کیا متحدہ مجلس عمل بحال ہو جائے گی ؟
پاکستان کی بڑی دینی جماعتوں نے اپنے اتحاد 'متحدہ مجلسِ عمل' (ایم ایم اے) کی بحالی یا اسی نوعیت کے کسی دوسرے اتحاد کے قیام پر اتفاق کیا ہے جس کے بعد سیاسی حلقوں میں یہ قیاس آرائیاں جاری ہیں کہ کیا یہ...
View Articleحکومت اور فوج کے بیانات، تعلقات میں کشیدگی کے عکاس
پاکستان میں فوج اور حکومت کے درمیان مختلف معاملات پر بیان بازی کے بعد صورتحال ایک بار پھر کشیدہ نظر آ رہی ہے۔ تازہ ترین معاملہ ملک کی اقتصادی حالت کا ہے جس کے بارے میں وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال نے...
View Articleپاکستان میں بڑھتی گرمی، مستقبل میں درجہ حرارت کہاں پہنچے گا ؟
رواں برس جنوبی ایشیائی ملکوں میں شدید گرمی نے لوگوں کا جینا دوبھر کر دیا۔ اس مناسبت سے ماحولیاتی سائنسدان پہلے ہی اس خطے کے ممالک کو بڑھتی گرمی کے حوالے سے متنبہ کر چکے ہیں۔ ماحول پر نگاہ رکھنے والے...
View Articleلیاقت علی خان : ملت کا قائد، ملت کا محسن
اسلامی جمہوریہ پاکستان کے اولین سربراہ حکومت اور قائد اعظم محمد علی جناح کے دست راست شہید ملت، قائد ملت نوابزادہ لیاقت علی خان یکم اکتوبر 1895ء کو کرنال کے ایک زمیںدار گھرانے میں پیدا ہوئے۔ اُن کی جائے...
View Articleمیڈیا کی خرابی کا ذمہ دار کون ؟
ایک نجی ٹی وی چینل میں حال ہی میں نشر ہونے والے اپنے انٹرویو کے دوران وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے پاکستانی میڈیا خصوصاً ٹیلی ویژن چینلز کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے کہا کہ کچھ دن پہلے اُنہوں نے پیمرا...
View Articleبلوچستان : باون فیصد آبادی خطِ غربت سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور
بلوچستان میں 52 فیصد سے زیادہ آبادی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہی ہے لیکن بدقسمتی سے صوبائی حکومت کے پاس اس کے حل کے لیے کوئی جامع منصوبہ نہیں ہے۔ غربت کے حوالے سے کیے گئے ایک سروے کے مطابق ملک...
View Articleکیا تاج محل غداروں نے تعمیر کیا ؟
محبت کی نشانی اور عالمی شہرت یافتہ سیاحتی مقام تاج محل کو ایک سیاسی تنازعے میں گھسیٹ لیا گیا ہے۔ پہلے اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ تاج محل بھارتی تہذیب و ثقافت کی عکاسی نہیں کرتا۔...
View Articleمکلی کا عالمی ورثہ تجاوزات اور قبضے کے نرغے میں
سرخ اینٹوں اور کاشی گری کے فن سے تعمیر 'مرزا باقی بیگ ازبک'کے یادگار کی مرمت جاری ہے، اس یادگار کی دیواروں اور مقبرے کے گنبد میں دراڑیں پڑ گئی تھیں۔ مرزا باقی بیگ کا تعلق ترخائن شاہی خاندان سے تھا۔ اس...
View Articleامریکی وزیر دفاع کی جنگی حکمت عملی اور تاریخ فہمی ؟
اصل موضوع سے قبل ایک اچھی اور مثبت خبر کہ پاکستان نے اقوام متحدہ کی ’’ہیومن رائٹس کونسل‘‘ کی ایشیائی نشست کا انتخاب جیت لیا ہے۔ عالمی ’’ہیومن رائٹس کمیشن‘کو 2006 میں ختم کر کے اقوام متحدہ نے انسانی...
View Articleاپنے پاکستانی پاسپورٹ کی آن لائن تجدید کیسے کروائیں
ویسے تو پاسپورٹ بنوانے کے لیے اکثر لمبی قطاروں میں گھنٹوں کی زحمت اٹھانا پڑتی ہے مگر زائد المعیاد ہونے پر بھی یہی مشقت دوبارہ کرنا پڑتی ہے۔مگر اچھی خبر یہ ہے کہ اب آپ یہ کام گھر بیٹھے بھی کر سکتے ہیں۔...
View Articleپاکستان اقوام متحدہ کی ہیومن رائٹس کونسل کا رُکن منتخب
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے پیر کے روز 47 رکنی ہیومن رائٹس کونسل کے 15 نئے ارکان کا انتخاب کیا ہے۔ ان نئے منتخب ہونے والے ممالک میں پاکستان بھی شامل ہے۔ یہ انتخاب خفیہ ووٹنگ کے ذریعے کیا گیا۔ ہیومن...
View Articleورزش کیوں ضروری ہے ؟
دراصل ورزش ہر شخص کے لیے ضروری ہے۔ اس سے صحت قائم رہتی ہے اور جسم اچھی حالت میں رہتا ہے۔ ورزش سے دوران خون تیز ہو جاتا ہے۔ جو لوگ محنت کا کام کرتے ہیں ان کے لیے ورزش بہت ضروری ہے۔ مختلف قسم کی ورزشیں...
View Articleبنگلہ دیش میں جماعت اسلامی ایک بار پھر زیر عتاب
بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی جس ابتلا و آزمایش سے گزر رہی ہے وہ سب کےسامنے ہے۔ عوامی لیگ خود دہشت گردانہ کارروائیاں کر کے، ان جرائم کا الزام جماعت اسلامی پر دھر رہی ہے۔ بنگلہ دیش میں فی الواقع جماعت...
View Articleپاکستان میں تعلیمی اخراجات میں 153 فیصد اضافہ ہوا : رپورٹ
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایک عام طالب علم کے تعلیمی اخراجات میں 153 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ایس بی پی کے افراط زر کے نگراں ادارے نے گزشتہ ماہ ستمبر میں...
View Articleاللہ کرے ایسا نہ ہو
وطن عزیز کے حالات نے اچانک ایک نئی کروٹ لی ہے اور بہت کچھ ا وپر نیچے ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ پچھلے تین ہفتوں میں رونما ہونے والے کچھ انتہائی تشویشناک واقعات کے باعث کچھ اہم لوگوں نے اپنے انداز فکر پر...
View Articleافغانستان میں سی آئی اے نے سرگرمیاں بڑھا دیں
امريکی خفیہ ادارہ سی آئی اے افغانستان ميں اپنی سرگرمياں بڑھا رہا ہے۔ امريکی اخبار نيو يارک ٹائمز نے اعلیٰ سرکاری ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ سی آئی اے نے افغانستان ميں طالبان کو تلاش کرنے اور ان کے خلاف...
View Articleپاکستان کی 9 جامعات ایشیا کی بہترین یونیورسٹیز میں شامل
کواکیوریلی سائمنڈز (کیو ایس) نے ایشیاء کی 400 بہترین یونیورسٹیوں کی رینکنگ جاری کر دی جس میں پاکستان کی 9 یونیورسٹیز بھی شامل ہیں۔ پاکستانی یونیورسٹیز کے درجات میں گزشتہ برس کی نسبت اس سال نمایاں بہتری...
View Articleامریکہ پاکستان سے چاہتا کیا ہے؟
امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن پاکستان کے مختصر دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں جہاں وہ چار گھنٹے قیام کے بعد انڈیا کے لیے روانہ ہو جائیں گے۔ریکس ٹلرسن افغانستان کا دورہ کرنے کے بعد پاکستان پہنچے ہیں۔...
View Articleگوادر پانچ برسوں میں جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی بندرگاہ بن جائے گی
چین کی جانب سے بے مثال مالی اور تعمیری کوشش بحیرہ عرب پر واقع حکمت عملی کے اعتبار سے پاکستان کی اہم بندر گاہ، گوادر کو تیزی سے ترقی دے کر اسے دنیا کی ایک سب سے بڑی سفری اور مال أسباب کی منتقلی کی ایک...
View Articleمائنس ایم کیو ایم فارمولا
بظاہر لگتا ہے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان گرنے والی ہے۔ لیکن شہری سندھ کی مستقبل کی سیاست پر رونما اس کی سیاسی اثرات نہایت تباہ کن ہوں گے۔ فطری طور پر اس سے پاکستان سرزمین پارٹی ( پی ایس پی) کے لئے...
View Article