انور مقصود نے معزرت کر لی
معروف ادیب، دانشور، صحافی، مزاح نگار اور اداکار انور مقصود نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک مزاحیہ پروگرام پر تنقید کے بعد معزرت کر لی ہے۔ انور مقصود نے معزرت انوار نامہ کے نام سے معروف پروگرام میں ’’ایک...
View Articleپاکستان میں تعلیم میں بھی کرپشن ؟
پاکستان ذہین، صلاحیتوں سے مالا مال اور محنتی لوگوں کا ملک ہے اور انہوں نے زندگی کے ہر شعبے میں دنیا سے اپنی قابلیت کا لوہا منوایا ہے۔ نوبل انعامات اور دوسرے بین الاقوامی ایوارڈز اس حقیقت کا منہ بولتا...
View Articleپیاس سے ترقی تک، گوادر بندرگاہ کی دبئی بننے کی خواہش
گزشتہ کئی برسوں سے پاکستان کا یہ خواب ہے کہ گوادر کی اہم اسٹریٹیجک بندرگاہ کو ڈیوٹی فری اور فری اکنامک زون میں تبدیل کر دیا جائے۔ کیا پینے کے صاف پانی کی قلت کا شکار یہ پاکستانی بندرگاہ دبئی کا مقابلہ...
View Articleفیس بک میں آپ کیا کر سکتے ہیں اور کیا نہیں ؟
سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے صارفین کی تعداد دنیا میں 2 ارب سے زائد جبکہ پاکستان میں ہی کروڑوں افراد اسے استعمال کرتے ہیں، مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ اس پر کیا پوسٹ کر سکتے ہیں اور کیا نہیں؟ گزشتہ...
View Articleنادرا شناختی کارڈ فیس میں 100 فیصد اضافہ
نادرا نے شناختی کارڈ کی فیسوں میں 100 فیصد اضافہ کرتے ہوئے نارمل فیس 400 روپے اوورسیز کیلئے فیسوں میں معمولی کمی کر دی، ملک بھر کے دفاتر کو آگاہ کر دیا ہے کہ نئی فیسوں کا اطلاق فوری اور آج ہی سے ہو...
View Articleپشتون موومنٹ، جائز مطالبات، ناجائز نعرے
پشتون تحفظ موومنٹ اور اس کے رہنما منظور پشتین کے مطالبات بلکل جائز لیکن نعرے انتہائی قابل اعتراض ہیں۔ اس تحریک کے ساتھ اگر بہت سے لوگ اس لیے جڑ گئے کہ اس کے مطالبات جائز ہیں جن کے دادرسی کے لیے ریاست...
View Articleوٹس ایپ کے استعمال کیلئے عمر کی حد مقرر کر دی گئی
یورپی یونین میں ڈیٹا کے تحفظ کے قوانین کا اطلاق اب واٹس ایپ پر بھی ہو گا۔ ان قوانین کے تحت سولہ برس سے کم عمر لڑکیاں لڑکے اپنے والدین کی اجازت کے بغیر یہ سروس استعمال نہیں کر سکیں گے۔ پیغام رسانی کی...
View ArticleA Pakistani farmer harvests wheat in a field
A Pakistani farmer harvests wheat in a field on the outskirts of Lahore.
View Articleقرضہ معاف کرانے والوں کے اثاثے فروخت کر کے رقم وصول کریں گے
چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیے ہیں کہ قرضہ معاف کرانے والوں کے پاس اگر رقم نہیں ہے تو اثاثے فروخت کر کے رقم وصول کریں گے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے قرضہ معافی ازخود...
View Articleمسلم لیگ (ن) کا بجٹ امید پر قائم ہے
کل کی بجٹ تقریر بالکل ویسے ہی تھی جیسے کہ پاکستان کا معاشی انتظام و انصرام ہے : بیچ کمرے کے کھڑا ایک اکیلا شخص سیاسی شور ہنگامے کے درمیان اپنی بات کہنے کی جدوجہد کرتا ہوا۔ یہ صورتحال اب بہت عرصے سے...
View Articleغدار وطن ڈاکٹر شکیل آفریدی نا معلوم مقام پر منتقل
ڈاکٹر شکیل آفریدی کو کسی نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ شکیل آفریدی پرالزام عائد ہے کہ اس نے اسامہ بن لادن کی تلاش میں امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کو مدد فراہم کی تھی۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ...
View Articleقانون نہیں کرتوت کالے ہیں
قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ فرماتے ہیں کہ آئین کے آرٹیکل 62-63 کالا قانون ہے جبکہ حقیقت میں آرٹیکل 62-63 کالا قانون نہیں بلکہ کالے تو وہ کرتوت ہیں جن کی درستگی کی بجائے ہمارے سیاستدان اور...
View Articleسمارٹ فون : نقصانات سے بچنے کے طریقے
سمارٹ فون عام ہو چکا ہے۔ اگرچہ یہ چوکور سی شے اتنی چھوٹی ہوتی ہے کہ جیب میں آ جاتی ہے لیکن اس کی وجہ سے دوسروں سے گفتگو اور رابطہ کرنے کے طریقوں میں انقلابی تبدیلی آئی ہے۔ سمارٹ فون کو مختلف طریقوں...
View Articleکیا مقبوضہ کشمیر میں مسلح جدوجہد دوبارہ قدم جما رہی ہے؟
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں قابض فورسز کی جانب سے پر تشدد کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ حال ہی میں مسلح افراد نے سابق پولیس افسر اور بی جے پی کے موجودہ متحرک کارکن زبیر پارے کو قتل کر دیا۔ اس سے...
View Articleپاکستان میں سیاحت میں 300 گنا اضافہ
سیکیورٹی صورتحال میں بہتری کے بعد گزشتہ چند سالوں کے دوران پاکستان میں سیاحت میں 300 گنا اضافہ ہو گیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ صرف 2017 میں 17 لاکھ 50 ہزار سیاحوں نے پاکستان کا دورہ کیا۔ پاکستان ٹورزم...
View ArticleNational Flag of Pakistan
The national flag of Pakistan was adopted in its present form during a meeting of the Constituent Assembly on August 11, 1947, just four days before the country's independence, when it became the...
View Articleکیا شکیل آفریدی کو امریکہ کے حوالے کر دیا جائے گا ؟
2 مئی 2011ء کا دن پاکستان کی تاریخ کا وہ بدنما داغ اور زخم ہے جو شاید کبھی مندمل نہ ہو سکے۔ اس سانحہ کو سقوط ڈھاکہ کے بعد ملکی تاریخ کا دوسرا بڑا سانحہ قرار دیا جاتا ہے اور یہ وہ سیاہ دن ہے جو ہمیں...
View Articleتین کروڑ سے زائد پاکستانیوں کی انٹرنیٹ تک رسائی
سینٹرل امریکن انٹیلیجنس یعنی سی آئی اے کی ویب سائٹ ، جو کہ دنیا کے ہر ملک کا اس کی آبادی ، ٹرانسپورٹیشن، کمیونیکیشن سے لے کر عسکری استعداد وغیرہ تک کا ڈیٹا رکھتی ہے اس کےمطابق اس وقت پاکستان میں...
View Articleدل دہلا دینے والی خبر پر موت کی سی یہ خاموشی
دی نیوز کے رپورٹر فخر درانی کی ایک خبر حال ہی میں شائع ہوئی جس میں وہ کچھ بیان کیا گیا جسے پڑھ کر انسانیت شرما جاتی ہے اور جاہلیت کا وہ زمانہ یاد آ جاتا ہے جس کواسلام نے سختی سے رد کیا ۔ سنگدلی اور...
View Articleلاپتہ افراد کیس : اسٹیبلشمنٹ نے ملک دولخت ہونے پر بھی سبق نہیں سیکھا
لاپتہ افراد کے حوالے سے دائر کیس کی سماعت کے دوران جسٹس اعجاز افضل خان نے ریمارکس دیے کہ ’اسٹیبلشمنٹ نے پاکستان کے دولخت ہوجانے سے بھی کوئی سبق نہیں سیکھا‘۔ سپریم کورٹ میں جسٹس اعجاز افضل خان کی...
View Article