Very Fine Urdu Revolutionary Poetry
↧
↧
Golden Quote of Hakeem Saeed Shaeed
↧
Beautiufl View of University of Gujrat Pakistan
↧
Mother of Pakistani Soldier
↧
Useful Phone Number for Pakistan
↧
↧
Mulana Aslam Sheikhupuri Shaheed
↧
Pakistan Folk Artist Allan Fakir
↧
Jamat-e-Islami and PTI Rally against Election Rigging and MQM Fashism
↧
Village House in Pakistan
↧
↧
Election in Pakistan in Eyes of Cartonist
↧
Big Names Lost Pakistani Election 2013
بڑے برج الٹ گئے، راجا پرویزاشرف، غلام بلور، فردوس عاشق اور راجہ ریاض کو شکست
عام انتخابات کے جہاں نئے چہروں کو کامیابی حاصل ہوئی ہے وہیں ملک کے چند بڑے سیاستدانوں کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔
غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق سابق وزیر اعظم راجا پرویزاشرف، غلام بلور، منظور وٹو ، فردوس عاشق، راجہ ریاض اور ابرارالحق
کو اپنے اپنے حلقوں میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
Big Names Lost Pakistani Election 2013↧
Amazing Shandoor Pakistan World Hightest Polo Ground
↧
Beautiful View of Sindh Assembly Building Pakistan
↧
↧
Pakistani Kino
↧
Amazing Kunhar River Pakistan
↧
Lake Saiful Maluk in Freezing Temprature
↧
Chief of Army Staff General Kiyani in Gyari Sector
↧
↧
Pakistani Kherboza
↧
Amazing Village Life in Pakistan
↧
الطاف حیسن کے بارے میں مسلسل شکایات موصول ہو رہی ہیں: میٹروپولیٹن پولیس ترجمان
ایم کیو ایم کی انتخابی کامیابی پر کراچی میں منعقدہ تقریب سے قائد تحریک الطاف حسین کے خطاب پر لندن میں میٹروپولیٹن پولیس کو عوام کی طرف سے متعدد شکایات موصول ہو رہی ہیں۔
میٹروپولیٹن پولیس کے ایک ترجمان نے بی بی سی اردو سروس کو بتایا کہ انھیں مسلسل الطاف حسین کے بارے میں شکایات موصول ہو رہی ہیں۔
بتانے سے بھی انکار کیا کہ انھیں کتنی شکایات موصول ہوئی ہیں۔
الطاف حسین نے مذکورہ خطاب میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کے خلاف دھمکی آمیز زبان استعمال کی تھی اور انھوں نے کراچی کو ’اگر ۔۔ مگر‘ کے ساتھ ملک سے علیحدہ کرنے کا ذکر بھی کیا تھا۔
برطانیہ کے علاوہ پاکستان سے بھی لوگ بڑی تعداد میں لندن فون کر کے الطاف حسین کے خلاف شکایات درج کرا رہے ہیں۔
لاہور سے ایک خاتون صحافی نے نبیہا مہر شیخ بی بی سی کو بتایا کہ انھوں نے بھی الطاف حسین کی اس تقریر کے بارے میں لندن پولیس سے رابطہ کیا ہے۔ انھوں نے بتایا کہ لندن پولیس کا کہنا تھا کہ اس طرح کی شکایات کی بھر مار ہو گئی ہے۔
اس کے علاوہ شوسل میڈیا پر بھی لوگ الطاف حسین کی تقریر کے خلاف اپنے غم و غصے کا بھرپور اظہار کر رہے ہیں۔ فیس بک پر ایک پٹیشن پر بھی دستخط کرنے کی مہم جاری ہے جس کو برطانوی دارالعوم کے سامنے پیش کیا جائے گا۔
دریں اثناء لندن میں تحریک انصاف کے کارکنوں کی طرف سے سوموار کی شام پاکستانی سفارت خانے کے سامنے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
اس مظاہرے میں لندن اور برطانیہ میں بسنے والے پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مظاہرے میں موجود ایک پاکستانی صحافی نے بی بی سی کو بتایا کہ مظاہرے میں ایک ہزار سے زیادہ افراد نے شرکت کی اور پاکستان ایمبسی کے سامنے کو چوک مظاہرین سے بھرا ہوا تھا۔
اس موقع پر تحریک انصاف کے کارکنوں اور مظاہرین نے عمران خان کے حق میں اور لاہور اور کراچی میں مبینہ دھاندلی کے خلاف نعرے لگائے۔
↧
More Pages to Explore .....