Are you the publisher? Claim or contact us about this channel


Embed this content in your HTML

Search

Report adult content:

click to rate:

Account: (login)

More Channels


Showcase


Channel Catalog


Channel Description:

Find news, multimedia, reviews and opinion on Pakistan, politics, sports, economy, travel, books, education, ...

older | 1 | (Page 2) | 3 | 4 | .... | 149 | newer

    0 0

     Openn Letter to Chief Justice of Pakistan and Army Chief by People of Karachi

    Enhanced by Zemanta

    0 0

    الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے نتائج کا اعلان کردیا۔

    الیکشن کمیشن کے اعداد و شمار کے مطابق مسلم لیگ (ن) قومی اسمبلی کے 123 نشستیں لے کر سرفہرست ہے، پیپلزپارٹی 31 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر، پاکستان تحریک انصاف 26 نشستوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہی جبکہ متحدہ قومی موومنٹ نے 18، جے یو آئی (ف) نے 10، آزاد امیدوار نے 25، مسلم لیگ (ف) نے 4، جماعت اسلامی نے 3، مسلم لیگ (ق) نے 2 اور اے این پی، بی این پی، این پی نے ایک ایک نشستیں حاصل کیں۔

    الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں نواز لیگ نے اب تک 212، تحریک انصاف نے 18، پیپلز پارٹی نے 6 نشستیں حاصل کیں تاہم پنجاب اسمبلی میں اب تک 39 آزاد امیدوار بھی شامل ہیں، خیبر پختونخوامیں تحریک انصاف 35 نشستوں کے ساتھ سر فہرست ہے، جے یو آئی (ف) 13 نشستوں کے ساتھ دوسری نمبر پر رہی جبکہ مسلم لیگ (ن) نے 12 اور آزاد امیدواروں نے 14 نشستیں حاصل کیں۔

    الیکشن کمیشن کے مطابق سندھ اسمبلی میں پیپلزپارٹی نے 62 جبکہ ایم کیو ایم نے 37 نشستیں حاصل کیں، بلوچستان اسمبلی میں پختونخوا ملی عوامی پارٹی 9 نشستوں کےساتھ سر فہرست جبکہ مسلم لیگ (ن )8 نشستیں لے کر دوسرے نمبر پر رہی۔
    Election 2013 Final Results in Pakistan

    2013


    Contesting Parties
    National
    Assembly
    Sindh
    Assembly
    Punjab
    Assembly
    KPK
    Assembly
    Balochistan
    Assembly
    Summary 269/272 116/130 286/297 98/99 49/51
    PML(N) 125 2 205 12 8
    PPPP 32 69 6 2 0
    IND 31 4 42 13 8
    PTI 31 1 20 34 0
    MQM 17 31 0 0 0
    JUI(F) 10 0 1 16 6
    PML-F 5 7 0 0 1
    JI 3 0 1 7 0
    PKMAP 3 0 0 0 11
    NPP 2 2 0 0
    Enhanced by Zemanta

    0 0

    Main Road Between Rawalpindi and Islamabad
    Enhanced by Zemanta

    0 0

    Amazing Road in Kashmir Pakistan
    Enhanced by Zemanta

    0 0
  • 05/14/13--01:31: Election Rigging in Karachi






  • Election Rigging in Karachi
    Enhanced by Zemanta

    0 0


     Jamat-Islami sit in against Poll Rigging in Karachi



    Enhanced by Zemanta

    0 0

    Oraya Maqbool Jan Column Against Altaf Hussein Recent Statment and Division of Karachi
    تعجب ہے کہ ایک برطانوی نیشنلٹی ہولڈر قاتل لندن میں بیٹھ کر پاکستان اورعوام کے بارے ناقابل برداشت زبان درازی کرتا ہے مگر پاکستانی حکومت گورنمنٹ آف برطانیہ سے احتجاج تک نہیں کرتی۔ کیا قیامت ہے کہ ایک خود ساختہ جلاوطن اور مفرورقاتل برطانوی سرز...مین پر بیٹھ کر دہشت گردی ، قتل و غارت اور بھتہ خوری مافیہ کا کنٹرول روم چلا رہا ہے مگر انسانیت کے علمبردار ہونے کے دعویدار اسلام دشمن گورے خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں۔ تعجب ہے کہ برطانوی ادارے ایک متنازعہ اور شخص کو کس قانون و منطق کے تحت پاکستان اور پاکستانی عوام کیخلاف زہر اگلنے اور کھلی بدمعاشی کی اجازت دیتے ہیں۔ برطانوی حلقوں کی طرف سے بارہا احتجاج اور مظاہروں کے باوجود ایک انٹرنیشنل دہشت گرد کو برطانوی سرزمین سے دہشت گردی کا مرکز چلانے کی اجازت دینے کا قانونی و اخلاقی جواز کیا ہے۔ احباب کیا یہ ممکن ہے کہ کوئی پاکستانی شہری پاکستان میں بیٹھ کر امریکہ یا برطانیہ میں اپنی سیاسی تنظیم کو کنٹرول کرے یا اسلام آباد میں بیٹھ کر بھارت میں اسلامی نظام کی تحریک چلائے۔ مگر افسوس آج تک کسی حکومت نے سفارتی سطح پر اس شر کیخلاف آواز نہیں اٹھائی 
    Enhanced by Zemanta

    0 0


     Pakistan Village Life in Pictures


    Enhanced by Zemanta

    0 0

     
     
     
     
     
     
     
     
     
     
     
     
    کتے بھونکتے ہیں
    ایم کیو ایم کے خلاف تو بھونکتے رہیں ۔ تم ہمارے لونڈے ہو ہم کو صحافت نا سکھاؤ
    یاد رکھنا!
    جس روز رن پڑ گیا نا تو تم اور تمہارے ٹی وی مالکان کو
    بھاگنے کا موقع نہیں ملے گا۔
    کوئی ٹھوک دے گا تم لوگوں کو تو الزام مجھ پر نا لگانا۔
    الطاف حسین کی میڈیا کو دھمکی

    Altaf Hussain threat against Pakistani media
    Enhanced by Zemanta

    0 0
  • 05/19/13--06:57: Amazing Islamabad
  • Amazing Islamabad
    Enhanced by Zemanta

    0 0
  • 05/19/13--07:01: We Love Quran
  • We Love Quran
    Enhanced by Zemanta

    0 0
  • 05/19/13--07:13: Hard working Pakistani
  • Hard working Pakistani 
    Enhanced by Zemanta

    0 0
  • 05/19/13--07:20: Coconut in Pakistan
  • Coconut in Pakistan
    Enhanced by Zemanta

    0 0

    امید*
    وہ صبح کبھی تو آئے گی
    ان کالی صدیوں کے سر سے، جب رات کا آنچل ڈھلکے گا
    جب دکھ کے بادل پگھلیں گے، جب دکھ کا ساگر چھلکے گا
    جب امبر جھوم کے ناچے گا، جب دھرتی نغمے گائے گی
    ...وہ صبح کبھی تو آئے گی
    جس صبح‌ کی خاطر جگ جگ سے، ہم سب مر مر کر جیتے ہیں
    جس صبح‌ کے امرت کی دھن میں‌ ہم زہر کے پیالے پیتے ہیں
    ان بھوکی پیاسی روحوں‌ روحوں پر اک دن تو کرم فرمائے گی
    وہ صبح‌کبھی تو آئے گی
    مانا کہ ابھی تیرے میرے ارمانوں کی قیمت کچھ بھی نہیں
    مٹی کا بھی ہے کچھ مول مگر انسانوں‌کی قیمت کچھ بھی نہیں
    انسانوں‌کی عزت جب جھوٹے سکوں‌ میں‌ نہ تولی جائے گی
    وہ صبح کبھی تو آئے گی
    دولت کے لیے جب عورت کی عصمتکو نہ بیچا جائے گا
    چاہت کو نہ کچلا جائے گا، غیرت کو نہ بیچا جائے گا
    اپنے کالے کرتوتوں پر جب یہ دنیا شرمائے گی
    وہ صبح کبھی تو آئے گی
    بیتیں ‌گے کبھی تو دن آخر یہ بھوک کے اور بیکاری کے
    ٹوٹیں گے کبھی تو بت آخر دولتکی اجارہ داری کے
    جب ایک انوکھی دنیا کی بیناد اٹھائی جائے گی
    وہ صبح کبھی تو آئے گی
    مجبور بڑھاپا جب سونی راہوں‌کی دھول نہ پھانکےگا
    معصوم لڑکپن جب گندی گلیوں‌ میں‌ بھیک نہ مانگے گا
    حق مانگنے والوں کو جس دن سولی نہ دکھائی جائے گی
    وہ صبح کبھی تو آئے گی
    فاقوں کی چتاؤں پر جس دن انساں نہ جلائے جائیں گے
    سینوں کے دہکتے دوزخ میں ارماں نہ جلائے جائیں گے
    یہ نرک سے بھی گندی دنیا، جب سورگ بنائی جائے گی
    وہ صبح کبھی تو آئے گی
    *یقین*
    وہ صبح‌ ہمیں سے آئے گی۔۔۔ ۔۔۔
    جب دھرتی کروٹ بدلے گی، جب قید سے قیدی چھوٹیں گے
    جب پاپ گھروندے پھوٹیں گے، جب ظلم کے بندھن ٹوٹیں گے
    اس صبح کو ہم ہی لائیں گے، وہصبح ہمیں سے آئے گی
    وہ صبح ہمیں‌سے آئے گی
    منحوس سماجی ڈھانچوں میں جب ظلم نہ پالے جائیں گے
    جب ہاتھ نہ کاٹے جائیں‌گے، جبسر نہ اچھالے جائیں گے
    جیلوں‌کے بنا جب دنیا کی سرکار چلائی جائے گی
    وہ صبح ہمیں‌سے آئے گی
    سنسار کے سارے محنت کش کھیتوں‌سے ملوں‌ سے نکلیں گے
    بے گھر، بے در، بے بس انساں تاریک بلوں سے نکلیں گے
    دنیا امن اور خوشحالی کے پھولوں‌سے سجائی جائے گی
    وہ صبح ہمیں‌سے آئے گی

     
     



    0 0

     PTI, JI protest in London against Altaf Hussain




    Enhanced by Zemanta

    0 0

    کھلا ہے جھوٹ کا بازار ، آؤ سچ بولیں
    نہ ہو بلا سے خریدار ، آؤ سچ بولیں

    سکوت چھایا ہے انسانیت کی قدروں پر
    یہی ہے موقع اظہار ، آؤ سچ بولیں
    ...

    ہمیں گواہ بنایا ہے وقت نے اپنا
    بنامِ عظمت کردار ، آؤ سچ بولیں

    سنا ہے وقت کا حاکم بڑا ہی منصف ہے
    پکار کر سرِ دربار ، آؤ سچ بولیں

    تمام شہر میں ایک بھی نہیں منصور
    کہیں گے کیا رسن و دار ، آؤ سچ بولیں

    جو وصف ہم میں نہیں کیوں کریں کسی میں تلاش
    اگر ضمیر ہے بیدار ، آؤ سچ بولیں

    چھپائے سے کہیں چھپتے ہیں داغ چہروں کے
    نظر ہے آئینہ بردار ، آؤ سچ بولیں

    قتیل جن پہ سدا پتھروں کو پیار آیا
    کدھر گئے وہ گنہ گار، آؤ سچ بولیں
    Enhanced by Zemanta

    0 0



     Trafic conditions in Pakistan


    Enhanced by Zemanta

    0 0

    Amazing Train route in Blochistan Pakistan
    Enhanced by Zemanta

    0 0

    Amazing hand work in Pakistan
    Enhanced by Zemanta

    0 0
  • 05/20/13--06:23: Great Mother of Pakistan
  • Great Mother of Pakistan
    Enhanced by Zemanta

older | 1 | (Page 2) | 3 | 4 | .... | 149 | newer