنی پیمرا نے تمام سیٹلائٹ ٹی وی چینلوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ نئے ڈیموں کی تعمیر کے لیے فنڈ جمع کرنے کی خاطر مفت اشتہارات چلائیں اور طویل دورانیے کی خصوصی...
View Articleامریکا نے پاکستان کے ساتھ مشترکہ فوجی تربیت کے منصوبے ختم کر دیئے
ٹرمپ انتظامیہ نے خاموشی کے ساتھ پاکستانی افسران سے قطع تعلق کرتے ہوئے ایسے متعدد باہمی تربیتی اور تعلیمی منصوبوں کو ختم کر دیا جو گزشتہ ایک دہائی سے بھی زائد عرصے سے دونوں ممالک کے درمیان مضبوط عسکری...
View Articleاب فیس بک اسٹیٹس لکھیں نہیں بولیں
فیس بک صارفین کے لیے لمبے لمبے اسٹیٹس لکھنا اور پڑھنا ایک طرح کا پریشان کن معاملہ ہوتا ہے لیکن اب اس سے بہت جلد جان چھوٹ جائے گی کیونکہ مستقبل میں اسٹیٹس لکھنے کے بجائے بولا جائے گا۔ فیس بک ایک نئے...
View Articleاسلامی ترقیاتی بینک کی مدد
یہ امر انتہائی خوش کن ہے کہ اسلامی ترقیاتی بینک پاکستان کو معاشی مشکلات سے نکلنے میں مدد کیلئے 4 ارب ڈالر یعنی تقریباً 5 کھرب روپے کا قرض فراہم کرے گا۔ برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق...
View Articleسیاسی کارکنوں کو تربیت بھی دیں
جماعت اسلامی کے ایک سابق امیر قاضی حسین احمد مرحوم نے ایک بار یہ ارادہ ظاہر کیا تھا کہ وہ سیاسی کارکنوں کیلئے ایسی تربیت کا اہتمام کریں گے جس کے ذریعے کارکنوں کو جلسوں جلوسوں خصوصاً احتجاجی ریلیوں کے...
View Articleتحریک انصاف کی نئی حکومت، پہلے 45 دن میں کیا کرے
پاکستان تحریک انصاف نے انتخابات سے قبل قوم سے وعدہ کیا تھا کہ لوٹی ہوئی دولت واپس لا کر یہ رقوم تعلیم و صحت پر خرچ کی جائیں گی اور پاکستان کو اپنے پیروں پر کھڑا کیا جائے گا۔ آج کی نشست میں ہم 5نکاتی...
View Articleملک معراج خالد : سادہ زندگی گزارنے والے نگراں وزیر اعظم
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے عام انتخابات میں اکثریت حاصل کرنے کے بعد اور وزیر اعظم بننے سے قبل ہی اس بات کا اعلان کر دیا ہے کہ وہ وزیر اعظم ہائوس میں نہیں رہیں گے۔عمران خان کا ارادہ ہے...
View Articleایسی اپوزیشن اللہ سب کو دے
اگر یہ درست ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے فیصلہ کر لیا تھا کہ کچھ بھی کرنا پڑے اس بار نواز شریف کی پارٹی کو دوسری مدت کے لیے برسرِاقتدار نہیں آنے دینا اور تحریکِ انصاف کو کسی بھی قیمت پر حکومت سازی کا موقع دینا...
View Articleواٹس ایپ کتنی محفوظ اپلیکیشن ہے ؟
دنیا کی مقبول ترین چیٹنگ اپلیکیشن واٹس ایپ میں بڑی سکیورٹی خامی سامنے آگئی ہے۔ اس خامی کی مدد سے ہیکرز نہ صرف پیغام کو پڑھ سکتے ہیں بلکہ اسے بدل بھی سکتے ہیں۔ انٹرنیٹ سکیورٹی کمپنی چیک پوائنٹ کے...
View Articleپی آئی اے آڈٹ، 7 ارب روپے خردبرد ہونے کا انکشاف
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن ’پی آئی اے‘ کی آڈٹ رپورٹ میں 7 ارب روپے خرد برد ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈیٹر جنرل پاکستان نے سپریم کورٹ کے حکم پر قومی ایئرلائین میں مالی بے ضابطگیوں کی چھان بین شروع کر...
View Articleپاکستان کے نوجوان : پاکستان کے روشن مستقبل کی امید
اس وقت دنیا میں ایک ارب 80 کروڑ افراد کی عمر 10 سے 24 برس کے درمیان ہے۔ آج دنیا میں نوجوانوں کی تعداد جتنی ہے، ماضی میں کبھی نہیں رہی۔ لیکن ان کی بہت بڑی تعداد ان علاقوں میں رہتی ہے جہاں تنازعات یا...
View Articleچین اور سعودی عرب نے پاکستان کو اقتصادی تعاون کی یقین دہانی کرا دی
مسلم لیگ (ن) کی گزشتہ حکومت کے دور میں پاکستان نے سعودی عرب حکومت سے باقاعدہ 5 ارب ڈالر کی درخواست کی تھی تاکہ ادائیگیوں کے بحران پر قابو پایا جا سکے۔ آئندہ وزیر اعظم عمران خان کے بھی ولی عہد شہزادہ...
View Articleگوگل کا یوم آزادی پر پاکستانیوں کے لیے تحفہ
گوگل نے پاکستان کے 72 ویں یو م آزادی کے موقع پر پاکستانیوں کے جشن میں حصہ ڈالتے ہوئے اپنا ڈوڈل پاکستانی پرچم کے رنگوں میں رنگ دیا۔ دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل کی ویب سائٹ پر دیکھ جا سکتا ہے کہ...
View Article