نشانہ سیاسی حریف، تشدد گدھے پر
سیاسی حریفوں سے دشمنی میں پاکستان کے جانور تک محفوظ نہیں رہے۔ کراچی میں ایک سیاسی جلسے کے دوران ایک گدھے کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ اس واقعے کی سوشل میڈیا پر شدید مذمت کی جا رہی ہے۔ پاکستانی...
View Articleخدارا کسی نقصان سے پہلے اِن کی بات سنیں
قومی انتخابات جیسے جیسے قریب آ رہے ہیں کچھ ایسی باتیں اور مطالبات سامنے آ رہے ہیں جو بحیثیت قوم ہم سب کےلیے فکر کا باعث ہیں اور جن پر متعلقہ اداروں اور اُن کے سربراہوں کو فوری توجہ دینا چاہیے تاکہ...
View Article'ٹوئٹر'نے چھ کروڑ جعلی اکاؤنٹس بند کر دیے
ٹوئٹر کی انتظامیہ نے امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کو بتایا تھا کہ اس نے رواں سال مئی اور جون کے مہینوں کے دوران سات کروڑ مشتبہ اکاؤنٹس بند کیے ہیں ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے 2017ء کے آخری تین...
View Articleبھارتی عوام مذہبی منافرت سے نکل کر کروشیا سے سبق سیکھے
بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے اپنے ملک کی عوام کو مذہبی منافرت سے نکل کر کروشیا سے سبق سیکھنے کو کہا ہے۔ ہربھجن سنگھ نے فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں فرانس کا مقابلہ کرنے والے ملک کروشیا کی مثال دیتے ہوئے...
View Articleانتخابات کے بعد پاکستان کے پانچ بڑے مسائل
پاکستان میں انتخابات کے بعد نئی حکومت کو کئی طرح کے مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا جن میں تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی، انتہا پسندی اور کئی دہائیوں سے سول حکومت اور فوج کے مابین جاری تناؤ جیسے مسائل سر فہرست...
View Articleپاکستانی کرنسی کی تنزلی، مہنگائی کے طوفان کا خدشہ
پاکستانی کرنسی کی قدر میں بین الاقوامی منڈیوں میں کمی پر اس وقت ملکی تاجر برادری بہت پریشان ہے۔ ایک امریکی ڈالر ایک سو تیس روپے سے بھی زیادہ ہو جانے کے نتیجے میں پاکستان میں مہنگائی کے طوفان کا خدشہ...
View ArticleHanif Abbasi
Muhammad Hanif Abbasi is a Pakistani businessman and politician. He had been a member of the National Assembly of Pakistan from 2002 to 2008 and again from 2008 to 2013. On 21 July 2018, he was...
View Articleوہ گٹھ جوڑ جو کبھی ٹوٹا تھا
ڈر تو پہلے سے تھا لیکن اسلام آباد ہائی کورٹ کے محترم جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے انکشافات نے جو ڈر تھا اُسے تقویت دی اور دل کو دکھی کر دیا۔ آج سے تقریباً گیارہ سال پہلے عدلیہ کی آزادی کی تحریک کا جو ایک...
View Articleمیرے بیان کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمشن بنایا جائے، جسٹس شوکت عزیز صدیقی
پاکستان کے خفیہ ادارے آئی ایس آئی پر سیاست اور عدلیہ میں مداخلت کے الزامات عائد کرنے والے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس جسٹس ثاقب نثار کو خط...
View Articleنواز شریف اور مریم کو قیدی نمبر الاٹ کر دیا گیا
سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو اڈیالہ جیل میں قیدی نمبر الاٹ کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایون فیلڈ کیس میں سزا پانے والے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور مریم نواز کو...
View Articleماتحت ادارے پر جج کے الزام، وزیراعظم کی لاتعلقی
چیف جسٹس آف پاکستان اور آرمی کی اعلیٰ کمان نے اگرچہ جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے عدالتی معاملات میں مداخلت کے الزامات پر رد عمل کا اظہار کیا ہے لیکن نگراں وزیراعظم اس معاملے پر مکمل خاموشی اختیار کیے ہوئے...
View Articleالیکشن 2018 : پاکستان کے سب سے مہنگے انتخابات
ملک میں ہونے والے حالیہ انتخابات پر آنے والے اخراجات گزشتہ 2 الیکشن پر خرچ ہونے والی مجموعی رقم سے 3 گنا بڑھ چکے ہیں، جس میں زیادہ تر رقم سیکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتی پر خرچ کی جائے گی۔ الیکشن کمیشن...
View Articleبھارتی جمہوریت : مسلمان پر تشدد ہوتا رہے، پولیس چائے پی رہی ہے
بھارتی پولیس نے ان اہل کاروں کے خلاف انکوائری کا آغاز کر دیا ہے، جنہیں مشتعل افراد کے ہاتھوں زخمی شخص کو فوری طور پر ہسپتال پہنچانا تھا، تاہم انہوں نے مبینہ طور پر اپنا ’چائے کا وقفہ‘ ختم نہ کیا۔ بتایا...
View Articleعام انتخابات 2018، انتخابی مہم کے آخری ایام
پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات 2018 کی انتخابی مہم کا اختتام ہوا اور مہم کے آخری روز مختلف پارٹیوں کے سربراہان نے جلسے کیے اور ریلیاں نکالی گئیں۔ سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما...
View Articleانتخابات 2018 : پاک فوج کے جوانوں سے عوام کی محبت
انتخابات 2018 میں پولنگ کا عمل جاری ہے اور جہاں ایک طرف عوام ووٹ ڈال رہے ہیں تو وہیں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے سیکیورٹی اہلکار ڈیوٹی پر مامور ہیں۔ملک بھر میں عام انتخابات میں 3 لاکھ 71 ہزار پاک...
View Articleالیکشن میں دھاندلی کے الزامات، فارم 45 کیا ہے؟
شہباز شریف اور کئی سیاسی جماعتوں نے فارم 45 نہ ملنے کی شکایت کی ہے۔ لیکن یہ فارم ہوتا کیا ہے؟ فارم 45 اور فارم 46 کا کردار پولنگ کے خاتمے کے بعد شروع ہوتا ہے۔ کسی بھی پولنگ سٹیشن کے پریزائڈنگ افسر ووٹ...
View Articleبطور وزیر اعظم عمران خان کے سامنے چیلنج کیا ہیں ؟
پچیس جولائی کے الیکشن کے ابتدائی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف مخلوط حکومت سازی کی پوزیشن میں آ گئی ہے۔ بطور وزیر اعظم عمران خان کے سامنے کئی چیلنجز ہوں گے، جن میں سکڑتی معیشت اور انتہا پسندی جیسے...
View Articleنتائج میں تاخیر کی وجہ الیکشن کمشن کے رزلٹ سسٹم کی خرابی ہے ؟
الیکشن کمشن آف پاکستان کا رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم کام کرنا چھوڑ گیا ہے جس کی وجہ سے پاکستان میں رات ساڑھے تین بجے ایک بھی سرکاری نتیجہ کا اعلان نہ ہو سکا۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر فتح یعقوب نے سسٹم بیٹھ...
View Articleعمران خان کے نئے پاکستان کیلئے نئے وعدے
عوام کے ٹیکسوں کے پیسے پر عیاشی نہیں ہو گیوعدہ کرتا ہوں پاکستان میں بہترین نظام لا کر رہوں گاوعدہ کرتا ہوں سادگی اختیار کر کے دکھاؤں گااپوزیشن جہاں دھاندلی کا الزام لگائے گی اس حلقے کو کھولیں گےملک میں...
View Articleایردوان سے سیکھئے
حالیہ کچھ عرصے کے دوران جب سے نواز شریف کو گرفتار کیا گیا ہے اس وقت سے پاکستان کے تمام ہی ٹاک شوز او ر اخبارات میں ترک صدر ایردوان کی طرح ملک میں اسٹیبلشمنٹ پر گرفت قائم رکھنے اور اسے وزارتِ دفاع کی...
View Article